کراچی: ’ڈاکٹرسارہ کی لاش دو روز نہیں چند گھنٹے پُرانی ہے‘ میڈیکو لیگل ذرائع مبینہ طورپر ڈوبنے والی ڈاکٹرسارہ کے کیس میں اہم پیشرفت اپ ڈیٹ 09 جنوری 2023 03:14pm
کورنگی میں 2 سہیلیاں پُراسرار طور پرلاپتہ، اغوا کا مقدمہ درج نامعلوم ملزمان نے بچیوں کو بہلا پھسلا کراغوا کیا، مقدمے کا متن شائع 09 جنوری 2023 09:09am
گلشن اقبال میں قتل ہونیوالے احسان نے کوچنگ سینٹر میں جھگڑا رکوایا تھا، اہلخانہ میت کراچی پریس کلب کے سامنے رکھ کر احتجاج کا اعلان شائع 07 جنوری 2023 11:25am
کراچی: کوچنگ سینٹر میں ساتھی کی فائرنگ سے طالبعلم قتل ساتھی کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا آشان میواتی دوران علاج دم توڑ گیا شائع 06 جنوری 2023 06:25pm
پولیس میں کراچی کے لوگوں کو ہونا چاہیے، حافظ نعیم امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم کی آج نیوز سے گفتگو شائع 06 جنوری 2023 12:48pm
کراچی میں بے قابو ڈکیتوں نے بیکری کو لوٹ لیا واقعہ کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی شائع 02 جنوری 2023 11:58am
کندھ کوٹ میں 2 ڈاکو ہلاک، جشن میں پولیس کی اندھا دھند فائرنگ ڈاکو شریف بنگوار اور اس کا چچا زاد بھائی وہاب بنگوار مقابلے میں ہلاک۔ شائع 30 دسمبر 2022 09:04am
کراچی میں گلشن اقبال تھانے کے سامنے شہری ڈاکوؤں کے ہاتھوں لُٹ گئے ہوٹل پر بیٹھے 20 زائد شہری اپنے قیمتی سامان سے محروم شائع 29 دسمبر 2022 12:56pm
پولیس کے ہاتھوں قتل ہونیوالے عامر کو بھائی کے گھر سے دوا اٹھانے کی جلدی تھی سینے اور ٹانگ میں گولیاں لگی، عدالت نے فائرنگ کرنے والے اہلکاروں کا جسمانی ریمانڈ دے دیا اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2022 03:22pm
کراچی: پولیس نے اے ٹی ایم سے شہری کو لوٹنے کی کوشش ناکام بنادی ملزم رقم نکلوانے والے شہری کے ساتھ ہی اے ٹی ایم میں داخل ہوگیا تھا، پولیس شائع 28 دسمبر 2022 10:12am
کراچی، حیدرآباد، سکھر میں دہشتگردی کیلئے کارندے تیار، اہداف مقرر کالعدم تنظیموں نے اسلحہ اور گولہ بارود تقسیم کردیا۔ شائع 27 دسمبر 2022 05:34pm
کراچی: پولیس و رینجرز کی کارروائیاں، ایک ڈاکو ہلاک دوسرا زخمی حالت میں گرفتار ہلاک ملزم کی شناخت نہیں ہوسکی اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2022 02:05pm
گھوٹکی گرینڈ آپریشن، سندھ پولیس نے مشقیں شروع کردیں آپریشن میں خودکار گرنیڈ لانچر اور اسنائپرگن کو بھی استعمال کیا جائے گا۔ شائع 25 دسمبر 2022 06:19pm
اورنگی ٹاؤن میں شہریوں کے تشدد سے ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا شدید زخمی دونوں ڈاکو کباڑ کی دکان میں لوٹ مار کررہے تھے اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2022 02:47pm
کراچی میں شہری سے 50 لاکھ روپے لوٹنے والا ڈاکو نہیں، سیکیورٹی گارڈ نکلا جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم کوگرفتار کرلیا، پولیس شائع 24 دسمبر 2022 01:48pm
کراچی: ایس آئی یو کی شارع فیصل پر کارروائی، مسافروں کو لوٹنے والے دو ڈکیت گرفتار ملزمان پہلے بھی گرفتار ہوکر جیل جاچکے، پولیس شائع 23 دسمبر 2022 03:26pm
گھوٹکی کے ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن میں ڈرونز، نائٹ ویژن کیمرے استعمال ہوں گے 3 لاکھ کے قریب رائفل اور اسنائپر گن کی گولیاں خریدی جائیں گی، پولیس اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 03:24pm
اسلام آباد میں دھماکے کے بعد کراچی کی سیکیورٹی بھی الرٹ نماز جمعہ کے موقع پر مساجد و امام بارگاہوں کے راستوں پر سیکیورٹی سخت اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 03:04pm
چھینے گئے اور چوری شدہ موبائل فونز پکڑنے کیلئے پولیس کی نئی حکمت عملی مارکیٹوں کو سافٹ ویئر بھی فراہم کیے جائیں گے شائع 22 دسمبر 2022 01:35pm
کراچی میں مقابلے کے دوران ایک اہلکار شہید، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے تھانیدار زخمی کورنگی میں مشتبہ افراد فرار ہو گئے اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2022 02:38pm
کراچی: کورنگی میں ڈکیتی مزاحمت پرفائرنگ، ایک اور نوجوان قتل مقتول کی شناخت 18 سالہ قیوم کے نام سے کی گئی اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2022 01:26pm
کراچی: راہگیرسے موبائل چھین کر فرار ہونیوالا ملزم زخمی حالت میں گرفتار کار سے ٹکرانے پرملزم کی ٹانگ ٹوٹ گئی، پولیس شائع 21 دسمبر 2022 09:53am
کراچی میں باپ کی اتفاقیہ فائرنگ سے 11 سالہ بچہ جاں بحق پستول صاف کر رہا تھا کہ گولی چل گئی، والد شائع 20 دسمبر 2022 05:35pm
کراچی: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ہلاکت ہونیوالے نوجوان کے قتل کا مقدمہ درج مقتول نوجوان لاء کا اسٹوڈنٹ تھا، فائرنگ کی زد میں آکر والد زخمی اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2022 03:58pm
این ای ڈی یونیورسٹی کے طالبعلم کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار بلال کا قاتل غیرقانونی مقیم افغان باشندہ ہے، ایڈیشنل آئی جی اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2022 05:22pm
اعظم سواتی کو سکھرسے اسلام آباد منتقل کردیا گیا سکھرسے خصوصی طیارے پراسلام آباد لایا گیا شائع 15 دسمبر 2022 09:54am
کراچی کو دیگر شہروں سے ملانے والے 8 راستے دو ماہ کیلئے بند کردیئے گئے راستے حفاظتی اقدامات کے پیش نظر دو ماہ کے لئے بند کئے گئے ہیں، پولیس شائع 13 دسمبر 2022 10:41pm
دوسری بیوی کے مبینہ قتل پر شوہر پہلی بیوی اور سالی سمیت گرفتار مقتولہ کو پہلے بے ہوشی کا انجکشن دیکر تکیہ کی مدد سے گلا گھونٹا گیا، پولیس اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2022 01:41pm
خیرپورمیں پولیس مقابلہ، ڈاکوہلاک، کندھ کوٹ سے 2 مغوی بازیاب مقابلے میں دو ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، ایس ایس پی خیرپور شائع 12 دسمبر 2022 08:41am
12 سالہ بچی کے ریپ اور قتل کا مقدمہ چچا کیخلاف درج مقدمہ میں قتل اور زیادتی کی دفعات شامل کی گئیں ہیں اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2022 09:29am