بدنامی کے خوف سے خواتین سندھ پولیس میں شامل ہونے سے گریزاں ' پولیس میں بھرتی بھی ہوجاؤں تو ساری رات جاگ کر مرد اہلکار کے ساتھ ڈیوٹی کیسے کروں' اپ ڈیٹ 10 نومبر 2022 09:44pm
ڈکیتی کی نیت سے گھر میں داخل ہونیوالے ڈکیت پولیس کے ہاتھوں ہلاک مسلح ملزمان گھر والوں کو یرغمال بنایا ساتھ ہی مارنے کی دھمکی دی شائع 10 نومبر 2022 03:44pm
گھوٹکی: ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن کیلئے پولیس راونتی کے کچے میں موجود راونتی کچہ عام لوگوں سمیت دو دہائیوں سے پولیس کیلئے بھی نو گو ایریا بنا ہوا ہے۔ اپ ڈیٹ 08 نومبر 2022 05:43pm
پولیس پر حملے سے قبل ڈاکوؤں کی جانب سے ایک پیغام کا انکشاف گزشتہ روز گھوٹکی کے کچے علاقے میں ڈاکوؤں نے پولیس پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں ڈی ایس پی اور 2 ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار شہید ہوئے۔ شائع 07 نومبر 2022 06:41pm
سندھ کے 7 خطرناک ملزمان کے سرکی قیمت مقررکردی گئی پولیس نے ملزمان اور ان پر درج مقدمات کی تفصیلات جاری کردی شائع 05 نومبر 2022 03:27pm
ٹیلی کام ملازمین کا قتل: عینی شاہدین نے ملزمان کی شناخت کرلی ملزمان نے ٹیلی کام ملازمین پراینٹوں اورپتھرسے تشدد کیا تھا، عینی شاہدین شائع 04 نومبر 2022 01:29pm
مچھرکالونی قتل کیس: ٹیلی کام کمپنی حکام کی ایس ایس پی کیماڑی سے ملاقات کمپنی حکام نے کیس کی پیش رفت پر مکمل اطمینان کا اظہارکیا شائع 02 نومبر 2022 10:45am
کراچی میں بلدیاتی انتخاب: سندھ حکومت کے انکار پر الیکشن کمیشن آج فیصلہ کرے گا چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس میں کراچی کے بلدیاتی انتخاب پر مشاورت ہوگی اپ ڈیٹ 02 نومبر 2022 11:58am
کراچی میں بلدیاتی انتخابات نہیں کرا سکتے، سندھ حکومت کا الیکشن کمیشن کو جواب تین ماہ تک سیلابی صورتحال کے باعث نفری دستیاب نہیں، سندھ حکومت اپ ڈیٹ 01 نومبر 2022 09:20pm
ٹیلی کام کمپنی ملازمین کا قتل: ملزمان کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ملزمان کو انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت میں پیش کیا گیا شائع 31 اکتوبر 2022 02:56pm
ٹیلی کام کمپنی ملازمین کا قتل: مشتعل افراد پائیوڈین کو بیہوشی کی دوا سمجھے سندھ کابینہ نے مچھرکالونی واقعہ پربریفنگ کے لیےآئی جی طلب کیا تھا اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2022 05:15pm
کندھ کوٹ میں مسلح افراد کے ہاتھوں ایس ایچ او سمیت 2 افراد اغوا رواں ماہ اغوا ہونے والے افراد کی تعداد 12 ہوگئی اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2022 11:37am
ٹیلی کام کمپنی ملازمین کا قتل: مرکزی ملزم گرفتار ملزم کو مختلف ویڈیوزمیں دیکھا جا سکتا ہے شائع 31 اکتوبر 2022 09:27am
اورنگی ٹاون میں گھر میں آگ لگنے سے بچوں سمیت 7 افراد زخمی آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں شائع 31 اکتوبر 2022 09:05am
ٹیلی کام کمپنی ملازمین کا قتل: مقتول انجینئرکی نمازجنازہ ادا کردی انجینئر اور اس کے ساتھی کو گزشتہ روز ہجوم نے قتل کردیا تھا شائع 29 اکتوبر 2022 01:04pm
خیرپور سے آیا اسٹریٹ کرمنلز کا گروہ کراچی میں گرفتار گروہ کا سرغنہ خیرپورسے وارداتوں کے لئے کراچی آتا تھا شائع 29 اکتوبر 2022 11:03am
کراچی سپر ہائی وے پر ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی زخمی اہلکار کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا شائع 29 اکتوبر 2022 09:50am
لانگ مارچ: سندھ پولیس کے ہزاروں اہلکاروں کو واپس بلوانے کی درخواست درخواست میں وفاقی، سندھ حکومت اور آئی جی سندھ کو فریق بنایا گیا شائع 28 اکتوبر 2022 10:48am
جھوٹی ڈکیتی کا ڈرامہ رچانے والے نجی کمپنی کے دو ملازمین گرفتار ملازمین نے کلفٹن میں واقع بینک سے رقم نکلوائی تھی شائع 28 اکتوبر 2022 09:56am
عبداللہ شاہ غازی: مزارکے احاطے میں ہنگامہ آرائی کرنے والوں کی ضمانت مسترد مقدمے کا چالان پیش نہیں کیا اس مرحلے پر ضمانت نہیں دی جاسکتی، عدالت شائع 27 اکتوبر 2022 12:32pm
پولیس مقابلے میں زخمی ملزم دم توڑ گیا سرچ آپریشن دوران ملزمان سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا شائع 27 اکتوبر 2022 11:05am
لانگ مارچ: اسلام آباد پولیس نے تیاری مکمل کرلی تیرہ ہزار چھیاسی افسر اور سیکیورٹی اہلکارتعینات کیے جائیں گے اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2022 12:26pm
نوڈیرو میں جھگڑے کے دوران فائرنگ، ایک شخص چل بسا فاٸرنگ کا واقعہ دو برادریوں کے مابین دیرینہ دشمنی پر پیش آیا شائع 26 اکتوبر 2022 01:35pm
کراچی پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ، فائرنگ کے تبادلے میں ڈاکو زخمی واقعہ اپوا کالج گراؤنڈ کریم آباد کے قریب پیش آیا اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2022 11:16am
سندھ پولیس کیلئے باڈی کیمرے منگوا لئے گئے شہری ہوں یا پولیس اہلکار سب کا رویہ اب لائیو مونیٹر کیا جائے گا۔ شائع 25 اکتوبر 2022 10:46am
پی ٹی آئی لانگ مارچ، ہزاروں ایف سی اہلکاروں کے فیصل مسجد میں ڈیرے سندھ پولیس سمیت 6 ہزار اہلکار دارالحکومت پہنچ گئے۔۔۔ اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2022 05:27pm
کندھ کوٹ میں ملزمان کا پولیس پرڈنڈوں سے حملہ، ایس ایچ او زخمی ایس ایچ او کو سر پر ڈنڈا لگا جس سے خون بہنے لگا شائع 24 اکتوبر 2022 09:16am
اہلکارشاہین فورس کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار گرفتار ملزم دوہرے قتل میں ملوث ہے شائع 21 اکتوبر 2022 09:59am
کراچی: ڈکیتی مزاحمت و پولیس مقابلے میں اہلکار سمیت 3 شہری جاں بحق ایڈیشنل آئی جی کراچی نے شہید ہونے والے پولیس اہلکار کو خراج عقیدت پیش کیا اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2022 09:12pm
حیدرآباد سے اغوا لڑکی کراچی سے بازیاب، قبول اسلام کا بیان لڑکی کی والدہ نے بیٹی کے اغواکا مقدمہ درج کرایا تھا شائع 19 اکتوبر 2022 02:46pm