پاکستان ملک بھر میں 24 گھنٹوں میں بارشوں اور سیلاب سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی این ڈی ایم اے نے حاليہ بارشوں اور سیلاب سے جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جارى کردی شائع 18 ستمبر 2022 11:29am
پاکستان سندھ میں سیلابی پانی اترنے لگا، کئی علاقے اب بھی زیر آب بدین کے سیم نالے میں کٹ لگانے کا معاملہ زور پکڑنے لگا اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2022 09:38pm
پاکستان آر ڈی 211 پر کٹ لگانے کا معاملہ، دو گروپ آمنے سامنے آگئے بدین: بدین میں آر ڈی 211 پر لیفٹ بینک آؤٹ فال ڈرین (ایل بی او ڈی) کو کٹ لگانے کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان تصادم... اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2022 05:16pm
پاکستان حالیہ بارشوں اور سیلاب سے مزید 37 اموات، تعداد 1545 ہوگئی سیلاب اور بارشوں کے باعث 678 مرد، 315 خواتین اور 552 بچے جاں بحق ہوچکے ہیں شائع 16 ستمبر 2022 10:51pm
پاکستان بدین: تھرکول شارع کئی گھنٹوں سے بلاک، دو مقامات پر دھرنے جاری دھرنے میں تاحال ڈنڈا اور اسلحہ بردار موجود جس کے پیش نظر دونوں اطراف کشیدگی کی صورتحال برقرار ہے شائع 16 ستمبر 2022 06:41pm
دنیا پاکستان میں بدترین سیلاب کی وجہ انسانی سرگرمیاں بنیں محقیقین کے مطابق پاکستان نقصان کی تلافی کے لیے ترقی یافتہ ممالک امداد فراہم کرنے کو کہے اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2022 11:48am
پاکستان لاڑکانہ میں قدیم تہذیب جھوکر کے دڑو سے پکی مٹی سے بنے برتن بر آمد اندازے کے مطابق ہزاروں سال قبل جھوکر کے دڑو پر بسنے والے لوگ نقش نگاری کرتے تھے شائع 15 ستمبر 2022 09:17pm
پاکستان صدر مملکت کا سیلاب متاثرین کے لیے 5 کروڑ کی امداد کا اعلان صدرعارف علوی نے نواب شاہ میں سیلاب زدگان کے لیے ریلیف کیمپ کا دورہ کیا شائع 15 ستمبر 2022 08:57pm
پاکستان سندھ میں سیلاب متاثرین کی مشکلات کم نہ ہوسکیں، کئی شہرتاحال خطرے میں متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض پھوٹ پڑے شائع 15 ستمبر 2022 12:39pm
پاکستان کٹ لگانے کا فیصلہ وڈیرا نہیں، محکمہ آبپاشی کرتا ہے: وزیراعلیٰ سندھ پی ڈی ایم اے امدادی سامان کی خریداری میں تاخیر کر رہا ہے شائع 14 ستمبر 2022 04:47pm
پاکستان ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے 54 افراد جاں بحق، تعداد 1481ہوگئی این ڈی ایم اے نے حاليہ بارشوں اور سیلاب میں جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جارى کردی۔ شائع 13 ستمبر 2022 10:56pm
پاکستان سندھ: تیز ہواؤں سے سیلابی پانی میں طغیانی،4 بچے ڈوب کرجاں بحق نہروں اور سیم نالوں میں شگاف کے باعث کئی علاقوں کے مکین نقل مکانی پر مجبور اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2022 01:21pm
پاکستان بدین: علاقہ مکینوں کی مزاحمت، انتظامیہ کو ایل بی او ڈی پر کٹ لگانے میں مشکلات علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ کسی بھی صورت میں کٹ لگانے نہیں دیں گے شائع 12 ستمبر 2022 09:30pm
پاکستان فیکٹ چیک: کیا واقعی’برطانوی امداد’ کراچی میں برائے فروخت ہے؟ یہ تصویرسیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتیرس کو ٹیگ کرکے امدادروکنے کیلئے کہاگیا شائع 12 ستمبر 2022 02:06pm
پاکستان سندھ سے برساتی پانی کے نکاس میں 3 سے 6 ماہ لگ سکتے ہیں، مراد علی شاہ سندھ میں سیلاب نے سب تباہ کر کے دکھ دیا ہے، ہم سب کو متاثرین کی مدد کرنی ہے، وزیراعلیٰ اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2022 05:21pm
پاکستان سندھ میں سیلاب کی تباہ کاریاں، منچھر جھیل کا سیلابی پانی دریائے سندھ میں داخل سیلابی پانی سے سیہون کے مختلف دیہات زیرآب آگئے جبکہ دادو شہر کو خطرہ لاحق ہوگیا۔ اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2022 11:39am
پاکستان سیلاب متاثرین کی بحالی میں کافی وقت لگ سکتا ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سندھ کے ضلع دادو کے دور دراز علاقوں کا دورہ کیا۔ شائع 11 ستمبر 2022 08:52am
پاکستان آج ماحولیاتی تبدیلی کا شکار پاکستان ہوا ہے تو کل کوئی دوسرا ملک ہوگا: یو این سیکرٹری جنرل پاکستان کو فوری طور پر بڑی مالی امداد کی ضرورت ہے شائع 10 ستمبر 2022 07:46pm
پاکستان سیلاب متاثرین کے ریلیف کیمپ میں شہنائیاں بج اٹھیں غمزدہ اور افسردہ چہروں پر کچھ دیر کیلئے مسکراہٹیں بکھر گئیں شائع 10 ستمبر 2022 03:36pm
پاکستان سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں ویکسینیشن کا عمل جاری سیلاب سے صوبے میں 80 ہزارجانور ہلاک ہوچکے ہیں اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2022 02:25pm
پاکستان منچھر جھیل میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ، تحصیل بھان سید آباد ڈوبنے کا خدشہ 9 یونین کونسلیں مکمل طور پر ڈوب گئیں، متعدد علاقے بجلی سے محروم، عوام کا ریلیف کا مطالبہ اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2022 12:48pm
پاکستان عالمی برادری کو مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دینا ہوگا: یو این سیکرٹری جنرل سیلاب کے باعث 3 کروڑ 30 لاکھ افراد متاثر جب کہ خواتین اور بچوں سمیت 1300 افرادجاں بحق ہوئے ہیں۔ اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2022 04:21pm
پاکستان سیلاب: بے نظیر انکم سپورٹ کا دائرہ کار بڑھانے کی سفارش کروں گا، خورشید شاہ صوبے کے 23 اضلاع بارش اور سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں۔ شائع 08 ستمبر 2022 06:33pm
پاکستان سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں: شرجیل میمن جانوروں کی خوراک کی قلت کا سامنا ہے۔ شائع 08 ستمبر 2022 02:53pm
پاکستان منچھر جھیل میں لگائے گئے کٹ بے سود، پانی دریا میں جانے کے بجائے واپس آنے لگا منچھر جھیل میں پانی کے دباؤ سے مزید 3 علاقے زیر آب آگئے۔ اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2022 03:00pm
پاکستان سندھ میں سیلاب: صوبائی اور وفاقی حکومتوں کے درمیان اعلیٰ اختیاراتی اجلاس اجلاس میں امدادی سامان کی خریداری اور ان کی تقسیم کے لیے وفاقی حکومت کے ساتھ ہم آہنگی، تعاون اور مل کر کام کرنے سمیت کئی اہم فیصلے کئے گئے ہیں۔ شائع 07 ستمبر 2022 08:16pm
پاکستان منچھر جھیل میں پانی کا دباؤ، بھان سیدآباد کیلئے الرٹ جاری کردیا گیا بھان سم نالے پر پانی کا پریشر برقرار ہے۔ شائع 07 ستمبر 2022 05:42pm
پاکستان ڈینگی کیسز میں ہوشربا اضافہ، کراچی سب سے زیادہ متاثر گذشتہ 24 گھنٹوں میں سندھ میں ڈینگی کے 97 کیسز رپورٹ ہوئے ہوچکے ہیں شائع 06 ستمبر 2022 04:11pm
پاکستان سندھ میں سیلاب کے باعث 80 ہزار جانور ہلاک ہوئے، وزیر لائیو اسٹاک سندھ خوراک کی قلت مزید جانوروں کو متاثرکرسکتی ہے اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2022 12:21pm
پاکستان سیلاب میں 1200 اسپتال زیر آب آئے ہیں: وزیر صحت سندھ دو ماہ میں 8 لاکھ سے زائد مریضوں کا علاج کیا گیا۔ اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2022 03:19pm