پاکستان شائع 24 دسمبر 2022 06:41pm مراد سعید کو دھمکیاں ملنے پر صدر مملکت کا وزیراعظم اور چیف جسٹس کو خط صدر کی شہباز شریف اور چیف جسٹس کو مراد سعید کے معاملات دیکھنے کی ہدایت
پاکستان شائع 24 دسمبر 2022 02:10pm وزیراعظم کی زیرصدارت ن لیگ کا اجلاس، موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال وزیراعلیٰ جتنی تاخیر کرلیں، اعتماد کا ووٹ لینا ہوگا، اجلاس میں بریفنگ
پاکستان شائع 22 دسمبر 2022 10:42pm تلاوت قرآن پاک سے کرسمس کی سرکاری تقریب کا آغاز تقریب میں وزیاعظم شہباز شریف سمیت وفاقی وزیر مذہبی امور کی شرکت
پاکستان شائع 22 دسمبر 2022 06:46pm وزیراعظم کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ، بنوں آپریشن میں زخمی اہلکاروں کی عیادت ہم ہر طرح کی دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے پُر عزم ہیں، شہباز شریف
کھیل شائع 21 دسمبر 2022 10:25pm شاہد آفریدی اور ثناء میر کو پی سی بی میں اہم عہدہ مل گیا وزیر اعظم شہباز شریف نے پی سی بی کی 14 رکنی مینجمنٹ کمیٹی تشکیل دی ہے
پاکستان شائع 21 دسمبر 2022 05:27pm وزیراعظم کا سیلاب متاثرین کیلئے گھر اور خیرپور میں یونیورسٹی بنانے کا اعلان اگر عمران تحفے بیچ کر غریبوں کے حوالے کر دیتا تو میں تعریف کرتا، شہباز شریف
پاکستان شائع 21 دسمبر 2022 01:59pm پی ٹی آئی نے وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائرکردی ہائیکورٹ سے شہبازشریف کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے کی استدعا
پاکستان شائع 21 دسمبر 2022 09:20am وزیراعظم شہباز شریف آج سندھ کا دورہ کریں گے وزیراعظم کی آمد پرسیکیورٹی کے سخت انتظامات
پاکستان شائع 19 دسمبر 2022 06:15pm پی پی اور ن لیگ اعتماد کے ووٹ پر غور کر رہے ہیں، جلد حل نکل آئے گا: چوہدری شجاعت مستقبل کا سیاسی لائحہ عمل مل بیٹھ کر طےکریں گے، رہنما ق لیگ
کاروبار شائع 19 دسمبر 2022 02:50pm نئی توانائی تحفظ پالیسی کے تحت عمارتوں کو سولر پرمنتقل کرنے کی تجویز غیرمعیاری ٹرانسپورٹ بھی توانائی پر بوجھ ہے، توانائی پالیسی
پاکستان شائع 18 دسمبر 2022 08:36pm زرداری، شہباز ملاقات: پنجاب میں اہم ٹاسک چوہدری شجاعت کے حوالے، گرین سگنل کا انتظار آصف زرداری کا پنجاب میں اپنا پڑاؤ طویل کرنے کا بھی فیصلہ۔
پاکستان شائع 18 دسمبر 2022 07:22pm شہباز شجاعت ملاقات کی اندرونی کہانی، تحریک عدم اعتماد پر ساتھ دینے کی یقین دہانی چوہدری پرویز الہیٰ سے پنجاب اسمبلی سے متعلق بات کریں، وزیر اعظم کی چوہدری شجاعت سے درخواست
شائع 17 دسمبر 2022 10:06pm اسمبلیاں تحلیل ہونے سے بچانے کیلئے وزیراعظم نے کل اہم اجلاس طلب کرلیا اجلاس میں اسمبلیاں تحلیل ہونے سے بچانے کیلئے قانونی و آئینی معاملات سے غور کیا جائے گا، ذرائع
پاکستان شائع 17 دسمبر 2022 11:04am پاکستان ڈیفالٹ نہیں ہوگا اور نہ کرنے دینگے، وزیراعظم شہباز شریف معیشت کی بنیادوں میں بارودی سرنگیں بچھانے والے اب سیاسی نظام کی بنیادوں میں سرنگیں بچھانے کی سازش کر رہے ہیں۔
پاکستان شائع 15 دسمبر 2022 10:32am منی لانڈرنگ کیس: حمزہ شہباز کی حاضری معافی منظور عدالت نے مستقل حاضری معافی پر دلائل طلب کرلیے
پاکستان شائع 14 دسمبر 2022 10:50pm ایم کیو ایم نے وزیراعظم سے پیپلز پارٹی کی شکایات کے انبار لگا دیئے شہباز شریف نے ایم کیو ایم کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کروادی، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2022 12:42pm کابینہ اجلاس اور ریکوڈک: جے یو آئی (ف) ، بی این پی (ایم) کے بائیکاٹ نے دراڑ کی تصدیق کردی قانونی رکاوٹیں دور کرنے کیلئے5 رکنی کمیٹی تشکیل
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2022 11:00pm ریکوڈک بِل پر مطالبات نہ مانے تو حکومت کو خیرباد کہہ دیں گے، اختر مینگل نے وفاق کو خبردار کردیا ہوسکتا ہے عمران خان دسمبر کے بجائے فروری میں اسمبلیاں تحلیل کریں، پی ٹی آئی رہنما احمد اویس
پاکستان شائع 13 دسمبر 2022 02:38pm ہتک عزت دعویٰ، وزیراعظم کی ویڈیو لنک پر بیان دینے کی درخواست عدالت ویڈیو لنک کے ذریعے بیان قلمبند کرنے کا حکم دے، استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2022 11:32am شہباز، زرداری حکومت نے ملک کو کنگال کردیا، عمر سرفراز چیمہ نئے انتخابات تک ملکی حالات جوں کے توں رہیں گے
شائع 12 دسمبر 2022 11:02pm وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب، ایجنڈا جاری کابینہ ریکوڈک منصوبے پر ریگولیٹری منظوریاں بھی دے گی، ذرائع
پاکستان شائع 09 دسمبر 2022 06:01pm وزیراعظم کے 10 معاونین خصوصی کو وزیر مملکت کا درجہ دیدیا گیا وزیر مملکت کا درجہ مہر ارشاد احمد خان، رضا ربانی کھر سمیت دیگر معاونین کو دیا گیا
پاکستان شائع 09 دسمبر 2022 05:36pm شہباز شریف نے سیٹلمنٹ کیلئے ادائیگی نہیں کی، ایک الزام کے سوا باقی رپورٹ پر قائم ہیں، برطانوی صحافی اخبار نے منی لانڈرنگ کا احاطہ کرنے سمیت دیگر الزامات کیلئے معذرت نہیں کی، ڈیوڈ روز
پاکستان شائع 09 دسمبر 2022 12:56pm راناثناء کاعمران خان کی ’تبدیلی‘ کیلئے پی ٹی آئی عہدیداروں کو مشورہ ڈیلی میل کی معافی کے بعد وہ کسی کو اپنا ”فیس“ دکھانے کے قابل نہیں، رانا ثناءاللہ
پاکستان شائع 08 دسمبر 2022 11:40pm ’شہباز شریف سے معافی ڈیلی میل کو نہیں عمران خان اور شہزاد اکبر کو مانگنی چاہیے‘ عمران خان نے ڈیوڈ روز کو بلا کر شہباز شریف کے خلاف سازش کی اور ان سے ٹاک شوز کروائے، وفاقی وزیر
پاکستان شائع 08 دسمبر 2022 11:22pm ’جیت سچائی کی ہوتی ہے‘، ڈیلی میل کی معافی پر وزیراعظم کا اظہار اطمینان 3 سال تک عمران خان نے کردار کشی کی ہر حد پار کی, غلط اور جعلی خبروں کی عمر مختصر ہوتی ہے، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2022 08:33am برطانوی اخبار ڈیلی میل نے شہباز شریف سے معافی مانگ لی ڈیلی میل نے اپنے نمائندے ڈیوڈ روز کے کالم اپنی ویب سائٹ سے ہٹا دیئے اور عدالت میں معافی نامہ جمع کرادیا
پاکستان شائع 08 دسمبر 2022 07:56pm صدر کی ڈار سے چوتھی ملاقات، وزیراعظم کا اہم پیغام عارف علوی کو موصول صدر علوی اور وزیر خزانہ کے درمیان سیاسی پیشرفت کیلئے مزید ملاقاتیں ہوں گی، حکومتی ذرائع
پاکستان شائع 07 دسمبر 2022 11:01pm وزیراعظم کی چین اور قطر کے سفراء سے ملاقات، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال دورہ چین سے دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک پارٹنر شپ میں بھی اضافہ ہوا، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2022 09:29am وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب، سیاسی صورتحال پر مشاورت ہوگی اجلاس میں اہم ایجنڈا آئٹمز کی بھی منظوری دی جائے گی