پاکستان شائع 23 نومبر 2022 03:10pm عمران خان پہلا راؤنڈ ہار گئے، حکومتی دعویٰ 'غلطی کو مان لیں تو ازالہ ہوسکتاہے' عمران خان کیلئے پیغام
پاکستان اپ ڈیٹ 22 نومبر 2022 11:50pm آرمی چیف تقرر۔ سمری وزیراعظم ہاؤس کو موصول ہونے کی پھر تردید جی ایچ کیو کی جانب سے ملنے والے ناموں پر مشتمل سمری وزیراعظم آفس کو موصول، ذرائع
پاکستان شائع 22 نومبر 2022 08:12pm آصف زرداری کی وزیراعظم سے ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال شہباز شریف نے سابق صدر کی پی ایم ہاؤس آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا
شائع 21 نومبر 2022 07:27pm وزیراعظم اعلیٰ سطح مذاکرات کیلئے جمعرات کو ترکیہ پہنچیں گے شہباز شریف دورے کے دوران ترک صدر سے بھی ملاقات کریں گے
▶️ پاکستان شائع 19 نومبر 2022 07:01pm اگر صدر علوی نے غیر آئینی کام کیا تو انہیں نتیجہ بھگتنا پڑے گا، بلاول بھٹو ہمیں یہ دھمکی دی گئی تھی کہ انتخابات ہوں گے یا مارشل لاء ہوگا، وزیر خارجہ
پاکستان شائع 18 نومبر 2022 10:41pm فوج اور وزیراعظم میں اتفاق سے بدھ تک نئے آرمی چیف کا نام سامنے آجائے گا، وزیر دفاع آرمی چیف کی تعیناتی کا عمل پیر سے شروع ہوگا، خواجہ آصف
پاکستان اپ ڈیٹ 19 نومبر 2022 07:53am پی ایم ہاؤس میں مشاورتی اجلاسوں کا سلسلہ، نئے آرمی چیف اور جوائنٹ چیفس کی سمری پر جلد فیصلہ متوقع اہم تقرری پر ایک ہیلی کاپٹر کی وزیراعظم ہاؤس میں لینڈنگ، ذرائع
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 16 نومبر 2022 01:08pm لکی مروت میں پولیس موبائل پر حملہ، 6 اہلکار شہید پولیس اہلکاروں کو صدر، وزیراعظم اور وزیرداخلہ نے خراج عقیدت پیش کیا
لائف اسٹائل شائع 15 نومبر 2022 10:55am آسکر کیلئے نامزد ’جوائے لینڈ‘ کیخلاف شکایتیں ، وزیر اعظم نے کمیٹی بنا دی سیاسی شخصیات بھی فلم کےحق میں آواز اٹھانے میں پیش پیش
پاکستان شائع 15 نومبر 2022 10:21am منی لانڈرنگ کیس: عدالت نے سماعت 25 نومبر تک ملتوی کردی ملزمان کے تاخیر سے پہنچنے پر عدالت نے اظہار برہمی کیا۔
پاکستان شائع 14 نومبر 2022 11:06pm امریکی سازش: عمران خان کے جھوٹ اور مکاری نے قوم کو نقصان پہنچایا، وزیراعظم عمران خان نے فنانشل ٹائمز کو دیے گئے انٹرویو میں غیر ملکی سازش کی تردید کی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 نومبر 2022 07:30pm قوم کو نئے آرمی چیف کا نام 25 یا 26 نومبر کو معلوم ہوجائے گا، وزیر دفاع کا اعلان تعیناتی پر نواز شریف سے مشاورت میں کوئی حرج نہیں، خواجہ آصف
پاکستان شائع 14 نومبر 2022 10:18am وزیراعظم شہباز شریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے طبیعت کی ناسازی کے باعث پاکستان واپسی میں تاخیر ہوئی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 نومبر 2022 06:16pm فائنل میں پاکستان کی شکست پر وزیراعظم، صدر مملکت کا بیان بہترین کارکردگی دکھائیں،قوم آپکے ساتھ کھڑی ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 12 نومبر 2022 11:08pm وزیراعظم کی لندن سے وطن واپسی مزید تاخیر کا شکار شہباز شریف لندن میں مزید دوروز قیام کریں گے
پاکستان شائع 12 نومبر 2022 11:30am آشیانہ اقبال اسکینڈل: احتساب عدالت نے مزید گواہوں کو طلب کرلیا نئے ملزمان تفتیش میں گناہ گار قرار پائے تو نیب ان کا الگ ریفرنس بھجوائے۔
پاکستان شائع 12 نومبر 2022 08:58am وزیراعظم اور نوازشریف کی ملاقات پرخواجہ آصف کی اہم ٹویٹ وزیر دفاع نے ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے تفصیلات بتا دیں
پاکستان اپ ڈیٹ 12 نومبر 2022 09:59am سینئر ترین افسر کو آرمی چیف لگایا جائیگا، شریف برادران کی ملاقات میں فیصلہ آرمی چیف کی تعیناتی آئینی معاملہ ہے جو آئین کے مطابق ہی کریں گے، وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 12 نومبر 2022 09:48am ڈیلی میل عدالت میں الزامات کو تاحال ثابت نہیں کرسکی: مریم اورنگزیب ہتک عزت کے مقدمے کا ٹرائل دسمبر 2023 میں شروع ہوگا، وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 11 نومبر 2022 10:59pm برطانوی عدالت میں تاخیری حربے اپنانا شہباز شریف کو مہنگا پڑ گیا برطانوی عدالت کا شہباز شریف کے داماد پر 27 ہزار 55 پاؤنڈز جرمانہ عائد کرنے بھی حکم
پاکستان شائع 08 نومبر 2022 11:59pm وزیراعظم شہباز شریف دورہ مصر مکمل کرکے واپس وطن روانہ شہباز شریف نے ارویجن ہم منصب کےساتھ گول میز مباحثے کی صدارت بھی کی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 08 نومبر 2022 07:10pm ارشد شریف قتل پر جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے وزیراعظم کا چیف جسٹس کو خط سپریم کورٹ کے تمام دستیاب ججز پر مشتمل کمشن بنایا جائے، وزیراعظم
پاکستان شائع 07 نومبر 2022 10:53pm آئی ایم ایف اور عالمی بینک کو پاکستان کو رعایتی قرضے دینے چاہئے، یو این سیکرٹری جنرل سیلاب کی وجہ سے پاکستان کو 30 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، وزیراعظم شہباز شریف
پاکستان شائع 05 نومبر 2022 11:19pm وزیراعظم پیر کو دو روزہ دورے پر مصر روانہ ہوں گے شہباز شریف سمٹ کی سائیڈ لائنز پر کئی عالمی رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے
پاکستان شائع 05 نومبر 2022 10:40pm اداروں کیخلاف بیانات، ہنگامہ آرائی روکنے کیلئے قانونی کارروائی کا فیصلہ کارروائی کے لئے آئینی و قانونی ماہرین پر مشتمل کمیٹی بھی تشکیل دے دی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 نومبر 2022 11:52pm عمران کے الزامات پر وزیراعظم کا چیف جسٹس سے فُل کورٹ کمیشن بنانے کا مطالبہ میرے، راناثنا اور ایک اعلیٰ فوجی افسر پر الزامات لگائے گئے، اس موقع پر سخت الفاظ سے گریز کرنا چاہئے
پاکستان اپ ڈیٹ 05 نومبر 2022 03:38pm پاک فوج کیخلاف بیانات: شریف برادران کا عمران خان کیخلاف قانونی کارروائی پر اتفاق عمران خان خونی انقلاب کی باتیں کررہے ہیں، ٹیلیفونک گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 03 نومبر 2022 07:30pm وفاقی حکومت اور سیاسی رہنماؤں کی عمران خان پر حملے کی مذمت وزیراعظم کی ہدایت پر چیف سیکرٹری، آئی جی پنجاب اور سکیورٹی ایجنسیز سے رپورٹس طلب
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 02 نومبر 2022 11:58pm وزیراعظم دو روزہ دورہ مکمل کرکے واپس وطن پہنچ گئے بیجنگ ایئرپورٹ پر چینی حکام نے شہباز شریف کو رخصت کیا
پاکستان شائع 01 نومبر 2022 06:25pm وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے وزیراعظم چین کے صدر شی چن پنگ سے ملاقات کریں گے
سپریم کورٹ کا رینجرز ہیڈ کوارٹر، گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس سمیت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم