27ویں آئینی ترمیم کی حمایت کے لیے ایم کیو ایم نے مطالبات وزیراعظم کے سامنے رکھ دیے
وزیراعظم شہباز شریف سے آج پیپلزپارٹی ایم کیوایم ، ق لیگ، استحکام پاکستان پارٹی کے وفود نے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.