دنیا خلیجی ممالک میں منشیات اسمگلنگ یورپ کے راستے ہونے کا انکشاف یورپی ممالک میں مقیم کچھ شامی اور لبنانی شہری اکثر ان کارروائیوں میں ملوث رہے ہیں شائع 15 ستمبر 2023 09:53am
دنیا ٹوئٹر کیخلاف سب سے بڑا اسکینڈل، صارفین کی معلومات سعودی عرب کو دینے کا الزام انسانی حقوق کی خلاف ورزی میں ایلون مسک کی کمپنی حصے دار بنی، مقدمے میں دعویٰ شائع 04 ستمبر 2023 08:03pm
دنیا سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان پر بھارتی میڈیا کو آگ لگ گئی 'پاکستان برائے فروخت، سعودی عرب خریداروں میں سے ایک' نیوز18 نے اپنی ویب سائیٹ پر سرخی لگائی شائع 01 ستمبر 2023 05:37pm
لائف اسٹائل رونالڈو نے روایتی سعودی رقص کرکے مداحوں کو حیران کردیا یہ رقص 2015 میں یونیسکو کے ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کیا گیا تھا شائع 30 اگست 2023 03:53pm
پاکستان سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا اگلے ماہ دورہ پاکستان کا امکان پاکستان کے بعد محمد بن سلمان بھارت روانہ ہو جائیں گے، ذرائع شائع 30 اگست 2023 01:12pm
دنیا اسرائیلی طیارے کی سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ، مسافروں سے اچھے سلوک پر نیتن یاہو مشکور پرواز میں 128 مسافروں سوار تھے اپ ڈیٹ 30 اگست 2023 03:15pm
دنیا سعودی عرب: نبی کریم ﷺ کی ہجرت کے واقعات پر مبنی پہلی منفرد نمائش کا آغاز اہم تاریخی واقعات کو مختلف ماڈلز، تھری ڈی اسکرینوں کی مدد سے اجاگر کیا گیا شائع 30 اگست 2023 08:49am
پاکستان مسلمانوں کے دل حرمین شریفین کے ساتھ دھڑکتے ہیں، مولانا فضل الرحمان سعودیہ میں مقیم پاکستانی خوش قسمت ہیں انہیں حرمین شریفین کی حاضری کا موقعہ ملتا ہے، سربراہ جے یو آئی شائع 29 اگست 2023 10:01am
پاکستان پاکستان، سعودی عرب اور ترکی ٹاسک فورس کے 3 اہم اجلاس اجلاس دفاعی تعاون مضبوط بنانے پر بات چیت کے لیے منعقد کیا گیا، سعودی وزارت دفاع شائع 27 اگست 2023 10:04am
دنیا سنچری مکمل کرنے کے بعد ’ڈزنی لینڈ‘ سعودی عرب پہنچ گیا 100 ویں سالگرہ پر"ڈزنی آن آئس" کے شوز کا انعقاد شائع 26 اگست 2023 11:30am
دنیا جدہ میں پاکستانی مزدور کیلئے ائر ایمبولینس پہنچنے پر یمنی ساتھی حیران 'مجھے کوئی اور ایسا ملک دکھائیں جو یہ جارنامہ انجام دیتا ہو' شائع 24 اگست 2023 06:01pm
دنیا سعودی عرب اور ایران کو برکس میں شامل کرنے کا اعلان ابھرتی ہوئی بڑی معیشتوں کا تین روزہ سالانہ سربراہ اجلاس ساوتھ افریقا میں ہورہا ہے اپ ڈیٹ 24 اگست 2023 08:16pm
لائف اسٹائل مکہ میں طوفانی بارش کے دوران کلاک ٹاور پر بجلی گر گئی خراب موسم میں بھی طواف کے روح پرور مناظر کی ویڈیوز و تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل اپ ڈیٹ 23 اگست 2023 08:59pm
پاکستان پاکستان کے ساتھ تعلقات مزید فروغ دینے کی ضرورت ہے، سعودی وزیر صدرِ مملکت اور نگراں وزیراعظم سے سعودی وزیر حج و عمرہ کی علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں اپ ڈیٹ 21 اگست 2023 10:09pm
دنیا تعلقات کی بحالی، ایرانی وزیر خارجہ پہلے دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات میں اختلافات کے خاتمے سمیت دو طرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق اپ ڈیٹ 17 اگست 2023 07:46pm
دنیا سعودی قیادت کا یوم آزادی پر مبارکباد کا پیغام سعودی قیادت نے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا شائع 14 اگست 2023 07:06pm
دنیا فلسطین کیلئے سعودی سفیر کو بیت المقدس میں نہیں رہنے دینگے، اسرائیل اجازت نہیں دے سکتے کہ کوئی اہلکار جسمانی طور پر یروشلم میں آکر بیٹھے، اسرائیلی وزیر خارجہ شائع 13 اگست 2023 09:15pm
دنیا سعودی عرب: پاکستانی سفارتخانہ میں جشن آزادی کی تقریب، سینکڑوں افراد کی شرکت مقامی گلوکاروں نے ملی نغمے پیش کیے، شرکاء نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے شائع 13 اگست 2023 09:11am
دنیا سعودی عرب نے پہلی مرتبہ فلسطین میں سفیر مقرر کردیا معاملے کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کی خبروں سے تعلق نہیں، ریاض حکومت شائع 13 اگست 2023 12:37am
دنیا سعودی عرب: اونٹنی کا اپنے مالک سے والہانہ محبت کا اظہار محبت پر مبنی ویڈیو کو خوب پذیرائی ملی شائع 09 اگست 2023 01:58pm
لائف اسٹائل کریم بینزیما نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی، ویڈیو وائرل وائرل ویڈیو کو ایک ملین سے زائد صارفین دیکھ چکے ہیں شائع 07 اگست 2023 01:21pm
دنیا جدہ سمٹ: یوکرین نے روس سے مذاکرات کیلئے 10 نکاتی امن فارمولہ تجویز کردیا امریکا، چین اور بھارت سمیت 40 ممالک کے سینئر حکام کی جدہ میں ملاقات شائع 06 اگست 2023 09:05am
دنیا سعودی عرب آج یوکرین میں امن کیلئے بین الاقوامی مذاکرات کی میزبانی کرے گا بحران کے ابتدائی دنوں سے ہی ولی عہد، روسی اور یوکرینی صدور سے رابطے میں ہیں، سعودی میڈیا شائع 05 اگست 2023 09:29am
دنیا سمندری حدود میں تیل نکالنے پر کویت اور ایران میں تنازع گزشتہ ہفتے کویت اور سعودی عرب نے ایران کی ملکیت کے دعوؤں کو مسترد کر دیا تھا شائع 05 اگست 2023 08:51am
دنیا سعودی عرب میں گاڑیوں کی چوری کے الزام میں 13 پاکستانی شہری گرفتار گاڑی چوری کرنے والے دو شامی شہری بھی گرفتار، سعودی پولیس اپ ڈیٹ 02 اگست 2023 10:31pm
پاکستان ریکو ڈیک منصوبہ بلوچستان کی ترقی کیلئے گیم چینجر ثابت ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف سے بیرک گولڈ کمپنی کے وفد کی ملاقات شائع 01 اگست 2023 07:53pm
دنیا اسرائیل سے سعودی عرب تک ریلوے لائن کے منصوبے کا انکشاف اسرائیل کے اس منصوبے کا مقصد کیا ہے، اسرائیلی وزیراعظم کا انکشاف شائع 31 جولائ 2023 02:55pm
دنیا سعودی عرب یوکرین جنگ پر مذاکرات کی میزبانی کیلئے تیار جنگ کے فریق روس کو مذاکرات میں شامل ہی نہیں کیا گیا۔ شائع 30 جولائ 2023 11:50am
دنیا قرآن پاک کی بےحرمتی پر سعودی وزارت خارجہ میں ڈنمارک کے ناظم الامور کی طلبی مسلم وزرائے خارجہ کا ورچوئل ہنگامی اجلاس 31 جولائی 2023 کو طلب شائع 28 جولائ 2023 11:24am
کھیل رونالڈو کے ننھے مداح کے رونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل رونالڈو نے میچ کے بعد بچے کی شرٹ پردستخط کرکے اسکی خواہش پوری کی اپ ڈیٹ 27 جولائ 2023 01:45pm