سعودی عرب، ایران کے درمیان قربت بڑھنے کے امکانات سعودی عرب کیساتھ مذاکرات سے سفارتی تعلقات بحال ہوسکتے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ شائع 14 جنوری 2023 09:28am
مسجد نبوی ہنگامہ آرائی کیس میں شیخ رشید بری ہوگئے جوڈیشل مجسٹریٹ فتح جنگ محمد عارف نے حکم جاری کیا شائع 13 جنوری 2023 02:28pm
رونالڈو کی عربی ہندسوں والی گھڑی ’کوسمو گراف ڈیٹونا‘ کی کہانی اسٹار فٹبالر کی منفرد گھڑی توجہ کا مرکز بن گئی شائع 12 جنوری 2023 10:17am
سعودی عرب، بیٹریاں چوری کرنے کے الزام میں 4 پاکستانی گرفتار کمپنی کے ٹاورکی17 بیٹریاں چوری ہوئی تھیں شائع 11 جنوری 2023 11:15am
سعودی عرب نے پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کی ہدایات جاری کردیں اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں سعودی ڈپازٹ کی رقم بھی بڑھانے پرغور اپ ڈیٹ 10 جنوری 2023 11:16am
حج 2023 : پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری حج کیلئے عمر کی مقررہ بالائی حد بھی ختم شائع 10 جنوری 2023 09:38am
رونالڈو کا شادی کے بغیرجارجینا کے ساتھ سعودی عرب میں رہنا متنازع بن گیا اسٹار فٹبالر کا نام سعودی کلب ’النصر‘ میں شمولیت کے بعد سےسوشل میڈیا پروائرل شائع 09 جنوری 2023 02:28pm
آرمی چیف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق شہزادہ محمد بن سلمان کی عاصم منیر کو آرمی چیف بننے پر مبارکباد اپ ڈیٹ 09 جنوری 2023 09:32am
سعودی عرب میں الدارعیہ نائٹس کا آغاز سیاحوں کی بڑی تعداد عرب میوزک سے محظوظ ہو رہی ہے شائع 08 جنوری 2023 01:53pm
پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر4 نہیں، 10 ارب ڈالر ہیں، وزیرخزانہ "پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر بہت جلد دوبارہ مستحکم ہوں گے" اپ ڈیٹ 08 جنوری 2023 11:31am
سعودی عرب میں بھیک مانگنے والے ہوشیار ہوجائیں بھیک مانگنے پرایک سال قید اور ایک لاکھ ریال جرمانہ کی سزا دی جائے گی شائع 06 جنوری 2023 10:58am
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا سعودی وزارت دفاع کا دورہ سعودی فوج کے دستے نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔ اپ ڈیٹ 06 جنوری 2023 10:18am
سعودی عرب کے مختلف شہروں میں بارش، برفباری سے سردی بڑھ گئی تبوک اور نیوم میں برف باری سے پہاڑی علاقوں میں سفیدی چھاگئی شائع 05 جنوری 2023 09:55am
کیا خانہ کعبہ میں برفباری کی ویڈیو اصلی ہے ؟ مسجد الحرام میں برفباری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل شائع 02 جنوری 2023 10:11pm
سعودی عرب سے آنے والے مسافروں پر آب زم زم لانے پر مکمل پابندی عائد عمرہ اور حج ویزہ کے حامل مسافروں کو ہی آب زم زم لے جانے کی اجازت شائع 01 جنوری 2023 09:03am
میئرلندن صادق خان نے اہل خانہ کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرلی "ہمارے لیے سال 2022 کا اختتام مبارک ثابت ہوا ہے" شائع 30 دسمبر 2022 09:51am
عرب کے تاریخی خیبر کا آسمان رنگین غباروں سے سج گیا شائقین کی بڑی تعداد خیبر کے تاریخی آثار سمیت نخلستان اور صحرائی نظاروں سے لطف اندوز ہو رہی ہے۔ شائع 29 دسمبر 2022 05:12pm
سعودی عرب میں تبوک کی پہاڑیوں پر برفباری کے بعد سیاحوں کا رش ملک کے مختلف حصوں میں موسم سرد ہوگیا شائع 28 دسمبر 2022 11:48am
سعودی عرب میں پاکستانی مزدور کنویں میں گر گیا، بچاتے ہوئے دوسرا بھی جاں بحق میتوں کو پاکستان بھجوانے کے لئے کاغذی کارروائی کا عمل شروع اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2022 10:23pm
اسلام آباد میں دہشتگردی کا خطرہ، امریکا کے بعد سعودی سفارتخانے کی بھی اپنے شہریوں کو وارننگ سعودی عرب نے پاکستان میں اپنے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ چوکس رہیں، نقل و حرکت محدود کریں. شائع 26 دسمبر 2022 10:05pm
سعودی عرب میں طالبات کے عبایہ پہننے پر پابندی عائد طالبات کو امتحانی ہالز کے اندر اسکول یونیفارم کی پابندی کرنی ہوگی۔ شائع 20 دسمبر 2022 03:18pm
سستا اور آسان: عمرہ ویزا کے نئے طریقہ کا اعلان یہ نیا طریقہ ’پرسنل وزٹ ویزا‘ کا ہے شائع 20 دسمبر 2022 12:23am
ملک کا حالیہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 10 ارب ڈالر ہے، وزیر خزانہ سعودی عرب اور چین کے دورے کے مثبت نتائج آئیں گے۔ شائع 13 دسمبر 2022 08:36pm
نواز شریف کی جنوری کے دوسرے ہفتے وطن واپسی کا امکان نواز شریف پاکستان آنے سے قبل عمرہ کی ادائیگی کے لئے لندن سے سعودی عرب جائیں گے، ذرائع شائع 13 دسمبر 2022 07:25pm
سعودی عرب ”برج خلیفہ“ سے دو گنا بلند ترین عمارت تعمیرکرے گا عمارت پر5 بلین ڈالر کی لاگت آئے گی، ماہرین شائع 09 دسمبر 2022 09:19am
سعودی عرب نے پاکستان کی مالی مدد کا عندیہ دے دیا پاکستان کی ہر ممکن مدد کی جائے گی، سعودی وزیر خزانہ اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2022 12:22am
چینی صدر کا دورہ سعودی عرب، مختلف شعبوں میں 35 اہم معاہدوں پر دستخط چینی صدر اور سعودی فرمانروا نے باہمی اسٹریٹجک پارٹنرشپ معاہدے پر بھی دستخط کیے۔ اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2022 09:17pm
چینی صدر تین روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے شی جن پنگ ریاض میں دو اہم سمٹس میں شرکت کریں گے شائع 07 دسمبر 2022 07:41pm
امریکی عدالت نے صحافی جمال خاشقجی قتل کیس خارج کردیا میرے ہاتھ جوبائیڈن انتظامیہ کی حالیہ سفارشات کے باعث بندھے ہوئے ہیں، امریکی جج شائع 07 دسمبر 2022 07:33pm