یوکرین کے صدر زیلینسکی حمایت حاصل کرنے سعودی عرب پہنچ گئے یوکرینی صدر کا کہنا تھا کہ ولی عہد سے ملاقات تعمیری رہی اپ ڈیٹ 13 جون 2024 09:10am
حج کے لیے مکہ شہر پہنچنے والی 130 سالہ خاتون کا تعلق کس ملک سے ہے؟ خاتون عازم حج کا استقبال سعودی ایئرلائنز کی جانب سے خود کیا گیا شائع 11 جون 2024 01:20pm
سعودی عرب کا مزدوروں سے متعلق اہم پابندی کا اعلان سعودی حکومت کی جانب سے یہ پابندی حج سے قبل لگائی گئی ہے شائع 11 جون 2024 12:03pm
کس ملک کی خوش نصیب خاتون عازمِ حج نے رواں سال حج سیزن میں بچے کو جنم دیا نومولود کی پیدائش مکہ کے مقامی اسپتال میں ہوئی شائع 11 جون 2024 10:44am
حج کے ایام قریب، خانہ کعبہ کے چھپے ہوئے دروازے سے متعلق دلچسپ حقائق خانہ کعبہ کی چھت پر موجود دوسرا دروازہ جو آج بھی موجود ہے شائع 10 جون 2024 03:53pm
خطبہ حج کتنی زبانوں میں نشر ہوگا؟ اب تک کا سب سے بڑا منصوبہ تیار دینی امور کے سربراہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس کی جانب سے بھی تصدیق کی گئی ہے اپ ڈیٹ 10 جون 2024 01:37pm
سعودی عرب کی سیکیورٹی کے لیے امریکا سے بڑے معاہدے کا امکان اس معاہدے میں کئی پیکجز بھی شامل ہیں اپ ڈیٹ 10 جون 2024 08:50am
سعودی عرب نے حج سے قبل 3 لاکھ سے زائد عازمین کو مکہ مکرمہ سے نکال دیا سعودی سکیورٹی حکام کے لیے اس موقع پر ہجوم کو کنٹرول کرنا ہر سال ایک اہم اور حساس معاملہ ہوتا ہے شائع 09 جون 2024 07:45pm
حج سے قبل سعودی عرب میں پاکستانیوں کی گرفتاری شروع سعودی اتھارٹی نے خبردار کر دیا ہے شائع 08 جون 2024 01:07pm
حج میں ’سیاسی نعروں‘ کی کوئی جگہ نہیں ہے، سعودی وزیر حج سعودی وزیر حج کے بیان کا اشارہ ممکنہ طور پر غزہ کی جانب تھا شائع 07 جون 2024 06:25pm
فیفا ورلڈ کپ 2026 : سعودی عرب نے پاکستان کو کوالیفائر ٹو میں شکست دے دی سعودی عرب کے 2 گول فرسٹ ہاف میں اور تیسرا گول 59 ویں منٹ میں ہوا اپ ڈیٹ 06 جون 2024 11:57pm
سعودی عرب کی فٹبال ٹیم پاکستان پہنچ گئی، برطانوی فٹبالر مائیکل اوون کے کراچی میں سیر سپاٹے پاکستان میں فٹبال کھیل کے باصلاحیت کھلاڑی موجود ہیں، مائیکل اوون اپ ڈیٹ 05 جون 2024 11:44pm
مشکل سے حج کا ویزا پانے والا عمرہ کے دوران انتقال کر گیا انتقال کرنے والے شخص کو خوش قسمت شخص قرار دیا جا رہا ہے شائع 05 جون 2024 08:13pm
فیفا ورلڈ کپ 2026 : سعودی عرب کی فٹبال ٹیم پاکستان پہنچ گئی پاکستان اور سعودی عرب فیفا کوالیفائرز راؤنڈ میں کل اسلام آباد میں مدمقابل ہونگے شائع 05 جون 2024 06:19pm
سعودی عرب میں ’حجاج کرام‘ کی گرفتاری شروع سعودی پولیس کی جانب سے میقات سے حجاج کرام کو گرفتار کیا اپ ڈیٹ 31 مئ 2024 04:40pm
سولر پینلز سے متعلق بڑی پابندی کا اعلان سعودی عرب میں بلدیات کی وزارت نے گائیڈلائنز واضح کردیں اپ ڈیٹ 30 مئ 2024 03:10pm
روضہ رسول ﷺ میں داخلے سے متعلق سعودی عرب کی نئی ہدایات جاری ہدایات مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ کی جنرل اتھارٹی کی جانب سے جاری کی گئیں اپ ڈیٹ 29 مئ 2024 07:31pm
وزٹ ویزا کے حامل تمام افراد کا مکہ میں داخلہ بند مکہ میں موجود وزٹ ویزے کے حامل افراد فوری طور پر وہاں سے نکل جائیں، سعودی وزارت داخلہ شائع 23 مئ 2024 06:20pm
حج سے قبل غلاف کعبہ کو زمین سے 3 میٹر اونچا کیوں کرتے ہیں؟ غلاف کعبہ سے متعلق دلچسپ معلومات شائع 23 مئ 2024 09:10am
لائسنس منسوخی، 92 پاکستانی نرسز ڈی پورٹ، 2 ملزمان گرفتار ساہو مین پاور اوورسیز ایمپلائمنٹ کمپنی نے پاکستان سے 92 خواتین کی جعلی دستاویزات بنا کر کروڑوں روپے وصول اور سعودیہ بھجوایا تھا شائع 22 مئ 2024 06:41pm
سعودی عرب کے معروف شاعر، ادیب، مصنف شہزادہ بدربن عبد المحسن انتقال کرگئے شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے 2019 میں شہزادہ بدربن عبد المحسن کو شاہ عبدالعزیز کے تمغے سے بھی نوازا تھا۔ شائع 04 مئ 2024 10:05pm
بیرونی سرمایہ کاری سے متعلق مجھے ذمہ داریاں دی گئی ہیں، 3 دن بعد پھر سعودی عرب جائیں گے، مصدق ملک ہمیں سعودی عرب سے مدد نہیں بلکہ ترقی چاہیے، مصدق ملک اپ ڈیٹ 04 مئ 2024 05:44pm
ایک بہن دلہن بنی دوسری اس کی ساس بن گئی سعودی نوجوان کا والد کو لڑکی والوں کے گھر ساتھ لے جانا مہنگا پڑ گیا شائع 04 مئ 2024 12:32pm
سعودی شہزادیوں کی زندگی کتنی آسان اور تکلیف دہ ہے؟ عرب کی معروف شہزادی کو سزائے موت بھی دی جا چکی ہے شائع 04 مئ 2024 10:27am
حج سیزن : مکہ مکرمہ میں داخلے کیلئے انٹری پرمٹ کب لازمی ہوگا، حکام نے آگاہ کردیا نئے ضوابط کا اطلاق عازمین کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے کیا جارہا ہے، سعودی محکمہ امن عامہ اپ ڈیٹ 04 مئ 2024 09:52am
پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے اقدامات پر سعودی قیادت کے شکر گزار ہیں، وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت سعودی سرمایہ کاری اور منصوبوں کی پیشرفت پرجائزہ اجلاس ہوا شائع 03 مئ 2024 06:56pm
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں، امریکی میڈیا کا دعویٰ خلیجی ریاست اور اسرائیل کے درمیان تعلقات بحالی کی خبریں پھر سر اٹھانے لگیں شائع 03 مئ 2024 09:27am
سعودی عرب میں سوشل میڈیا پوسٹ پر لڑکی کو 11 سال قید کی سزا سعودی عرب نے خاتون کی سزا سے متعلق نئی وجہ بتا دی اپ ڈیٹ 02 مئ 2024 12:10pm
سعودی عرب نے اس سال حاجیوں کیلئے اہم شرط عائد کردی غیر قانونی حج زائرین کے لیے مشکل کھڑی ہو گئی شائع 02 مئ 2024 09:00am
سعودی عرب میں سیلابی صورتحال، پروازیں منسوخ، تعلیمی ادارے بند محکمہ ٹریفک پولیس نے شہریوں کو غیر ضروری سفر اور صحرائی وادیوں میں جانے سے منع کر دیا شائع 01 مئ 2024 08:08pm