دنیا سعودی دارالحکومت ریاض میں جی سی سی کا 7 واں مشترکہ اجلاس، غزہ میں اسرائیلی بمباری پر اظہار تشویش مشرق وسطیٰ بڑی علاقائی جنگ کے دہانے پر پہنچ گیا، روسی وزیرخارجہ شائع 10 ستمبر 2024 08:56am
دنیا نئے امریکی صدر کے آنے سے پہلے سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کر لے گا، انٹونی بلنکن امید ہے سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان معاملات جنوری سے پہلے حل ہو جائیں گے، امریکی وزیر خارجہ شائع 07 ستمبر 2024 03:05pm
دنیا مکہ مکرمہ میں بارش، سیلابی ریلے میں 4 بہن بھائی بہہ گئے، 3 بچے جاں بحق، ایک لاپتہ سیکیورٹی حکام اور امدادی ٹیمیں لاپتہ بچے کی تلاش کیلئے آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے شائع 05 ستمبر 2024 09:09am
دنیا فلسطینی صدر محمود عباس سعودی عرب پہنچ گئے محمود عباس آج سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے شائع 27 اگست 2024 09:26am
دنیا دو بھارتی شہری جی پی ایس کی غلطی سے سعودی صحرا میں بھٹک کر مارے گئے روبہ الخالی صحرا چار ممالک پر محیط ہے اور اپنے انتہائی سخت حالات کی وجہ سے بدنام ہے شائع 26 اگست 2024 11:00pm
دنیا سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کردیا سعودی اسرائیلی تعلقات کی بحالی اور امریکا کے ساتھ تعاون کی خاطر اپنی جان خطرے میں ڈال رکھی ہے، امریکی میگزین شائع 15 اگست 2024 08:19am
دنیا دو سال قبل اسلام قبول کرنے والے افریقی لڑکے نے عالمی قرآنی مقابلے میں سب کو حیران کردیا مہدی کا تعلق وسطی افریقی ملک گبون سے ہے اور وہ اس وقت اپنے خاندان میں واحد مسلمان ہیں۔ شائع 13 اگست 2024 12:57pm
دنیا واشنگٹن کا اسرائیل اور سعودی عرب کیلئے امریکی اسلحے سے متعلق اہم فیصلے امریکی کانگریس پہلے ہی اسرائیل کے لیے رقم کی منظوری دے چکی ہے اپ ڈیٹ 10 اگست 2024 09:00am
پاکستان انٹرنیشنل کیمسٹری اولمپیاڈ میں پاکستانی طالب علم چھا گئے طالبِ علموں کو ایچ ای جے ریسرچ انسٹیٹیوٹ آف کیمسٹری جامعہ کراچی میں کیمسٹری کی تربیت دی گئی تھی شائع 06 اگست 2024 10:48pm
دنیا رواں سال پہلی بار سورج آج خانہ کعبہ کے عین اوپر سے گزرے گا دوپہر 12 بج کر 27 منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا شائع 15 جولائ 2024 08:46am
دنیا شاہی فرمان کے تحت تین کھلاڑیوں کو سعودی شہریت تفویض جن کھلاڑیوں کو سعودی شہریت دی گئی ان میں امریکی فٹبالر مریم التمیمی، فرانسیسی ٹینس کھلاڑی میسان حسین اور موئے تھائی فائٹر تسنیم القصاب ہیں شائع 09 جولائ 2024 08:44am
دنیا سعودی عرب کا ہنرمند غیر ملکیوں کو شہریت دینے کا فیصلہ مہارت کے حامل افراد وژن 2030 کے ہدف کو حاصل کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کر سکیں شائع 05 جولائ 2024 07:34pm
دنیا خانہ کعبہ کے ’کسوہ‘ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب کا اعلان غلاف کعبہ کی تبدیلی کی تقریب میں 159 رضاکار حصہ لیں گے شائع 05 جولائ 2024 12:17pm
دنیا سعودی حکومت نے دنیا میں نیا اعزاز حاصل کر لیا سعودی عوام کے حوالے سے سروے کیا گیا تھا، جس کے بعد یہ اعزاز حاصل ہوا شائع 05 جولائ 2024 10:15am
دنیا سعودی عرب نے پاکستانیوں کیلئے ویزا کی شرائط میں نرمی کر دی سعودی عرب 2024 میں 27 لاکھ پاکستانیوں کو خوش آمدید کہنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ شائع 03 جولائ 2024 05:35pm
دنیا سعودی عرب میں تیل اور گیس کے 7 نئے ذخائر دریافت ذخائر شمالی صوبے میں دریافت ہوئے،سعودی وزیر توانائی نے سعودی قیادت کو مبارک باد پیش کی شائع 01 جولائ 2024 11:17pm
دنیا سعودی عرب کا عمرہ زائرین کی تعداد 3 کروڑ سالانہ تک بڑھانے کا اعلان ہر سال عمرہ زائرین کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے، اسسٹنٹ انڈر سیکریٹری سعودی عمرہ امور اپ ڈیٹ 30 جون 2024 08:38am
دنیا حج اموات سے متعلق سعودی عرب نے ہاتھ اٹھالیے سعودی وزیر صحت کی جانب سے جاری بیان میں اموات کی وجوہات سے متعلق بھی بتایا شائع 24 جون 2024 09:59am
کھیل ایشین اسنوکر چیمپئن شپ کیلئے پاکستان اسنوکر ٹیم کا اعلان ایشین انڈر 21 مقابلوں میں بھی قومی کھلاڑی ان ایکشن ہوں گے شائع 22 جون 2024 05:28pm
دنیا مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں جمعے کے خطاب اور نماز سے متعلق بڑا فیصلہ مذہبی کمیٹی کے سربراہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس کی جانب سے بھی باقاعدہ طور پر بیان سامنے آ گیا ہے شائع 22 جون 2024 09:17am
دنیا حج کے بعد عمرہ کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آگئی سعودی حکومت نے عمرہ سیزن کے حوالے سے تیاریاں شروع کر دی ہیں شائع 21 جون 2024 09:14am
دنیا سعودی عرب میں حج کے دوران شدید گرمی سے 550 حجاج جاں بحق ہونے کی تصدیق جاں بحق ہونے والوں میں سے کم از کم 323 مصری شامل ہیں، جن میں سے زیادہ تر گرمی سے متاثر ہوئے تھے اپ ڈیٹ 19 جون 2024 06:35pm
دنیا خاتون حاجی نے مکہ میں مرحومہ والدہ کی خواہش پوری کر دی خاتون عازم حج رواں سال حج کی سعادت حاصل کرنے پر اللہ کا شکر ادا کرتی دکھائی دیں اپ ڈیٹ 21 جون 2024 03:08pm
دنیا جان لیوا گرمی کے بعد مکہ مکرمہ میں موسلادھار بارش، حجاج پُرسکون منیٰ، مزدلفہ اور میدان عرفات میں بادل خوب برسے شائع 17 جون 2024 07:26pm
دنیا سعودی عرب سمیت خلیجی ریاستوں میں آج عیدالاضحیٰ منائی جا رہی ہے مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں عید الضحیٰ کی نماز ادا کر دی گئی شائع 16 جون 2024 09:03am
دنیا حج کے دوران جبل رحمت اسپتال میں ننھے فرشتے کی آمد سعودی حکومت نے تفصیلات شئیر کر دیں شائع 15 جون 2024 08:45pm
دنیا میدان عرفات میں 46 ڈگری کی گرمی بھی حجاج کا جوش و جذبہ کم نہ کرسکی حجاج کو گرمی سے بچانے کیلئے سعودی حکومت کے خصوصی اقدامات شائع 15 جون 2024 07:09pm
پاکستان منیٰ میں پاکستانی عازمین حج کو شدید مشکلات پیش آنے کی اطلاعات خیمے نہ ملنے کی وجہ سے پاکستانیوں نے پورا دن کڑی دھوم میں گزارا اپ ڈیٹ 14 جون 2024 09:09pm
دنیا حج سے قبل سعودی عرب میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ سعودی انتظامیہ کی جانب سے حج سیکیورٹی کو 'ریڈ لائن' قرار دیا گیا تھا شائع 14 جون 2024 10:40am
لائف اسٹائل غیرقانونی حج کیلئے حجاج کی اسمگلنگ کا انکشاف معاشی بدحالی اور عمر دو ایسی نمایاں وجوہات ہیں جو ان افراد کو غیر قانونی راستہ اپنانے پر مجبورکرتی ہیں۔ شائع 13 جون 2024 07:19pm