Aaj News

سعودی عرب، بیٹریاں چوری کرنے کے الزام میں 4 پاکستانی گرفتار

کمپنی کے ٹاورکی17 بیٹریاں چوری ہوئی تھیں
شائع 11 جنوری 2023 11:15am
<p>تصویر/ فائل</p>

تصویر/ فائل

سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی کے ٹاورکی 17 بیٹریاں چوری ہوگئیں۔

بیٹریاں چوری کرنے کے الزام میں سعودی پولیس نے 4 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کرلیا۔

سعودی پولیس نے ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی کے ٹاور کی بیٹریاں چوری کے الزام میں ایک یمنی شہری کو بھی گرفتار کیا ہے۔

Saudia Arabia

مشرق وسطیٰ

Mecca

Overseas Pakistani

Comments are closed on this story.

مقبول ترین