دنیا شائع 16 مارچ 2023 11:43am سعودی عرب: رمضان میں 40 ملین لیٹر آبِ زَم زَم کی تقسیم کیلئے روبوٹ ٹیکنالوجی کا استعمال پانی پلانے کے لیے 80 اسمارٹ گاڑیوں کا انتظام کیا ہے
دنیا شائع 15 مارچ 2023 06:46pm دو پاکستانی حج کیلئے طویل سفر پیدل طے کرکے سعودی عرب پہنچ گئے خالد عبدالغفور اور ذیشان مزید 1500 کلو میٹر کا سفر طے کرتے ہوئے مکہ مکرمہ پہنچیں گے
دنیا شائع 14 مارچ 2023 11:00pm سعودی عرب کا امریکی ہوائی جہاز کمپنی کے ساتھ 37 ارب ڈالر کا بڑا معاہدہ ریاض ائیر سے 38 کروڑ سے زائد افراد کو سفری سہولیات میسر آئیں گی
Trending شائع 14 مارچ 2023 11:30am سعودی ایران معاہدے کے بعد یمن جنگ ختم ہو گئی ثالثی کا کرداراداکرنے والی چین کی کوششیں رنگ لائیں
دنیا شائع 14 مارچ 2023 10:51am والدین ہوشیار رہیں، چھوٹے بچے چابی کا استعمال نہیں جانتے چابی نگلنے والا بچہ موت کے قریب پہنچ گیا
دنیا شائع 12 مارچ 2023 05:35pm سعودی عرب کا نئی ائیر لائن ریاض ائیرویز شروع کرنے کا اعلان 2030 تک دنیا کے100سے زائد مقامات کے لئے سفری سہولیات فراہم کرے گی
دنیا اپ ڈیٹ 11 مارچ 2023 09:01am سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات بحال ہوگئے دو ماہ میں سفارتخانے کھول جائیں گے، اہم کردار چین نے ادا کیا
کھیل شائع 10 مارچ 2023 06:27pm میچ میں شکست پر کرسٹیانو رونالڈو آگ بگولہ، ویڈیو وائرل میچ کے فیصلے سے مایوسی ہوئی لیکن آئندہ میچز اور اپنے سیزن پر توجہ مرکوز رکھے ہیں،
دنیا شائع 06 مارچ 2023 06:34pm سعودی عرب کا ترکیہ مرکزی بینک میں 5 ارب ڈالرز جمع کرانے کا معاہدہ سعودی عرب کے چیئرمین ایس ایف ڈی اور ترکیہ مرکزی بینک گورنر نےمعاہدے پر دستخط کیے
دنیا شائع 02 مارچ 2023 01:07pm سعودی عرب، خود کو بینک کا عملہ بتاکر لوگوں کو لوٹنے والے 13 پاکستانی گرفتار ملزمان سے 28 موبائل فونز اور سمز برآمد کرلی، پولیس
دنیا اپ ڈیٹ 27 فروری 2023 01:51pm سعودی وزیر خارجہ کا دورہ، یوکرین کو40 کروڑ ڈالر امداد دینے کا اعلان دونوں ممالک کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پردستخط کیے گئے
Trending شائع 23 فروری 2023 10:47am سعودی عرب میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ کب ہوگا 'رواں سال ماہ شعبان 30 دن کا ہوگا'
دنیا شائع 20 فروری 2023 03:56pm سعودی عرب میں سردی کی لہر آنیوالی ہے، ماہر موسمیات سردی کی لہر پیر تک جاری رہے گی مدینہ، مکہ میں بھی سردی بڑھ سکتی ہے
دنیا شائع 19 فروری 2023 08:57am سعودی عرب، کثیرالملکی فضائی فوجی مشقیں اختتام پذیر، پاکستان سمیت 8 ممالک کی شرکت فوجی مشقوں کو "رماح النصر" کا نام دیا گیا تھا
دنیا شائع 18 فروری 2023 06:01pm سعودی عرب میں بسنت میلہ، فضائیں ”بو کاٹا“ کے نعروں سے گونج اٹھیں میلے میں پاکستانیوں کے علاوہ غیر ملکیوں نے بھی شرکت کی۔
دنیا اپ ڈیٹ 17 فروری 2023 11:01am عازمین حج کیلئے آن لائن رجسٹریشن کی سہولت متعارف سہولت 58 ممالک کے عازمین حج کیلئے متعارف کی گئی ہے
دنیا شائع 16 فروری 2023 11:09am سعودی خاندان کا 45 سال تک کام کرنے والے پاکستانی کوشاندار الوداع قصیم کے رہائشی ناصرسلیمان الجربوع کے خاندان نے خصوصی تقریب کا اہتمام کیا
لائف اسٹائل شائع 15 فروری 2023 02:42pm سعودی عرب میں کھانے پینے کی اشیاء پرمینڈک کے ’لوگو‘ کا راز کھُل گیا مینڈک کا "لوگو" اور کن ممالک کی پروڈکٹ پر پایا جاتا ہے؟
ٹیکنالوجی شائع 14 فروری 2023 09:11am سعودی عرب سے پہلی خاتون خلا میں جانے کیلئے تیار رواں سال 2 سعودی خلا نورد بین الاقوامی خلائی اسٹیشن جائیں گے
ٹیکنالوجی شائع 09 فروری 2023 09:13am ہیلو سارہ : مقامی لہجے اور رقص کی صلاحیت رکھنے والی پہلی سعودی روبوٹ ریاض میں لیپ2023 کے ڈیجیٹل پویلین میں مہمانوں کا خیر مقدم
دنیا شائع 08 فروری 2023 11:25am ترکیہ، شام زلزلہ : سعودی فرمانروا اور ولی عہد کا متاثرین کو امداد پہنچانے کیلئے فضائی پُل قائم کرنے کا حکم متاثرین کو طبی سامان، ادویہ ،رہائش کے لیے خیمے، خوراک کا فراہم کی جائے گی
دنیا شائع 06 فروری 2023 03:17pm سعودی عرب نے کابل میں سفارتخانہ بند کردیا سعودی سفارت خانے کے سفارت کاراور ملازمین اسلام آباد منتقل
کاروبار شائع 03 فروری 2023 10:27am سعودی عرب نے پاکستان میں ریفائنری کا منصوبہ سیاسی اتفاق رائے سے مشروط کر دیا سعودی سرمایہ کاری بورڈ کی جانب سے معاملہ پارلیمنٹ کے سامنے پیش کرنے کا مطالبہ
دنیا شائع 02 فروری 2023 10:00am سعودی عرب میں سیرو تفریح آسان - مسافروں کیلئے نیا ویزا متعارف ویزا حاصل کرنے کے لئے طویل انتظار کی ضرورت نہیں
پاکستان شائع 30 جنوری 2023 09:04am چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد سعودی عرب پہنچ گئے سعودی وزارت دفاع کے ہیڈ کوارٹر پہنچنے پر جنرل ساحر کو سلامی دی گئی
لائف اسٹائل شائع 24 جنوری 2023 12:43am سعودی عرب نے امیتابھ بچن کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نواز دیا میری خواہش ہے کہ میں سعودی عرب بار بار آؤں، امیتابھ بچن
دنیا شائع 19 جنوری 2023 12:54pm سعودی ویزہ بس ایک ٹکٹ خریدنے کی دوری پر سعودی فضائی کمپنی نے سیاحتی ویزہ لگوا کردینے کی پیشکش کردی
دنیا شائع 19 جنوری 2023 09:07am سعودی عرب نے بھی مالی امداد معاشی اصلاحات سے مشروط کردی پاکستان کی مدد کیلئے نئے طریقوں پر بات کر رہے ہیں، وزیرخزانہ محمد الجدان
کھیل شائع 18 جنوری 2023 08:10pm میسی اور رونالڈو کی ٹیموں میں میچ کا ٹکٹ 61 کروڑ روپے میں فروخت میچ کی مہنگی ٹکٹ نامور سعودی کاروباری شخصیت مشرف الغامدی نے حاصل کی ہے
دنیا شائع 14 جنوری 2023 09:28am سعودی عرب، ایران کے درمیان قربت بڑھنے کے امکانات سعودی عرب کیساتھ مذاکرات سے سفارتی تعلقات بحال ہوسکتے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ