لائف اسٹائل سورج کو اب تک کا سب سے طویل گرہن لگنے والا ہے، کونسے علاقوں میں دیکھا جاسکے گا؟ حیرت انگیز فلکیاتی مظہر، تاریخ میں ایک نیا باب لکھا جانے والا ہے شائع 23 جون 2025 12:24pm
دنیا ایران کا واضح اعلان: حالتِ جنگ میں مذاکرات نہیں ہوں گے، ثالثوں کو پیغام، خلیجی اجلاس اور روس کی ثالثی کی پیشکش خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کا ہنگامی اجلاس آج ریاض میں طلب شائع 16 جون 2025 08:57am
دنیا حج اگلے کتنے سال تک گرمیوں میں نہیں آئے گا؟ نیا کیلنڈر جاری کر دیا گیا آنے والے سالوں میں حج موسم بہار، سرما اور خزاں میں ادا کیا جائے گا اپ ڈیٹ 10 جون 2025 10:08am
پاکستان حجاج کرام کی وطن واپسی کا آغاز آج سے ہوگا پہلی پرواز11 بج کر 50 منٹ پر جدہ سے روانہ ہوگی اپ ڈیٹ 09 جون 2025 11:58pm
دنیا سعودی عرب میں بڑی کارروائی: 436 جعلی حج مہمات بند، 462 افراد گرفتار ان سزاؤں میں بغیر اجازت حج کرنے والے افراد پر 20 ہزار ریال تک جرمانہ عائد کیا جا سکتا ہے شائع 08 جون 2025 12:59pm
دنیا سعودی ولی عہد کا حج کیلئے آئے مسلم قائدین کے اعزاز میں ظہرانہ، عالم اسلام میں وحدت کا پیغام یہ شاہی ظہرانہ نہ صرف دونوں ممالک کے درمیان مضبوط سفارتی روابط کا مظہر ہے بلکہ وزیرِاعظم شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان کی سفارتی کامیابیوں کا بھی ثبوت ہے شائع 08 جون 2025 08:25am
دنیا پاکستان اور بھارت کو ساتھ بٹھاؤں گا، ٹرمپ نے مودی کا ڈرامہ نظر انداز کردیا پاکستان اور بھارت کی لڑائی ہوتی تو لاکھوں افراد ہلاک ہوجاتے، امریکی صدر کا سعودی عرب میں خطاب اپ ڈیٹ 14 مئ 2025 09:10am
دنیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع صدر ٹرمپ خلیجی تعاون کونسل کے اجلاس میں بھی شرکت کریں گے. شائع 13 مئ 2025 12:18pm
دنیا سعودی کابینہ کا اجلاس، پاک بھارت جنگ بندی اور فلسطینیوں کی حمایت کا اعادہ محمد بن سلمان کا مشرق وسطیٰ اور جنوبی ایشیا میں قیام امن کے لیے مؤثر اقدامات پر زور شائع 13 مئ 2025 08:19am
دنیا جذبہ ایمان کا بے مثال مظاہرہ، 4 مسلمان یورپ سے گھوڑوں پر حج کیلئے پہنچ گئے گرد آلود اور تھکے ماندے سواروں کا استقبال تالیوں، خوشبوؤں اور محبت سے کیا گیا شائع 04 مئ 2025 10:17am
پاکستان وزیراعظم سے سعودی سفیر کی ملاقات، خطے میں امن کیلئے پاکستان کے ساتھ کام کرنے کی یقین دہانی سعودی عرب سمیت برادر ممالک خطے میں کشیدگی میں کمی کیلئے ہندوستان پر دباؤ ڈالیں، شہباز شریف اپ ڈیٹ 02 مئ 2025 07:33pm
پاکستان عازمین حج متوجہ ہوں! یہ کام نہ کیا تو سعودی عرب میں داخلہ نہیں ملے گا عازمین حج کو سعودی عرب روانگی سے قبل ویکسین لازمی لگوانے کی ہدایت شائع 26 اپريل 2025 12:35pm
دنیا سعودی عرب میں حج سے پہلے 18 ہزار افراد گرفتار، کون سے ممالک کے شہری شامل؟ 1900 افراد کو لیبر قوانین کی خلاف ورزیوں کی بنیاد پر حراست میں لیا گیا اپ ڈیٹ 08 اپريل 2025 09:12am
پاکستان سعودی عرب جانے والی پرواز بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی کاک پٹ کریو کی جانب سے انجن میں شدید وائبریشن کی نشاندہی کی گئی شائع 01 اپريل 2025 09:27pm
دنیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا سعودی عرب، قطر اور یو اے ای کے دورے کا اعلان امریکی صدر کی مئی کے وسط میں دورے کی تاریخ متوقع ہے شائع 01 اپريل 2025 06:45pm
دنیا سعودی عرب سمیت کئی خلیجی ریاستوں میں اتوار کو عید الفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی گئی مدینہ منورہ میں عید الفطر کے روز کالی گھٹائیں برس پڑیں تیز ہوائوں کے ساتھ ہلکی بارش موسم خوشگوار ہوگیا اپ ڈیٹ 30 مارچ 2025 07:39pm
پاکستان پاکستان اور سعودی عرب میں عید الفطر ایک ہی روز ہونے کا قوی امکان 30 مارچ کو دنیا کے اکثرحصوں میں چاند انسانی آنکھ سے بھی دیکھا جاسکے گا، محکمہ موسمیات شائع 21 مارچ 2025 11:19pm
پاکستان وزیراعظم شہبازشریف بدھ کو تین روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے وزیراعظم سعودی ولی عہد پرنس محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے، ذرائع شائع 15 مارچ 2025 02:17pm
دنیا رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں المسجد الحرام میں ریکارڈ ڈھائی کروڑ افراد کی آمد سعودی حکومت کی جانب سے عمرہ ادائیگی کرنے والوں کے شایان شان استقبال کیلئے خصوصی انتظامات کیے ہیں شائع 13 مارچ 2025 03:52pm
پاکستان 7 ملکوں سے مزید 60 پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا گیا سعودی عرب سے بلیک لسٹ 7، زائد المیعاد قیام پر 3 اور کنٹریکٹ کی خلاف ورزی پر 12 پاکستانی کو بے دخل شائع 26 فروری 2025 09:52am
دنیا کینسر نے بیٹی کی جان لے لی، باپ نے دولت اسپتال بنانے کیلئے عطیہ کردی دبئی کے کاروباری شخص میرواعظ عزیزی نے 3 ارب درہم کے بڑے عطیے کا اعلان کیا ہے شائع 24 فروری 2025 04:02pm
دنیا پیوٹن اور سعودی ولی عہد کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، یوکرین جنگ بندی اور دیگر امور پر تبادلہ خیال صدر پیوٹن یوکرین سے جنگ بندی کے لیے پُرعزم ہیں، ترجمان کریملن شائع 21 فروری 2025 08:45am
پاکستان سعودی عرب کا پاکستان کو مؤخر ادائیگی پر پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی جاری رکھنے کا فیصلہ محمد بن سلمان نے شہباز شریف کو خط لکھ کر باقاعدہ آگاہ کردیا اور وزیراعظم نے کابینہ کو اس حوالے سے تفصیل بتائی شائع 18 فروری 2025 09:31pm
دنیا یوکرین میں جنگ کے خاتمے کیلئے سعودی عرب کی میزبانی میں روس اور امریکا کی بیٹھک شہزادہ محمد بن سلمان اور سرگئی لاروف نے یوکرائن جنگ کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا اپ ڈیٹ 18 فروری 2025 09:36pm
پاکستان کراچی ایئرپورٹ پر عمرہ ویزوں کے ذریعے 4 خواتین کی سعودی عرب اسمگلنگ کی کوشش ناکام خواتین کو جبری مشقت کی غرض سے سعودی عرب بھجوایا جا رہا تھا، ایف آئی اے شائع 16 فروری 2025 07:36pm
دنیا یوکرین میں جنگ بندی کیلئے مذاکرات سعودی عرب میں ہونے کا امکان، سعودی ولی عہد بھی شریک ہوں گے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو اور روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ شائع 16 فروری 2025 09:00am
پاکستان پاکستانی وزیر خزانہ کی سعودی ہم منصب سے ملاقات، اقتصادی تعاون کے فروغ پر اتفاق فریقین کا دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری اور مالیاتی شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال شائع 15 فروری 2025 09:44pm
پاکستان جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ سعودی عرب، مشترکہ فوجی تعاون کمیٹی کے اجلاس میں شرکت نائب وزیر دفاع اور سعودی چیف آف جنرل اسٹاف سے بھی ملاقاتیں شائع 15 فروری 2025 07:45pm
دنیا سعودی عرب کا ٹرمپ اور پیوٹن کے درمیان ممکنہ سربراہی اجلاس کی میزبانی کا خیر مقدم سعودی عرب دونوں رہنماؤں کے درمیان فون کال کو سراہتا ہے، سعودی وزارت خارجہ شائع 15 فروری 2025 08:34am
پاکستان پاکستان سے سعودی عرب جانیوالے عمرہ زائرین کے لیے پولیو ویکسین لازمی قرار ویکسینیشن کے عمل کو 6 ماہ سے زیادہ پرانا نہیں ہونا چاہیے، مراسلہ اپ ڈیٹ 10 فروری 2025 10:27pm