ترکیہ پاک-سعودی دفاعی اتحاد میں شامل ہونا چاہتا ہے: بلومبرگ کا دعویٰ اس حوالے سے اب تک کسی ملک کی جانب سے باضابطہ بیان سامنے نہیں آیا۔ اپ ڈیٹ 10 جنوری 2026 01:12pm
یمن کی علیحدگی پسند تنظیم سدرن ٹرانزیشنل کونسل کا خود کو تحلیل کرنے کا اعلان یہ فیصلہ سعودی عرب اور امارات کے درمیان پیدا ہونے والے اختلافات میں کمی کا سبب بن سکتا ہے، رپورٹ شائع 09 جنوری 2026 03:41pm
سعودی عرب کا ملٹی ڈومین آپریشنز میں پاکستان کے ساتھ مشترکہ تعاون میں دلچسپی کا اظہار سعودی فضائیہ کے کمانڈر اور چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقاتیں، دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق شائع 08 جنوری 2026 12:29pm
سعودی عرب میں عوامی سہولیات کے لیے شریعت سے متصادم ناموں پر پابندی عائد ہر سرکاری ادارہ اپنے دائرہ اختیار میں آنے والی سہولیات کے نام نئے فریم ورک اور متعلقہ قوانین کے مطابق رکھنے کا ذمہ دار ہوگا شائع 04 جنوری 2026 09:17pm
وزیراعظم اور محمد بن سلمان کے درمیان رابطہ، خطے کی صورتِ حال پر گفتگو سفارت کاری کے ذریعے علاقائی امن کو برقرار رکھنا ناگزیر ہے، وزیراعظم کا امتِ مسلمہ میں اتحاد برقرار رکھنے پر زور شائع 31 دسمبر 2025 09:21pm
متحدہ عرب امارات کے صدر سے وزیرِ اعظم کی ملاقات، سعودی تنازع پر گفتگو دونوں رہنماؤں نے دفاعی تعاون سمیت مختلف شعبوں میں اشتراک عمل کو مزید فروغ دینے کے امکانات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا شائع 30 دسمبر 2025 09:21pm
سعودی عرب کے سخت ردعمل کے بعد یو اے ای کا یمن میں فوجی مشن کے خاتمے کا اعلان اماراتی فوج کو 24 گھنٹے میں یمن چھوڑے کا الٹی میٹم دیا گیا تھا۔ شائع 30 دسمبر 2025 09:02pm
سعودی عرب کے یمنی بندرگاہ پر کھڑے اماراتی جہازوں پر فضائی حملے سعودی عرب کی مکلا بندرگاہ پر بمباری، یمن میں اتحادیوں کے درمیان کشیدگی میں نیا موڑ اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2025 03:45pm
مسجدالحرام میں خودکشی کی کوشش ناکام بنانے والا رضاکار زخمی واقعے کے بعد مذکورہ شخص اور زخمی سیکیورٹی اہلکار دونوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا شائع 27 دسمبر 2025 10:28am
سعودی عرب: رونالڈو نے لگژری وِلاز خرید لیے، ’ریڈ سی‘ لوکیشن کیسی ہے؟ وہ اس منصوبے میں مزید سرمایہ کاری کا بھی جائزہ لے رہے ہیں۔ شائع 24 دسمبر 2025 09:42am
مسجد نبویﷺ کے مؤذن شیخ فیصل نعمان انتقال کر گئے شیخ فیصل نعمان مسلسل پچیس برس تک مسجد نبویﷺ میں اس مقدس فریضے کو انجام دیتے رہے۔ اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2025 11:40am
سعودی عرب میں 30 سال بعد برفباری: صحرا میں برف کیوں گر رہی ہے؟ برف سے ڈھکی ہوئی پہاڑیوں کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئیں۔ شائع 23 دسمبر 2025 11:28am
سعودی عرب میں موسم سرما کی پہلی برف باری جمعرات کو ریاض کے شمالی علاقوں اور القصیم ریجن میں مزید برف باری کا امکان شائع 18 دسمبر 2025 09:02am
سعودی عرب نے پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالر ڈیپازٹ کی مدت میں مزید توسیع کردی ڈیپازٹ کی مدت آج ختم ہورہی تھی، سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ نے بروقت توسیع کی منظوری دے دی شائع 04 دسمبر 2025 03:31pm
پاکستان اور افغانستان کے درمیان خفیہ مذاکرات، طالبان کا دہشتگردی روکنے کی ضمانت سے انکار افغان اور پاکستانی حکام کے درمیان یہ ملاقات قطر، ترکیہ اور سعودی عرب میں ہوئے ناکام مذاکرات کے بعد خفیہ طور پر سعودی عرب میں منعقد کی گئی شائع 04 دسمبر 2025 09:17am
سعودی عرب میں خالد بن ولید کی زندگی پر تاریخی فلم کی تیاری فلم کی تیاری پرگزشتہ ایک سال سے اس دور کے جنگی لباس، ہتھیار اوردیگر ضروری آلات پر مسلسل کام ہو رہا ہے۔ اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2025 03:58pm
سعودی عرب میں اقامے سے متعلق اہم ہدایات جاری ورک ویزے پر آنے والے غیرملکی کارکنان کا اقامہ 90 دن کے اندر جاری کرانا لازمی قرار شائع 17 نومبر 2025 01:27pm
دفاع اور جوہری توانائی پر مذاکرات: سعودی ولی عہد کا 7 سال بعد دورۂ امریکا یہ سعودی ولی عہد کا 2018 کے بعد امریکا کا پہلا دورہ ہے۔ اپ ڈیٹ 18 نومبر 2025 03:57pm
سعودی عرب نے غیر ملکی ملازمین کی تنخواہیں کم کر دیں ماہرین کے مطابق سعودی کمپنیاں اب حقیقی مارکیٹ شرحوں، کارکردگی اور بجٹ کو دیکھتے ہوئے پیشکش کر رہی ہیں۔ شائع 17 نومبر 2025 09:57am
سعودی عرب نے حج 2026 کیلئے سخت طبی شرائط عائد کردیں گردے، دل، جگر، اعصابی و نفسیاتی امراض اور شدید معذوری میں مبتلا افراد کے حج پر مکمل پابندی شائع 15 نومبر 2025 02:39pm
مدینہ سمیت سعودی عرب بھر میں شدید بارشیں، سیلاب کا الرٹ جاری بارشوں کاسلسلہ جمعہ سے منگل تک مختلف علاقوں میں جاری رہنے کی پیش گوئی۔ شائع 15 نومبر 2025 09:18am
سعودی عرب کا ایف–35 جیٹ خریدنے کا امکان، پینٹاگون کی خفیہ رپورٹ میں خدشہ ظاہر سعودی عرب جلد ابراہم معاہدوں میں شمولیت اختیار کرے گا، ٹرمپ شائع 15 نومبر 2025 08:36am
حجاج کو گرمی سے محفوظ رکھنے والا ’احرام‘ ایجاد ٹھنڈا احرام حجاج و عمرہ زائرین کو بہت حد تک گرمی سے محفوظ رکھنے میں معاون ثابت ہوگا اپ ڈیٹ 14 نومبر 2025 04:02pm
مشہور یوٹیوبر نے سعودی عرب میں اپنا پہلا تھیم پارک ’بیسٹ لینڈ‘ لانچ کردیا 'بیسٹ لینڈ' کی افتتاحی تقریب: مسٹر بیسٹ کے مداحوں کے لیے سنسنی خیز چیلنجز کا آغاز شائع 14 نومبر 2025 02:53pm
ٹرمپ سے مذاکرات سے قبل ریاض نے اسرائیل سے تعلقات کے لیے شرائط مزید سخت کردیں ریاض نے سفارتی ذرائع کے ذریعے واشنگٹن کو واضح پیغام دیا ہے کہ اس کی پالیسی تبدیل نہیں ہوئی، سعودی عرب صرف اسی صورت میں معاہدہ کرے گا جب فلسطینی ریاست کے قیام کے روڈ میپ پر اتفاق ہو جائے، رائٹرز شائع 09 نومبر 2025 10:07pm
اسرائیلی عسکری برتری کو چیلنج، سعودی عرب جدید ایف-35 لڑاکا طیارے خریدنے کے قریب ابھی اس معاہدے کو کابینہ کی منظوری، صدر ٹرمپ کے دستخط اور کانگریس کو باضابطہ اطلاع جیسے مراحل سے گزرنا باقی ہے شائع 05 نومبر 2025 09:12am
رونالڈو کے انٹرویو کے اعلان نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی صارفین اس اعلان کو سوشل میڈیا پر بڑے جوش و جذبے اور دلچسپ تبصروں کے ساتھ شیئر کر ر ہے ہیں۔ اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2025 05:49pm
عمرہ ویزا قوانین میں نئی ترامیم کا اعلان نیا ضابطہ اگلے ہفتے سے نافذ العمل ہوگا، شرائط پوری نہ ہونے پر ویزا خود بخود منسوخ ہو جائے گا۔ اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2025 01:02pm
شیخ صالح بن فوزان سعودی عرب کے نئے مفتی اعظم مقرر شاہی فرمان کے مطابق شیخ صالح مفتی اعظم کے علاوہ سینئر علماء کونسل کے چیئرمین اور جنرل پریزیڈنسی برائے علمی تحقیق و افتاء کے بھی سربراہ ہوں گے۔ شائع 23 اکتوبر 2025 04:09pm