مولانا فضل الرحمان عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودیہ عرب پہنچ گئے جے یو آئی سربراہ سات سے زائد دن سعودیہ عرب میں قیام کریں گے۔ شائع 12 مارچ 2024 07:41pm
مخصوص ٹوپی نہ پہننے کی ہدایت پر امریکی وفد سعودی عرب سے روانہ امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی نے واقعے کو 'حیران کن اور تکلیف دہ' قرار دیا۔ شائع 12 مارچ 2024 10:15am
سعودی عرب نے گوادر کے بارش متاثرین کیلئے امداد کا اعلان کردیا گوادر میں کبھی اتنی بارشیں نہیں ہوئیں جتنی اس بار ریکارڈ کی گئی، سرفراز بگٹی شائع 10 مارچ 2024 11:41am
سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند آج دیکھا جائے گا چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں، ماہرین فلکیات شائع 10 مارچ 2024 11:06am
سعودی ادارہ فلکیات کے سربراہ نے پہلے روزے کی تاریخ کا اعلان کردیا مصر کے ادارہ فلکیات نے بھی پیر کو پہلے روزے کی پیش گوئی کردی اپ ڈیٹ 08 مارچ 2024 04:16pm
مکہ مکرمہ میں 5 پاکستانیوں کے سرقلم اس سے قبل بھارتی شہری کے قتل کے الزام میں 2 بنگلادیشی شہریوں کو سزائے موت دی گئی تھی شائع 07 مارچ 2024 04:34pm
تیل قیمتوں کیلئے بری خبر، سعودیہ، امارات اور روس کا پیداوار نہ بڑھانے کا فیصلہ سعودی عرب نے جولائی 2023 میں پیداوار میں یومیہ 10 لاکھ بیرل کی کمی کی تھی اپ ڈیٹ 04 مارچ 2024 12:18pm
سعودی عرب نے پاکستان 100 ٹن کھجوروں کا تحفہ دے دیا سعودی حکومت کا کہنا تھا کہ کھجوروں کا تحفہ فراہم کرنے پر دلی خوشی ہے شائع 01 مارچ 2024 04:50pm
اے ایس پی شہر بانو اہلخانہ سمیت سعودی شاہی مہمان بنیں گی سعودی سفیر کی جانب سے اے ایس پی شہر بانو نقوی کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے اپ ڈیٹ 01 مارچ 2024 02:59pm
سعودی عرب نے اسرائیل سے ملاقات کی تردید کردی سعودی وزیرتجارت اور اسرائیلی ہم منصب کی مبینہ بات چیت کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔ شائع 28 فروری 2024 10:03am
حرمین شریفین میں نعرے لگانے والوں کو سعودی حکام کی وارننگ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے حرمین شریفین میں امن و امان کو سرخ لکیر قرار دے دیا ہے شائع 27 فروری 2024 02:54pm
لاہور میں ہجوم کا سامنا کرنے والی خاتون کے کُرتے پرکیا لکھا تھا؟ خاتون نے سعودی فیشن برانڈ کا کرتا پہن رکھا تھا۔ اپ ڈیٹ 26 فروری 2024 12:35pm
بغیر اجازت حج کرنے پر 50 ہزار ریال جرمانہ اور قید مقرر 10 سال تک سعودی عرب میں داخلے کی اجازت بھی نہیں ہوگی شائع 25 فروری 2024 09:09pm
روضہ نبوی ﷺ میں عبادت کا اجازت نامہ کیسے ملتا ہے؟ شعبان المعظم میں سب سے زیادہ اجازت نامے جاری ہوتے ہیں شائع 22 فروری 2024 10:45am
اسٹار فٹ بالرز پر سعودی عرب کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا یوم تاسیس کے موقع پر سعودی عرب میں عام تعطیل ہے اپ ڈیٹ 22 فروری 2024 10:47am
سعودی عرب میں سانس کی بیماری ’میرس‘ پھر جڑ پکڑنے لگی 2 اموات واقع ہوچکی ہیں، سعودی وزارتِ صحت نے عالمی ادارہ صحت کو مطلع کردیا۔ شائع 21 فروری 2024 11:04am
رمضان سے قبل سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے لیے بڑا اعلان کر دیا یہ قدم سعودی عرب کے وژن 2030 کا حصہ ہے شائع 20 فروری 2024 03:14pm
سعودی ائر لائن کی پرواز کے مسافر کی طبیعت خراب، کراچی میں ہنگامی لینڈنگ بھارتی ائرٹریفک کنٹرول نے پرواز کو کراچی ائیرپورٹ کی طرف جانے کی ہدایت کیں اپ ڈیٹ 20 فروری 2024 11:54am
حج کے دوران بھیک مانگنے والوں کو کتنی سزا ہوگی؟ سعودی حکام نے سخت اعلان جاری کردیا اپ ڈیٹ 19 مئ 2024 11:03am
سعودی قیادت نے فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کا عزم دُہرا دیا جائز حقوق کے حصول کی جدودجہد میں ہم فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، وزارت خارجہ کا بیان شائع 07 فروری 2024 11:14am
سعودی عرب میں سفارتکاروں کیلئے پہلا شراب کا اسٹور کھولنے کی تیاری خصوصی طور پر غیر مسلم سفارتکاروں کو خدمات فراہم کی جائیں گی شائع 24 جنوری 2024 07:48pm
مکہ مکرمہ کے پہاڑوں پر دیکھے گئے ’عجیب جانور‘ کا نام سامنے آگیا سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر اس جانور کے ویڈیو کلپ گردش کررہے ہیں شائع 23 جنوری 2024 11:18pm
بیرونِ ملک پُرکشش ملازمتیں کہاں کہاں دستیاب ہیں سعودی عرب اورخلیجی ریساتوںمیں صحت عامہ، توانائی، املاک اور مالیات کے شعبے قابل نوجوانوں کے منتظر اپ ڈیٹ 22 جنوری 2024 10:31pm
خبردار! کسی کو نجی معلومات ہرگز نہ دیں سعودی عرب کے ابشر پورٹل نے صارفین کو خبردار کردیا شائع 22 جنوری 2024 03:17pm
پاکستان میں رمضان کا آغاز کب ہوگا امارات فلکیات سوسائٹی کے بورڈ کے چیئرمین کی اہم پیش گوئی شائع 21 جنوری 2024 12:25am
سعودی عرب میں ایگزٹ ری انٹری پر واپس نہ آنے والوں پر 3 سال کی پابندی ختم فیصلے پر منگل 16 جنوری سے عملدرآمد شروع کردیا گیا ہے۔ شائع 18 جنوری 2024 08:59am
سعودی عرب میں پہلے روزے کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ماہ رمضان 26 سال کے بعد سرما کےموسم میں آرہا ہے۔ شائع 17 جنوری 2024 12:28pm
سعودی عرب سے تعلقات کیلئے اسرائیل کو اب بھاری قیمت چکانی پڑے گی، سی این این تعلقات کو معمول پر لانے میں 'قطعی دلچسپی' ہے، سعودی سفیر برائے برطانیہ شائع 16 جنوری 2024 05:59pm
مکہ اور جدہ کے درمیان عازمین حج کیلئے فضائی ٹیکسیاں چلیں گی سعودیہ عرب اس سروس کو چلانے کے لئے تقریبا 100 طیارے خریدنے کا ارادہ رکھتا ہے، سعودی میڈیا شائع 15 جنوری 2024 08:16pm
کویت نے غیرملکیوں کو نکالنا شروع کردیا گزشتہ 10 دنوں میں سکیورٹی آپریشنز میں 700 کے قریب افراد زیر حراست شائع 15 جنوری 2024 06:47pm