پنجاب میں تیز آندھی کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، مگر کب سے پی ڈی ایم اے نے صوبے بھر میں آندھی جھکڑ اور بارشوں کا الرٹ جاری کردیا شائع 23 جون 2025 09:42pm
ملک بھر میں 25 جون سے مون سون بارشوں کا آغاز متوقع 2جولائی تک مون سون کا پہلا اسپیل جاری رہے گا، محکمہ موسمیات شائع 23 جون 2025 03:52pm
محکمہ موسمیات نے بارش کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی بارش کہاں کہاں ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات نے بتادیا شائع 22 جون 2025 10:19am
اسلام آباد، راولپنڈی اور مختلف اضلاع میں وقفے وقفے سے بارش، نظام زندگی متاثر محکمہ موسمیات نے مزید دو روز تک وقفے وقفے سے بارش کی پیش گوئی کی ہے شائع 22 جون 2025 12:27am
ملک کے بالائی علاقوں میں پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی آج سے 23 جون تک اسلام آباد، لاہور، پشاور، سوات، ایبٹ آباد سمیت مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے، محکمہ موسمیات شائع 20 جون 2025 08:27am
ملک بھر میں 20 سے 23 جون کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کراچی، حیدرآباد، بدین، تھرپارکر اور خضدار میں بھی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات شائع 19 جون 2025 01:35pm
گرم پکوڑے اور سوندھی بارش، دونوں کیوں ایک دوسرے کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں؟ ایک ایسا جادو جو دل و دماغ میں خوشی کی لہر دوڑا دیتا ہے شائع 18 جون 2025 09:03am
ملک بھر میں کہیں بارش تو کہیں جھلسا دینے والی گرمی کا راج سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں شدید گرمی اور گردآلود ہواؤں کا امکان ہے، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 17 جون 2025 10:44am
کراچی میں شدید گرمی اور حبس کے بعد بارش، موسم خشگوار ہوگیا ملک کے دیگر شہروں میں کہیں بارش، کہیں آندھی اور کہیں ژالہ باری کا امکان شائع 16 جون 2025 06:47pm
کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان سمندری ہوائیں بحال، ہوا کی رفتار 10 سے 20 کلومیٹر فی گھنٹہ متوقع ہے، محکمہ موسمیات شائع 16 جون 2025 11:34am
ملک بھر میں بارش اور کہیں آندھی کا امکان بارش نے گرمی کا زور توڑ دیا، پنجاب، سندھ، بلوچستان، کشمیر اور خیبرپختونخوا کے عوام نے سکھ کا سانس لیا شائع 16 جون 2025 09:10am
کراچی میں بادل برس پڑے، گرمی کی شدت کم ہوگئی شہر میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ اثر انداز ہونا شروع شائع 15 جون 2025 09:15pm
کراچی میں بارش کب سے شروع ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی شہر قائد میں کل سے ہلکی بارش کی پیش گوئی،گرمی کی شدت میں کمی کا امکان شائع 15 جون 2025 02:41pm
ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود، بعض علاقوں میں بارش کا امکان جنوبی علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا سندھ میں گرمی کی لہر برقرار رہے گی، محکمہ موسمیات شائع 14 جون 2025 11:03am
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور تیز ہواؤں سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا مالم جبہ میں 10 ملی میٹر، کالام میں 8 اور چترال میں 3 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی شائع 13 جون 2025 11:49pm
محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی پی ڈی ایم اے نے پنجاب میں آندھی جھکڑ اور بارشوں کا الرٹ جاری کردیا شائع 12 جون 2025 09:13pm
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک، کچھ مقامات پر بارش کا امکان سندھ ،بلوچستان میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات شائع 05 جون 2025 09:10am
بالائی علاقوں میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ متوقع گزشتہ روز سب سے زیادہ درجہ حرارت سبی میں 48 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، محکمہ موسمیات شائع 03 جون 2025 12:22pm
ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کے نئے اسپیل کی نوید سنادی گئی کل سے 5 جون تک گرج چمک کے ساتھ برسات کا امکان شائع 02 جون 2025 10:25pm
ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی، بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی خیبرپختونخوا میں آندھی اور طوفانی بارش سے تباہی، 4 افراد جاں بحق ہو گئے شائع 30 مئ 2025 08:38am
جولائی تا ستمبر ملک کے بیشتر علاقوں میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی این ڈی ایم اے نے ممکنہ موسمی صورتحال کےحوالےسےایڈوائزری جاری کر دی شائع 29 مئ 2025 07:18pm
آزاد کشمیر اور کے پی میں شدید بارشیں؛ مختلف واقعات میں بچے سمیت 4 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ، پشین، قلعہ سیف اللہ، لورالائی میں بھی آندھی اور مٹی کا طوفان آیا اپ ڈیٹ 27 مئ 2025 10:39pm
بالائی علاقوں میں بارش، جنوبی علاقوں میں شدید گرمی اور گرد آلود ہواؤں کا الرٹ خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں آئندہ تین روز تک گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا سلسلہ جاری رہے گا،محکمہ موسمیات شائع 27 مئ 2025 09:27am
شمالی علاقوں میں آج شام سے پھر آندھی اور جھکڑ چلنے کی پیشگوئی راولپنڈی،مری، پشاور،دیر،سوات،کوئٹہ، ژوب اور بارکھان میں بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 26 مئ 2025 12:37pm
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیش گوئی، شمالی علاقوں میں آج بھی بارش کا امکان محکمہ موسمیات اور طبی ماہرین نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے شائع 25 مئ 2025 09:31am
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آندھی اور بارشوں سے تباہی، مختلف واقعات میں 12 افراد جاں بحق عوام طوفان اور بارش کے دوران محتاط رہیں، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا اپ ڈیٹ 24 مئ 2025 11:58pm
پنجاب اور خیبر پختونخوا میں آج سے بارش کا امکان سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت بدستور برقرار ہے، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 24 مئ 2025 10:20am
پنجاب اور کے پی میں آج رات سے بادل برسنے کی پیش گوئی پی ڈی ایم اے خیبر پختون خوا اور پنجاب نے الرٹ جاری کر دیے اپ ڈیٹ 23 مئ 2025 11:27pm
ملک کے بیشتر حصوں میں شدید گرمی کی لہر، اسلام آباد میں بارش اور ژالہ باری کا امکان بلوچستان، پنجاب اور سندھ میں درجہ حرارت 4 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ تک زیادہ رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات شائع 19 مئ 2025 11:36am
خیبرپختونخوا: آندھی اور طوفان سےمختلف اضلاع میں 3 افراد جاں بحق ،14 زخمی پشاور میں آج پارہ 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کی پیش گوئی کی گئی ہے، محکمہ موسمیات شائع 19 مئ 2025 09:12am