ملک بھر میں موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ جاری، مختلف حادثات میں 13 افراد جاں بحق
ملک بھر میں مون سون کا طاقتور اسپیل جاری، پنجاب میں 7 افراد جان سے گئے، کے پی 6 افراد جاں بحق ہوئے
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.