پاکستان ملک بھر میں مزید بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی، الرٹ جاری ہوگیا مغربی ہوائیں پنجاب کے بالائی علاقوں میں داخل ہوگئیں شائع 02 اکتوبر 2025 09:34pm
پاکستان پنجاب میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا الرٹ نیا الرٹ جاری شہریوں سے التماس ہے کہ خراب موسم کی صورت حال میں احتیاطی تدابیر اختیار کریں، ڈی جی پی ڈی ایم اے شائع 01 اکتوبر 2025 08:22pm
پاکستان کراچی میں شدید گرمی کے بعد بادل برس پڑے، موسم خوشگوار ہوگیا محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں مزید ہلکی بارش کے امکانات موجود ہیں شائع 30 ستمبر 2025 03:49pm
پاکستان محکمہ موسمیات نے سندھ بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی منگل کو کراچی میں گرج چمک اور ہلکی سے درمیانی بارش کا امکان شائع 29 ستمبر 2025 08:55pm
پاکستان محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارش سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی بارش کب اور کہاں کہاں ہوگی؟ محکم موسمیات نے بتادیا شائع 25 ستمبر 2025 10:33pm
پاکستان محکمہ موسمیات نے بارش کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی بارش ملک کے کن شہروں میں ہوگئی، محکمہ موسمیات نے بتادیا شائع 18 ستمبر 2025 05:15pm
پاکستان عوام تیاری کرلیں: ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے والی ہے پنجاب میں مون سون بارشوں کا 11واں اسپیل 19 ستمبر تک جاری رہنے کا امکان شائع 17 ستمبر 2025 01:22pm
پاکستان محکمہ موسمیات کی آج بھی کراچی میں ہلکی بارش کی پیشگوئی شہر قائد کے علاقے گرومندر، لیاقت آباد، صدر اور اطراف میں بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2025 01:17pm
پاکستان کراچی میں بارش: ندی نالوں میں طغیانی، ڈیم اوور فلو ہونے سے کئی علاقے زیرِ آب، اسکولوں میں تعطیل، فوج طلب سیلابی صورت حال کے باعث پانی آبادیوں میں داخل، زمینی رابطے منقطع، سوسائٹیوں میں مساجد سے اعلانات اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2025 12:29pm
پاکستان کراچی میں موسلادھار بارش، نظام زندگی درہم برہم، ندی نالوں میں طغیانی دنبا گوٹھ موٹر وے کے قریب مرغی سے بھرا ٹرک گرنے سے 7 افراد زخمی ہوئے، حادثے کی وجہ تیز رفتاری اور بارش بنی۔ اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2025 12:03am
پاکستان ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے متعلق محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی کیا کراچی میں بھی تیزہواؤں کے ساتھ مزید بارش ہوگی، محکمہ موسمیات نے بتادیا شائع 08 ستمبر 2025 01:40pm
پاکستان جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش، سڑکیں زیر آب، نالہ لئی میں طغیانی کا خدشہ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ چند روز تک جاری رہے گا اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2025 09:58pm
پاکستان ملک بھر میں 23 سے 27 اگست تک تیز بارشیں متوقع، محکمہ موسمیات کا نیا الرٹ جاری کب کہاں کتنی بارش ہوگی؟ تفصیلات جاری کردی گئیں شائع 22 اگست 2025 05:20pm
پاکستان محکمہ موسمیات نے آئندہ 4 روز تک مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی 19 سے 22 اگست تک ملک بھر میں بادل برسیں گے شائع 19 اگست 2025 05:13pm
پاکستان کراچی میں کہاں کتنی بارش ہوئی؟ اعداد و شمار جاری محکمہ موسمیات نے آج صبح ہونے والی بارش کے بعد اعداد و شمار جاری کیے۔ شائع 19 اگست 2025 01:00pm
پاکستان بارشوں کا نیا سلسلہ: صوابی میں 15 افراد بہہ کر جاں بحق، کرک میں لینڈسلائیڈنگ سے پہاڑی علاقوں کا رابطہ منقطع صوابی میں مکان کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق، ایبٹ آباد میں طغیانی کے باعث شاہراہ ریشم پر واقع ایوب پل بیٹھ گیا اپ ڈیٹ 18 اگست 2025 09:21pm
پاکستان ملک بھر میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری، سیلاب کا خدشہ این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا۔ شائع 17 اگست 2025 07:06pm
پاکستان پنجاب بھر میں طوفانی بارشیں: پی ڈی ایم اے نے سیاحوں کو اہم ہدایات جاری کردیں طوفانی بارشوں کے باعث مری و گلیات میں لینڈ سلائیڈنگ کے خطرات ہیں، پی ڈی ایم اے شائع 17 اگست 2025 06:28pm
پاکستان عوام تیاری پکڑلیں! محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی کراچی میں بادل کب سے برسیں گے، محکمہ موسمیات نے بتادیا شائع 12 اگست 2025 07:04pm
پاکستان ملک بھر میں طوفانی بارشوں کا قہر: بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال، درجنوں افراد جاں بحق بارشوں کا یہ سلسلہ آئندہ چند روز تک جاری رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات شائع 17 جولائ 2025 08:30am
پاکستان کیا آنے والے دو دن موسم مزید بگڑے گا؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا بارش کے باعث نشیبی علاقے زیرآب آنے اور لینڈسلائیڈنگ کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات شائع 16 جولائ 2025 09:33am
پاکستان تیاری کرلیں!!! آج سے شدید بارشوں اور طوفان کی پیشگوئی، کب تک جاری رہیں گی؟ لینڈ سلائیڈنگ اور اربن فلڈنگ کا خطرہ شائع 15 جولائ 2025 09:47am
پاکستان ملک بھر میں 15 سے 17 جولائی کے دوران شدید بارشوں اور آندھی طوفان کی پیشگوئی کراچی میں آج سے 16 جولائی تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان شائع 14 جولائ 2025 05:38pm
پاکستان کراچی میں بادل کب برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا آج صبح لسبیلہ، ناظم آباد، سرجانی سمیت کئی علاقوں میں پلکی بوندا باندی ہوئی اپ ڈیٹ 14 جولائ 2025 01:22pm
پاکستان اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی سندھ میں موسم گرم اور شدید حبس رہنے کاامکان ہے، محکمہ موسمیات شائع 14 جولائ 2025 09:25am
پاکستان ڈیرہ غازی خان میں کچھی کینال ٹوٹ گئی، کوہِ سلیمان سے سیلابی پانی داخل دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہونے سے تربیلا ڈیم کے اسپِل وے کھول دیے گئے شائع 12 جولائ 2025 05:07pm
پاکستان این ڈی ایم اے کا 11 سے 17 جولائی تک بارشوں اور ممکنہ سیلاب کے خطرے پر الرٹ جاری بارشوں کے باعث پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور نشیبی علاقوں میں سیلابی صورتحال متوقع شائع 11 جولائ 2025 11:29pm
پاکستان پی ڈی ایم اے پنجاب کی مون سون فیکٹ شیٹ جاری، 39 اموات مون سون بارشوں کا تیسرا سلسلہ آج سے شروع ہو گا، الرٹ بھی جاری کر دیا گیا اپ ڈیٹ 11 جولائ 2025 10:35am
پاکستان این ڈی ایم اے نے 12 گھنٹوں کے دوران مزید بارش اور آندھی کا الرٹ جاری کردیا شمالی علاقہ جات میں گلیشیئر پھٹنے کا خطرہ بڑھ گیا شائع 10 جولائ 2025 09:43pm
پاکستان ملک بھر میں مون سون کا سلسلہ جاری، لینڈ سلائیڈنگ اور ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ مری،گلیات سمیت گردونواح میں موسلادھاربارش متوقع،محکمہ موسمیات شائع 09 جولائ 2025 08:38am