کوئٹہ کے چوروں سے ایک کروڑ 20 لاکھ روپے برآمد کارروائی میں 15 رکنی گروہ کے 4 کارندوں کو پولیس نے دھر لیا شائع 19 مارچ 2024 07:43pm
بلوچستان اسمبلی: صادق سنجرانی سمیت 3 نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا صادق سنجرانی پی بی 32 چاغی سے رکنِ بلوچستان اسمبلی منتخب ہوئے ہیں شائع 08 مارچ 2024 06:29pm
گوادر میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو 20 لاکھ، مکمل تباہ مکان والے خاندان کو ساڑھے سات لاکھ دینے کا اعلان نومنتخب وزیراعظم نے گوادر میں بارشوں سے ہونے والے نقصانات کا جا ئزہ لیا اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 05:07pm
بلوچستان میں بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، 16 اضلاع متاثر ہونے کا امکان، الرٹ جاری محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں بھی بارش کی پیشگوئی کردی اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 11:20am
سرفراز بگٹی بلا مقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب، آج باقاعدہ اعلان ہوگا سرفراز بگٹی کے علاوہ کسی دوسرے امیدوار نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے اپ ڈیٹ 02 مارچ 2024 07:31am
سیلاب کے باعث گوادر میں صورتحال سنگین، کچے مکانات گرنے کا خطرہ بارش کے باعث دیواریں گرنے اور حادثات میں 50 سے زائد افراد زخمی شائع 01 مارچ 2024 01:11pm
عبدالخالق اچکزئی نے اسپیکر اور غزالہ گولہ نے ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی کاحلف اٹھا لیا مدمقابل کوئی بھی امیدوار سامنے نہ آنے پر عبدالخالق دونوں بلا مقابلہ اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوئے شائع 29 فروری 2024 04:06pm
نومنتخب اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبد الخالق اچکزئی کی زندگی پر ایک نظر عبد الخالق اچکزئی کی کامیابی کا حتمی اعلان سہ پہر 3 بجے اسمبلی اجلاس میں ہوگا شائع 29 فروری 2024 02:40pm
چاغی: پاک ایران سرحدی علاقے میں پھنسی گاڑیاں تاحال ریسکیو نہ ہوسکیں ڈپٹی کمشنر چاغی نے ہیلی کاپٹر کے لیے حکام بالا کو خط ارسال کردیا شائع 29 فروری 2024 11:43am
بلوچستان اسمبلی کے نو منتخب اراکین نے سرفراز بگٹی کے بغیر حلف اٹھالیا نواب ثناء اللہ اور جام کمال بھی تقریب حلف برداری میں موجود نہیں تھے اپ ڈیٹ 28 فروری 2024 07:51pm
بلوچستان میں بارش اور برف باری کے سبب شدید سردی کوئٹہ اور قلات کا درجہ حرارت 2 ڈگری تک گر گیا شائع 27 فروری 2024 09:58am
کوئٹہ میں انتخابی نتائج کیخلاف 4 جماعتی اتحاد کا 15 ویں روز بھی احتجاج نئے احتجاجی شیڈول کے مطابق کوئٹہ اور مستونگ میں احتجاجی جلسے بھی ہوں گے شائع 23 فروری 2024 01:31pm
’آپ نے بہت دیرکردی‘، بلوچستان میں حکومت سازی کیلئے ڈار کا غفور حیدری کو جواب مسلم لیگ ن اور جے یو آئی وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی شائع 22 فروری 2024 11:00am
انتخابی نتائج میں دھاندلی: 4 جماعتی اتحاد کا دھرنا 14ویں روز میں داخل بلوچستان میں چمن اور سبی کے راستے بند ہونے سے ٹرانسپورٹرز کو مشکلات کا سامنا شائع 22 فروری 2024 09:24am
انتخابی نتائج میں دھاندلی: 4 جماعتی اتحاد کا دھرنا 13 ویں روز بھی جاری 28 فروری تک بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مظاہرے اور جلسے ہوں گے شائع 21 فروری 2024 12:11pm
مبینہ انتخابی دھاندلی، بلوچستان میں 4 جماعتی اتحاد کی پہیہ جام ہڑتال جاری بلیلی کے مقام پر کوئٹہ، پشین، چمن، لورالائی اور ژوب شاہراہ کو ٹریفک کے لیے بند شائع 18 فروری 2024 11:55am
کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے، خوف و ہراس پھیل گیا لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے شائع 17 فروری 2024 07:52pm
مری میں طوفانی بارش اور برفباری متوقع، انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت محکمہ موسمیات نے دیگر علاقوں میں بھی بارش اور مزید برفباری کی پیش گوئی کر دی شائع 17 فروری 2024 05:53pm
انتخابی نتائج کیخلاف 4 جماعتی اتحاد کا احتجاجی شیڈول کا اعلان بلوچستان بھر میں سیاسی جماعتوں کا احتجاج چھٹے روز بھی جاری شائع 14 فروری 2024 10:13am
کراچی میں آج بھی بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور مطلع جزوی آبر الود، ساحلی میں بارش کا امکان شائع 14 فروری 2024 09:41am
حب میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے معاملے پر 2 گروپوں میں جھگڑا، 2 افراد جاں بحق گزشتہ 2 روز سے مسلح جتھے آر او آفس کے سامنے جمع تھے اپ ڈیٹ 14 فروری 2024 08:45am
آج سے 14 فروری تک کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا کوئٹہ میں موسم سرد اور مطلع ابر آلود، ساحلی علاقوں میں بارش کا امکان شائع 13 فروری 2024 09:22am
الیکشن نتائج کیخلاف سندھ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں مظاہرے، سڑکیں بند جی ڈی اے نے بھی دھرنا دینے کا اعلان کردیا اپ ڈیٹ 12 فروری 2024 07:54pm
قلعہ سیف اللہ: پہاڑی علاقے سے 6 لاشیں برآمد لیویز ذرائع کے مطابق لاشوں کی شناخت کا عمل جاری ہے شائع 12 فروری 2024 01:42pm
گوادر اور تربت میں پولنگ کا آغاز ہوتے ہی دھماکے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا دھماکوں کے ذریعے پولنگ اسٹیشنز کو بھی نشانہ بنایا گیا شائع 08 فروری 2024 10:48am
بلوچستان: الیکشن سے ایک روز قبل قلعہ سیف اللہ، پشین سمیت متعدد اضلاع میں دھماکے، 29 افراد جاں بحق دھماکے جے یو آئی اور آزاد امیدوار کے دفاتر کے باہر ہوئے اپ ڈیٹ 07 فروری 2024 08:24pm
کوئٹہ: قلعہ سیف اللہ میں جے یوآئی کے دفتر کے باہر دھماکہ، 12 افراد جاں بحق دھماکے میں 8 افراد زخمی ہوئے ،4 کی حالت تشویشناک اپ ڈیٹ 07 فروری 2024 08:20pm
پشین: پی بی 47 میں آزاد امیدوار کے دفتر کے قریب دھماکہ، 17 افراد جاں بحق دھماکے میں 30 سے زائد افراد زخمی ہوئے اپ ڈیٹ 07 فروری 2024 03:41pm
محکمہ موسمیات نے بارش اور برفباری کے حوالے سے اہم پیشگوئی کردی ملک کے کن شہروں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے شائع 06 فروری 2024 10:35am