خضدار میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے سے گاڑی تباہ، سینئر صحافی سمیت 3 جاں بحق جاں بحق ہونے والوں میں صدیق مینگل خضدار پریس کلب کے صدر سمیت دو سگے بھائی بھی ہیں اپ ڈیٹ 03 مئ 2024 06:43pm
مولانا فضل الرحمان کی حکومت میں شمولیت پر مذاکرات شروع ہونے کا دعوی بندوق کے زور پر بدتمیزی کے ساتھ کوئی آپ کی بات نہیں مانے گا، سابق نگران وزیر کھیل بلوچستان اپ ڈیٹ 02 مئ 2024 07:00am
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری، 27 اپریل کو پیش کرنے کی ہدایت جوڈیشل مجسٹریٹ کوئٹہ نے محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے شائع 26 اپريل 2024 04:36pm
چاغی اور دالبندین میں طوفانی ہواؤں اور مٹی کے گردوغبار سے معمولات زندگی متاثر لوگ گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے جبکہ طوفانی ہواؤں سے کئی دکانوں کے سائن بورڈ گر گئے شائع 25 اپريل 2024 06:47pm
لاپتہ افراد کے معاملے پر وزیراعلیٰ بلوچستان کا بڑا اعلان لاپتہ کرنے والوں کا تعین بہت مشکل ہے، سرفراز بگٹی اپ ڈیٹ 23 اپريل 2024 11:01pm
بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان پیپلز ایئر ایمبولینس مریضوں کی ہنگامی منتقلی کے لیے متعین ہوگی، سرفراز بگٹی شائع 22 اپريل 2024 05:42pm
بلوچستان میں طوفانی بارشوں سے 17 افراد جاں بحق، نئے اسپیل کی پیش گوئی گوادر، نوشکی، تفتان اور چمن سیمت متاثرہ اضلاع میں امدادی سرگرمیاں جاری شائع 21 اپريل 2024 10:05am
بلوچستان میں مٹی کا طوفان اور بارش، آسمانی بجلی گرنے سے 4 افراد جاں بحق طوفانی ہواؤں کی رفتار 40 سے 50 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ، درخت اور دیواریں گر گئیں اپ ڈیٹ 12 اپريل 2024 10:40pm
دہشتگردی کے چند واقعات میں لاپتہ افراد کی فہرست میں شامل لوگ ملوث پائے گئے، بلوچستان حکومت بلوچستان حکومت کے ترجمان نے لاپتہ افراد کے معاملے پر بیان جاری کردیا شائع 12 اپريل 2024 02:52pm
کوئٹہ میں عید پر ابلے انڈوں کی جنگ کیسے لڑی جاتی ہے؟ انڈے لڑانے کے کھیل کا شمار بلوچستان کے قدیم کھیلوں میں ہوتا ہے شائع 11 اپريل 2024 10:55pm
بلوچستان کابینہ عیدالفطر کے فوری بعد حلف اٹھائے گی کابینہ کی تشکیل کے فارمولے پر اتحادیوں میں اتفاق رائے موجود شائع 07 اپريل 2024 04:57pm
عیدالفطر: پاکستان ریلویز کی جانب سے عید اسپیشل ٹرینیں چلائی جائیں گی پہلی اسپیشل ٹرین 17 کوچز پر مشتمل ہوگی جس میں تمام بوگیاں اکانومی کلاس ہیں شائع 07 اپريل 2024 02:03pm
اسلام آباد سے کوئٹہ جانے والی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا، تمام مسافر محفوظ اگلی پروازسے مسافروں کو کوئٹہ روانہ کیا جائے گا، پی آئی اے حکام شائع 31 مارچ 2024 12:25pm
ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان صوبے میں ایک انچ بھی کوئی ایسی جگہ نہیں ہے جہاں ریاست کی پہنچ نہیں، سرفراز بگٹی شائع 29 مارچ 2024 04:58pm
بلوچستان سے سینیٹ کی 11 نشستوں پر تمام امیدوار بلا مقابلہ منتخب بلوچستان سے سینٹ کی خالی 7 جنرل، 2 خواتین اور 2 ٹیکنوکریٹ کی نشستون پر امیدواران کامیاب اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 05:04pm
بلوچستان سے تمام سینیٹرز کو بلامقابلہ منتخب کرانے کا فیصلہ بلوچستان کی 6 سیاسی جماعتوں کے مابین سینیٹر کے بلامقابلہ انتخاب کا فارمولہ طے پاگیا شائع 27 مارچ 2024 01:38pm
کوئٹہ میں یومِ پاکستان کی مناسبت سے تقریب، ننھے بچوں کے نعروں نے ماحول گرما دیا کوئی بچہ پولیس کی وردی میں دیکھا گیا تو کسی نے فوج کی وردی زیب تن کی ہوئی تھی۔ شائع 25 مارچ 2024 09:15pm
بلوچستان: سینیٹ ٹیکنو کریٹ نشست پر پیپلزپارٹی، ن لیگ، آزاد امیدوار کو الیکشن لڑنے کی اجازت بلوچستان کے قائم الیکشن ٹربیونل نے ٹیکنو کریٹ کی نشست پر پیپلز پارٹی، ن لیگی اور آزاد امیدوار کو الیکشن لڑنے کی... شائع 25 مارچ 2024 04:06pm
تاجروں کی لازمی رجسٹریشن کا آغاز 6 بڑے شہروں سے ہوگا کم ازکم 1200 روپے ٹیکس دینا ہوگا، نوٹی فکیشن جاری اپ ڈیٹ 24 مارچ 2024 12:06am
کوئٹہ کے چوروں سے ایک کروڑ 20 لاکھ روپے برآمد کارروائی میں 15 رکنی گروہ کے 4 کارندوں کو پولیس نے دھر لیا شائع 19 مارچ 2024 07:43pm
بلوچستان اسمبلی: صادق سنجرانی سمیت 3 نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا صادق سنجرانی پی بی 32 چاغی سے رکنِ بلوچستان اسمبلی منتخب ہوئے ہیں شائع 08 مارچ 2024 06:29pm
گوادر میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو 20 لاکھ، مکمل تباہ مکان والے خاندان کو ساڑھے سات لاکھ دینے کا اعلان نومنتخب وزیراعظم نے گوادر میں بارشوں سے ہونے والے نقصانات کا جا ئزہ لیا اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 05:07pm
بلوچستان میں بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، 16 اضلاع متاثر ہونے کا امکان، الرٹ جاری محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں بھی بارش کی پیشگوئی کردی اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 11:20am
سرفراز بگٹی بلا مقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب، آج باقاعدہ اعلان ہوگا سرفراز بگٹی کے علاوہ کسی دوسرے امیدوار نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے اپ ڈیٹ 02 مارچ 2024 07:31am
سیلاب کے باعث گوادر میں صورتحال سنگین، کچے مکانات گرنے کا خطرہ بارش کے باعث دیواریں گرنے اور حادثات میں 50 سے زائد افراد زخمی شائع 01 مارچ 2024 01:11pm
عبدالخالق اچکزئی نے اسپیکر اور غزالہ گولہ نے ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی کاحلف اٹھا لیا مدمقابل کوئی بھی امیدوار سامنے نہ آنے پر عبدالخالق دونوں بلا مقابلہ اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوئے شائع 29 فروری 2024 04:06pm
نومنتخب اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبد الخالق اچکزئی کی زندگی پر ایک نظر عبد الخالق اچکزئی کی کامیابی کا حتمی اعلان سہ پہر 3 بجے اسمبلی اجلاس میں ہوگا شائع 29 فروری 2024 02:40pm
چاغی: پاک ایران سرحدی علاقے میں پھنسی گاڑیاں تاحال ریسکیو نہ ہوسکیں ڈپٹی کمشنر چاغی نے ہیلی کاپٹر کے لیے حکام بالا کو خط ارسال کردیا شائع 29 فروری 2024 11:43am
بلوچستان اسمبلی کے نو منتخب اراکین نے سرفراز بگٹی کے بغیر حلف اٹھالیا نواب ثناء اللہ اور جام کمال بھی تقریب حلف برداری میں موجود نہیں تھے اپ ڈیٹ 28 فروری 2024 07:51pm
بلوچستان میں بارش اور برف باری کے سبب شدید سردی کوئٹہ اور قلات کا درجہ حرارت 2 ڈگری تک گر گیا شائع 27 فروری 2024 09:58am