خوارج کو پاکستان کے دشمنوں کی ریاستی پشت پناہی حاصل ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا دورہ کوئٹہ، اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کی شائع 30 ستمبر 2023 10:20pm
مستونگ دھماکا: اتحاد اہلسنت نے بلوچستان بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال دے دی رہنماؤں کا سانحہ مستونگ کے ماسٹر مائنڈ کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ شائع 30 ستمبر 2023 08:24pm
مستونگ خود کش دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 59 ہوگئی دھماکے کے مزید 7 زخمی دم توڑ گئے، ترجمان سول اسپتال کوئٹہ شائع 30 ستمبر 2023 05:44pm
مستونگ میں ہونے والے خود کش دھماکے کی ویڈیو سامنے آگئی جلوس روانگی کی تیاری کے وقت خود کش دھماکا کیا گیا شائع 29 ستمبر 2023 08:08pm
بلوچستان سے اغواء ہونے والے 6 فٹبالرز میں سے 4 بازیاب قانون نافذ کرنے والے ادارے 2 بچوں کو بھی بازیاب کروانے میں مصروفِ عمل اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2023 09:21pm
کالعدم ٹی ٹی پی نے مستونگ اور ہنگو حملوں سے لاتعلقی ظاہر کردی دونوں حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، ٹی ٹی پی شائع 29 ستمبر 2023 06:02pm
مستونگ دھماکا اسلام اور ملک دشمن عناصر کی طرف سے حملہ ہے، دفاعی ماہرین عید میلاد النبیﷺ پر دھماکا پاکستان میں بد امنی پھیلانے کی گھناؤنی سازش قرار شائع 29 ستمبر 2023 05:46pm
ہماری فورسز میں قابلیت ہے کہ وہ دہشت گردوں کیخلاف ہر حد تک جائیں، سرفراز بگٹی فورسز نے جواں مردی کے ساتھ دہشتگردوں کے عزائم خاک میں ملائے، نگراں وزیر داخلہ شائع 29 ستمبر 2023 05:05pm
بلوچستان میں انتھک محنت کرنے والے دوسروں کیلئے مشعل راہ ہیں، زبیر جمالی پشین، تربت اور دیگر علاقوں میں غربت کے خاتمے کیلئے کام کرنے کے منصوبوں کا جائزہ شائع 28 ستمبر 2023 10:24pm
بلوچستان میں 12 ربیع الاول پر موبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہ محکمہ داخلہ بلوچستان نے وزارت داخلہ کو مراسلہ ارسال کردیا شائع 28 ستمبر 2023 09:50pm
کوئٹہ: پارکنگ پلازہ میں کھڑی گاڑی سے 2 کلاشنکوف اور 14 ہزار راؤنڈز برآمد س سلسلے میں ابھی کوئی گرفتار عمل میں نہیں لائی گئی، پولیس شائع 27 ستمبر 2023 11:51am
کوئٹہ : بجلی چوروں کیخلاف کارروائی کے دوران شہریوں پر تشدد، 4 اہلکار معطل آئی جی بلوچستان نے اہلکاروں کےخلاف محکمانہ انکوائری کا حکم دے دیا اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2023 08:28pm
سابق وزرائے اعلی بلوچستان و دیگر با اثر افراد کیخلاف 65 سے زائد ریفرنسز بحال 30 سے زائد کیسز کی تحقیقات بھی دوبارہ شروع شائع 21 ستمبر 2023 06:25pm
کوئٹہ میں فائرنگ، اے این پی رہنما جاں بحق پولیس نے لاش اسپتال منتقل کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2023 11:45pm
کوئٹہ میں ٹرک سے سوا 2 ٹن سے زائد منشیات برآمد، 4 اسمگلر گرفتار 2 ہزار330 کلو گرام چرس ٹرک پر نصب سیمنٹ مکسچر مشین میں چھپائی گئی تھی، حکام اے این ایف شائع 18 ستمبر 2023 02:33pm
کوئٹہ: پاک فوج کے صوبیدار قیصر رحیم کی نماز جنازہ ادا کردی گئی شہید کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی علاقے کوٹ ادو میں سپرد خاک کیا گیا شائع 16 ستمبر 2023 11:47pm
کوئٹہ: پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے پر شہری سائیکل کو ترجیح دینے لگے شہرمیں سائیکلوں کا کاروباردوگنا ہونے سے قیمتیں بھی بڑھنے لگی شائع 16 ستمبر 2023 03:48pm
نگراں وزیراعظم سمیت رہنماؤں کی حافظ حمد اللہ کی صحتیابی کیلئے دعائیں سڑک کنارے دھماکے کے نتیجے میں رہنما جے یو آئی سمیت 11 افراد زخمی ہوئے اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2023 06:52pm
کوئٹہ میں دھماکا، جے یو آئی رہنما حافظ حمد اللہ سمیت 11 افراد زخمی موٹرسائیکل میں نصب بارودی مواد کو ریموٹ کنٹرول سے ڈیٹونیٹ کیا گیا۔ اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2023 07:09pm
کوئٹہ میں پولیس اہلکاروں پر دستی بم حملے، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی دونوں واقعات میں ملزمان فرار ہونے میں کامیاب شائع 12 ستمبر 2023 08:17pm
ڈیرہ بگٹی سےاغواء 6 فٹبالرز تاحال بازیاب نہ کرائے جاسکے ایف سی بلوچستان لیویز فورس کا مختلف علاقوں میں سرچ اپریشن جاری شائع 12 ستمبر 2023 10:47am
کوئٹہ: پولیس اہلکاروں ہر دستی بم حملہ، 2 راہگیر زخمی حملے میں پولیس اہلکار معجزانہ طور پر محفوظ رہے شائع 12 ستمبر 2023 10:17am
کوئٹہ اور ژوب میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کا مرکز ژوب سے 70 کلو میٹر جنوب مشرق تھا شائع 08 ستمبر 2023 12:28pm
کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، ترجمان سی ٹی ڈی شائع 07 ستمبر 2023 02:06am
کوئٹہ میں کانگو کا ایک اورمریض دم توڑگیا کانگو وائرس سے وفات پانیوالوں کی تعداد11 ہوگئی شائع 06 ستمبر 2023 03:13pm
کوئٹہ: کسٹم اہلکاروں کی معطلی کی یقین دہانی پرٹرانسپورٹرزکا احتجاج ختم گزشتہ روز کسٹم اہلکاروں کی مبینہ فائرنگ سے تاجر جاں بحق ہوا تھا شائع 05 ستمبر 2023 09:01am
کسٹم اہلکاروں کی مبینہ فائرنگ سے تاجر جاں بحق، ادارے کی تردید کسٹم نے ایک گاڑی کے ٹائر کو نشانہ بنایا جس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ترجمان شائع 04 ستمبر 2023 02:03pm
غیر قانونی ایرانی پیٹرول بھی 100 روپے مہنگا ہوگیا گلی محلوں میں قائم منی پیٹرول پمپس نے قیمتیں بڑھا چڑھا کر پیٹرول بیچنا شروع کردیا شائع 04 ستمبر 2023 01:42pm
چینی پَر لگنے سے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی وزارت فوڈ سکیورٹی حکام نے چینی کی قیمت میں اضافے کو مصنوعی قرار دے دیا اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2023 01:06pm
پشین: سی ٹی ڈی کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں 4 مبینہ حملہ آور ہلاک حملہ آوروں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، سی ٹی ڈی شائع 30 اگست 2023 08:28am