فیصل آباد، سمندری کے قریب زائرین کی بس الٹ گئی، 23 زائرین زخمی حادثہ ڈرائیورکو نیند آنے کے باعث پیش آیا شائع 07 اپريل 2023 01:53pm
لاہور، کورونا وائرس پھیلنا شروع ، سرکاری اسپتالوں میں مریض بڑھنے لگے شہر میں 24 گھنٹے کے دوران 11کیس رپورٹ ہوئے شائع 07 اپريل 2023 10:38am
پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش سے گندم کی فصل کو شدید نقصان لورالای میں بارش کے باعث چھت گرنے سے خاتون جاں بحق شائع 06 اپريل 2023 08:58am
پنجاب میں گلی یا دکان کے باہر کوڑا پھینکنے والوں پر جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ محکمہ بلدیات نے تمام ایڈمنسٹریٹر اور چیف آفیسرز کو مراسلہ جاری کردیا شائع 03 اپريل 2023 08:24pm
پنجاب میں بارش ہوتے ہی بجلی کی فراہمی معطل، نشیبی علاقے بھی زیرآب بارشوں سے گندم کی تیار فصل کو نقصان پہنچنے کا خدشہ اپ ڈیٹ 03 اپريل 2023 09:52am
محکمہ موسمیات نے پاکستان کے کن علاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئی کی ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم کیسا رہنے کا امکان ہے شائع 01 اپريل 2023 09:58am
مینار پاکستان جلسے سے قبل پنجاب پولیس کا کریک ڈاؤن، عثمان ڈار کی رہائش گاہ پر بھی چھاپہ فرخ حبیب نے گرفتار ہونے والے کارکنوں کی فہرست جاری کردی اپ ڈیٹ 25 مارچ 2023 06:31pm
پنجاب سمیت ملک کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش بارش سے اسکول کی دیوار گر گئی، چوکیدار جاں بحق شائع 24 مارچ 2023 09:14am
30 اپریل کو الیکشن ہوتے تو ہمیشہ کیلئے متنازع ہوجاتے، مریم اورنگزیب فیصلے سے ملک میں سیاسی استحکام آئےگا، وزیراطلاعات شائع 23 مارچ 2023 03:24pm
نگراں وزیراعلی رات گئے مُفت آٹے کے اوپن سیل پوائنٹس کا دورے کرنے پہنچ گئے بعض شہریوں کی شناختی کارڈزکی تصدیق نہ ہونے کی شکایات شائع 23 مارچ 2023 11:22am
بہاولپور، سرکاری آٹا سیل پوائنٹ پربد نظمی، بھگڈر سے خاتون کی ٹانگ ٹوٹ گئی بھگڈرمیں شدید زخمی ہونیوالی 8 خواتین کو اسپتال منتقل کردیا اپ ڈیٹ 22 مارچ 2023 11:47am
ملک میں بارشوں کا نیا سسٹم آج سے انٹری دینے کیلئے تیار گرج چمک کیساتھ موسلادھاربارش کا امکان شائع 21 مارچ 2023 10:23am
لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کے پرائیویٹ گارڈز کو کمرہ عدالت سے باہر نکال دیا عمران خان اپنے خلاف مقدمات کی تفصیل فراہم کرنے کے کیس میں عدالت پیش ہوئے اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 01:40pm
اے این ایف کی کارروائی: بھاری مقدار میں چرس، ہیروئن برآمد چرس کو بیرون ملک ترسیل کی غرض سے چھپایا گیا تھا شائع 19 مارچ 2023 11:32am
جہانیاں: ٹرالر کی موٹرسائیکل رکشہ کوٹکرسے ماں اور بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق حادثے کے بعد ٹریلر ڈرائیورفرار، تلاش جاری شائع 19 مارچ 2023 08:31am
وارنٹ کی تکمیل پر تحریک انصاف اور پنجاب حکومت میں معاہدہ طے پی ٹی آئی کا مینار پاکستان جلسہ اتوار کے بجائے پیر کو کرنے کا معاہدہ اپ ڈیٹ 17 مارچ 2023 03:47pm
چونیاں میں بندر نے 4 سالہ بچے کو کاٹ کر شدید زخمی کردیا بچے کو ابتدائی طبی امداد دے کرلاہور ریفر کردیا شائع 17 مارچ 2023 02:51pm
ن لیگ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے لئے پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیے وازشریف پارلیمانی بورڈز کی سربراہی کریں گے شائع 17 مارچ 2023 11:27am
ملک کے مختلف شہروں میں بارش کے باعث موسم خوشگوار، مزید بادل برسنے کا امکان برقرار وفاقی دارالحکومت میں صبح سویرے دوبارہ بارش، موسم سرد ہوگیا شائع 17 مارچ 2023 08:41am
ساہیوال: مردم شماری عملے پرتشدد کرنے والے گرفتار، مقدمہ درج واقعے میں ملوث افراد اور خواتین کیخلاف مقدمہ درج شائع 16 مارچ 2023 03:32pm
لاہور میں پتنگ کی ڈور نے5 سالہ بچے کی جان لے لی واقعے کا مقدمہ بچے کے والد کی مدعیت میں درج کرلیا اپ ڈیٹ 16 مارچ 2023 09:39am
’الیکشن کا موسم شروع ہوچکا، خان صاحب پلاسٹر کا ڈرامہ چھوڑ دیں‘ سیکیورٹی کے مسائل کے باوجود وہ ریلی نکالنے کی کال دے دیتے ہیں، عامر امین شائع 12 مارچ 2023 09:01pm
56 کمپنیوں کو نمک کی کان کنی کیلئے لائسنس منسوخ کا فیصلہ خلاف ضابطہ لائسنس جاری کرکے قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا شائع 12 مارچ 2023 01:14pm
پیمرا نے عدلیہ کیخلاف مواد نشرکرنے پر فوری پابندی عائد کردی عدلیہ کو حال ہی میں سیاسی ریلیوں، ٹی وی شوز اور آڈیو لیکس میں زیر بحث لایا گیا شائع 04 مارچ 2023 02:20pm
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں عام انتخابات کیلئے تاریخیں تجویز کردیں الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں صدر کو خط ارسال شائع 03 مارچ 2023 02:56pm
لڑکوں پر تشدد کرنیوالے 25 رکنی گینگ کا سرغنہ کراچی سے گرفتار گینگ کو کئی نام سے آپریٹ کیا جاتا تھا شائع 03 مارچ 2023 11:52am
ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان، کراچی میں گرمی مزید بڑھے گی شہر قائد میں آج درجہ حرارت کتنے ڈگری تک جانے کا امکان شائع 02 مارچ 2023 09:13am
بااثر افراد کا گھر پر قبضے کے لئے خواتین پر مبینہ تشدد بااثر افراد نے ڈنڈوں سے مارا اور بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا، متاثرہ خواتین کا بیان شائع 26 فروری 2023 11:28am
گوجرانوالہ، تحریک انصاف کے 85 کارکنان اور رہنماؤں نے گرفتاری دے دی گرفتاریاں دینے والوں میں قابل ذکر رہنما شامل نہیں اپ ڈیٹ 26 فروری 2023 05:21pm
راجن پور این اے 193 ضمنی الیکشن، پی ٹی اۤئی کے محسن لغاری کامیاب،غیرحتمی غیرسرکاری نتائج پی ٹی آئی کے محسن لغاری نے 90 ہزار 392 ووٹ حاصل کیے،غیرحتمی غیرسرکاری نتائج اپ ڈیٹ 27 فروری 2023 12:30am