رائے ونڈ: پولیس اہلکاروں کا خاتون کو برہنہ کرکے مبینہ تشدد، زیادتی کا نشانہ بھی بنایا واقعہ کی اطلاع اعلیٰ افسران کو نہ دینے پر چوکی انچارج معطل شائع 05 فروری 2025 05:04pm
اوکاڑہ: سوشل میڈیا پر جعلی خبر پھیلانے والے کے خلاف مقدمہ درج ملزم نے سوشل میڈیا پر خبر شئیر کی کہ 10 سے 11 افراد نے خواتین سمیت ایک نجی ہوٹل میں اسلحہ کے زور پر نقدی لوٹی شائع 04 فروری 2025 03:45pm
اسلام پورہ سے 2 بھائی اغوا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا آج نیوز نے واقعے کی سی سی ٹی وی حاصل کرلی شائع 03 فروری 2025 10:39pm
قصور پولیس نے مرحوم شخص پر بجلی چوری کا مقدمہ بنا دیا تھانہ کھڈیاں پولیس نے مرحوم شہری کے گھر پر دھاوا بول دیا شائع 02 فروری 2025 11:54pm
راولپنڈی میں لڑکی سے زیادتی وقتل کیس، 2 خواتین سمیت 4 ملزمان گرفتار قتل ہونیوالی 20 سالہ سعدیہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں زیادتی کی تصدیق ہوگئی شائع 02 فروری 2025 07:32pm
فیصل آباد: نامعلوم ملزمان کی کلینک پر فائرنگ، ڈاکٹر قتل اسپتال میں ڈاکٹر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا اپ ڈیٹ 02 فروری 2025 05:47pm
ڈی جی خان؛ پولیس نےچیک پوسٹ پردہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا 15 سے 20 دہشت گردوں نے مختلف اطراف سے حملہ کیا، ترجمان پنجاب پولیس شائع 01 فروری 2025 12:25am
سعودی عرب سے کما کر وطن لوٹنے والے سے عمر بھر کی کمائی طلب پولیس نے مغوی کے بیٹے کی مدعیت میں درج کر لیا شائع 27 جنوری 2025 08:20pm
کم سن بچے کا اغوا کے بعد قتل، سگی ماں ملوث نکلی ملزم نے بچے کو قتل کرکے کوٹ رادھا کشن میں پھینک دیا، پولیس شائع 25 جنوری 2025 07:55pm
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب پولیس کی کارکردگی سے ناخوش سینئر پولیس افسران کو سخت تنبیہ جاری شائع 25 جنوری 2025 01:48pm
شیخوپورہ میں معمر خاتون مبینہ زیادتی کے بعد قتل بیوہ خاتون اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئی، پولیس شائع 21 جنوری 2025 05:40pm
پنجاب کی شاہراہوں پر سفر محفوظ بنانے کا فیصلہ، اوور لوڈنگ پر مقدمہ درج ہوگا جرمانے کی رقم میں اضافہ کیا جا رہا ہے، پولیس حکام شائع 20 جنوری 2025 07:24pm
خرچہ نہ دینے پر بیوی نے بیٹے کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کردیا مقتول نے 6 ماہ قبل دوسری شادی کی تھی، پولیس شائع 17 جنوری 2025 10:09pm
لاش کے بدلے 25 لاکھ مانگنے والا ڈاکو ساتھیوں کی فائرنگ میں مارا گیا، پولیس ملزم قتل، اغوا، اقدام قتل میں ریکارڈ یافتہ تھا، ڈی ایس پی شائع 14 جنوری 2025 11:23pm
آئی جی پنجاب کے گھر کے قریب ڈکیتی کی واردات سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزمان عقبی سائیڈ سے گھر میں داخل ہوئے اپ ڈیٹ 10 جنوری 2025 02:25pm
پنجاب پولیس میں 6 ہزار کانسٹیبل اور لیڈی کانسٹیبلز کی بھرتی کا اعلان بھرتیوں کیلئےآنلائن فارم 11سے 25 جنوری تک پنجاب پولیس کی ویب سائٹ پردستیاب ہوں گے شائع 09 جنوری 2025 05:10pm
روٹھی بیوی کو منانے کا حربہ شوہر کو الٹا پڑ گیا ڈرامہ رچانے والا شوہر پابند سلاسل شائع 06 جنوری 2025 08:34am
لاہو ر میں گھریلو تشدد کا شکار لڑکا اسپتال میں دم توڑ گیا پولیس نے تشدد کے واقعہ میں 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا شائع 03 جنوری 2025 11:59pm
لاہور میں نوجوان کی تشدد زدہ لاش ملنے کا معمہ حل ہوگیا مقتول کو نامعلوم افراد نے قتل کیا، پولیس شائع 30 دسمبر 2024 08:49pm
سعودی پلٹ شہری کے گھر سے کروڑوں روپے کی چوری شہری کی درخواست پر نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، پولیس شائع 27 دسمبر 2024 05:07pm
پولیس اہلکار ہی ٹارگٹ کلنگ کرنے لگے، شہری پر گھٹنوں کے بل کرکے اندھا دھند فائرنگ پولیس اہلکاروں نے مقتول کے مخالفین کی ایما پر ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا، لواحقین اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2024 01:55pm
لاہور میں خاتون اسکول استاد کو بھائی نے گولی مار دی مقتولہ کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے منتقل کر دی گئی شائع 24 دسمبر 2024 05:56pm
اٹک میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق پولیس اور ریسکیو 1122 کی ٹیمیں جاٸے وقوعہ پرپہنچ گئیں شائع 19 دسمبر 2024 08:11pm
لاہور پولیس: سب انسپکٹر کا پیشی پر آئے ملزمان پر تشدد، مقدمہ درج ملزمان پر تھانہ باٹا پور میں لڑائی جھگڑے کا مقدمہ درج تھا شائع 18 دسمبر 2024 08:25pm
شیخوپورہ: مختلف واقعات میں 6 افراد جاں بحق گھریلو تنازعہ پر داماد نے ہتھوڑے کے وار سے سسر اور سالی کو قتل کر دیا شائع 16 دسمبر 2024 09:43pm
پنجاب کی خاتون وزیر عظمیٰ بخاری کے نام پر لوگوں سے بھاری رقم لینے کا انکشاف تھانہ قلعہ گجر سنگھ پولیس نے مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا شائع 09 دسمبر 2024 05:56pm
پنجاب میں 2 کم سن بچوں کی موت کا معمہ حل، قاتل کون نکلا؟ کمسن بچوں کی لاشیں دھان کی فصل سے ملی تھیں شائع 09 دسمبر 2024 04:49pm
پنجاب یونیورسٹی کے طالب علم کی ہلاکت کا معمہ حل ہوگیا گاڑی میں بیٹھےمقتول کےدوست حذیفہ سےگولی حادثاتی طور پر چلی جس سے رانا عمارٓ ہلاک ہوا، ایس ایس پی اقبال ٹائون شائع 07 دسمبر 2024 05:17pm
لاہور، رنگ محل پلازہ کی چھت سے گر کر ایک شخص ہلاک ورثاء کا چوک پر لاش کر احتجاج، اعجاز کو پلازہ کی چھت سے پھینکنے کا الزام، تحقیقات کر رہے ہیں، پولیس شائع 04 دسمبر 2024 11:29pm
لاہور: مسلح ڈکیت بوڑھی خاتون سے 1 لاکھ 90 ہزار لے اُڑے واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2024 11:57pm