پاکستان اپ ڈیٹ 01 مارچ 2024 02:59pm اے ایس پی شہر بانو اہلخانہ سمیت سعودی شاہی مہمان بنیں گی سعودی سفیر کی جانب سے اے ایس پی شہر بانو نقوی کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 29 فروری 2024 12:50am خاتون کو ہجوم سے حکمت عملی سے نکالا، الزام لگانے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی، شہر بانو نقوی خاتون کو نکالنے سے قبل شوہر کی حفاظت کے لئے بھی حکمت عملی بنائی، اے ایس پی گلبرگ
پاکستان شائع 28 فروری 2024 11:19pm کمسن بچی سے زیادتی کے مجرم کو 3 بار سزائے موت کا حکم مجرم کے خلاف تھانہ باغبان پورہ پولیس نے 2020 میں مقدمہ درج کیا تھا
پاکستان شائع 28 فروری 2024 09:26pm لاہور : آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کا قاتل مبینہ مقابلے میں ہلاک پولیس نے ملزم کو ایک روز قبل گرفتار کرکے پریس کانفرنس کی تھی
پاکستان شائع 28 فروری 2024 04:37pm قومی اور صوبائی حکومتوں کو کام سے روکا جائے، لاہور ہائیکورٹ بار میں قرار داد جمع نتائج دوبارہ مرتب کرنے کی قرار داد لاہور ہائیکورٹ بار میں جمع کرادی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 فروری 2024 04:37pm آرمی چیف کی اے ایس پی شہربانو سے ملاقات، ’قانونی راستے میسر ہوتے ہوئے قانون کو ہاتھ میں نہ لیا جائے‘ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نےشہربانو نقوی کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا
پاکستان شائع 27 فروری 2024 07:23pm شہریوں کے رات 12 بجے کے بعد گھروں سے نکلنے پر پابندی عائد رات 12 کے بعد گھر سے نکلنے والے شہریوں کو حوالات میں بند کردیا جائے گا، ایس ایچ او سٹی
لائف اسٹائل شائع 26 فروری 2024 05:56pm خاتون کو ہجوم سے بچانے والی اے ایس پی شہربانو کیلئے بڑے حکومتی اعزاز کا اعلان خاتون اے ایس پی کی بہادری اور سمجھداری زبان زد عام ہوگئی
پاکستان اپ ڈیٹ 26 فروری 2024 12:35pm لاہور میں ہجوم کا سامنا کرنے والی خاتون کے کُرتے پرکیا لکھا تھا؟ خاتون نے سعودی فیشن برانڈ کا کرتا پہن رکھا تھا۔
پاکستان شائع 24 فروری 2024 10:52pm مشکوک افراد کی پنجاب اسمبلی میں داخلے کی کوشش، 5 زیر حراست پانچوں افراد نے خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کیا تھا، پولیس
پاکستان شائع 23 فروری 2024 07:54pm راولپنڈی: بسنت پر ہوائی فائرنگ اور ڈور پھرنے سے 14 افراد زخمی، 260 افراد گرفتار راولپنڈی پولیس کا پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ کے خلاف کریک ڈاؤن
پاکستان شائع 21 فروری 2024 05:08pm ’مشکوک شخص دھماکہ کرنے کیلئے شہر میں پھر رہا ہے‘ پولیس نے فوری ایکشن لے لیا
پاکستان شائع 19 فروری 2024 05:59pm مسافر کے روپ میں نامعلوم افراد نے آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کو قتل کردیا نامعلوم افراد اغوا کے بعد قتل کرکے لاش کھیتوں میں پھینک کر فرار ہو گئے، لواحقین
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 19 فروری 2024 04:57pm شادی کا فوٹو شوٹ کرانے ایک اور جوڑا پولیس تھانے پہنچ گیا نئے نویلے جورے کو پولیس عملے کا سلوک اور پولیس اسٹیشن کا ماحول بھا گیا
پاکستان شائع 17 فروری 2024 05:40pm خاتون افسر کو دھمکی، شہباز گل کیخلاف امریکہ سے رابطے کا فیصلہ پنجاب پولیس اپنا باضابطہ احتجاج امریکی حکومت کے ساتھ درج کرائے گی
پاکستان شائع 16 فروری 2024 11:10pm گجرات: مسافر بس ہوٹل میں گھسنے سے گیس لائن پھٹی اور آگ لگ گئی، 2 جاں بحق،11 زخمی زخمیوں اور جھلسنے والوں میں سے متعدد کی حالت تشویشناک ہے، ریسکیو ورکرز
پاکستان شائع 16 فروری 2024 04:41pm پنجاب پولیس اور بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلوں کا امکان لیگی حکومت بنتے ہی پنجاب بھر میں افسران اکھاڑ بچھاڑ کی جائے گی، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 12 فروری 2024 10:22am میانوالی میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا رات گئے 10 سے 12 دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر 3 اطراف سے حملہ کیا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 07 فروری 2024 08:39pm لیگی امیدوار کا تشہیری مواد لگاتے ہوئے نوجوان عمارت سے گر کر جاں بحق پولیس نے لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی
پاکستان شائع 06 فروری 2024 10:16am لاہور ٹریفک پولیس نے عام انتخابات کیلئے ٹریفک پلان جاری کردیا کانسٹیبل سے لے کر سی ٹی او تک تمام افسران شہریوں کی مدد و رہنمائی کیلئے موجود ہوں گے
پاکستان شائع 04 فروری 2024 07:02pm لاہور میں دھماکا، دکانوں کے شیشے ٹوٹ گئے دھماکے سے 3 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات
پاکستان شائع 03 فروری 2024 09:47pm لڑکی کے والد کی فائرنگ سے اغواء کار ہلاک ہلاک ملزم کے ساتھی فرار ہوگئے، مقدمہ درج کرلیا، پولیس
پاکستان شائع 03 فروری 2024 04:44pm موٹروے پولیس نے ڈائمنڈ رنگ امریکی خاتون کو واپس کردی خاتون سروس ایریا کے واش روم میں 2 انگوٹھیاں بھول گئی تھیں، مالیت 10 لاکھ ہے
پاکستان شائع 26 جنوری 2024 11:28pm انتخابات کی فول پروف سیکیورٹی کیلئے لاہور پولیس نے ایپ تیار کرلی پولنگ اسٹیشنز پر تعینات عملے کے موبائلز پر ایپ اپ لوڈ کی جائے گی، ڈی آئی جی آپریشنز لاہور
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جنوری 2024 07:41pm لاہور: بیکری میں ڈاکوؤں کی دکاندار اور گاہکوں سے لوٹ مار پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا
پاکستان شائع 25 جنوری 2024 10:03pm شاہ محمود قریشی کے گھر پر پولیس کا چھاپہ، گرفتاریاں بھی ہوئیں چھاپے کے وقت زین قریشی اور مہربانو قریشی گھر پر موجود نہیں تھے، ترجمان شاہ محمود قریشی
پاکستان شائع 19 جنوری 2024 07:03pm پنجاب پولیس نے الیکشن سیکیورٹی کیلئے ایک ارب 19 کروڑ روپے مانگ لیے جلسوں، جلوسوں کی مانیٹرنگ اور الیکشن کے لیے آئی جی آفس لاہور میں کنٹرول روم قائم
پاکستان شائع 17 جنوری 2024 01:39pm ٌپنجاب کے 19 سیاستدانوں کو سیکیورٹی تھریٹس ہیں، آئی جی اسلام آباد میں چیف الیکشن کمشنرکی زیرصدارت سیکیورٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگومیں انکشاف
پاکستان شائع 07 جنوری 2024 03:29pm والد کے فرنیچر شو روم سے شادی شدہ بیٹی کی جلی ہوئی لاش برآمد مقتولہ کو بجلی کے تار سے گلہ گھونٹا گیا اور پیٹرول سے آگ لگائی گئی، میڈیکل رپورٹ
پاکستان شائع 03 جنوری 2024 07:33pm صادق آباد میں پولیس کی بروقت کارروائی: بینڈ باجے والے 9 افراد کو اغوا ہونے سے بچالیا اغواء کاروں نے تمام افراد کو شادی کا جھانسہ دے کر کچے میں بلایا تھا، ترجمان پولیس