پاکستان ساہیوال: بااثر افراد نے معمولی تلخ کلامی پر اپنی ہی عدالت لگالی، نوجوان پر تشدد واقعے کی ویڈیو منظرعام پر آنے پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی شائع 03 اگست 2025 06:52pm
پاکستان راجں پور: غیرت کے نام پر شادی شدہ جوڑے کو قتل کر دیا گیا ثقلین اور ایشا نے چند ماہ قبل پسند کی شادی کی تھی،پولیس شائع 03 اگست 2025 05:51pm
پاکستان پولیس کی کمال ”ہوشیاری“ 3 سال سے سعودی عرب میں مقیم شخص پر جھوٹا مقدمہ درج کرلیا مجرہ پارٹی سے "فرار" الزام، متاثرہ شخص کی وڈیو وائرل، ڈی پی او کا نوٹس شائع 03 اگست 2025 05:31pm
پاکستان پاک فوج اور پنجاب پولیس کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں: ہیلی کاپٹرز، لائف جیکٹس، خوراک اور طبی امداد فراہم مقامی انتظامیہ کے ساتھ مکمل ہم آہنگی کے تحت پاک فوج کے دستے مسلسل صورت حال پر نظر رکھے ہوئے ہیں اپ ڈیٹ 17 جولائ 2025 01:41pm
پاکستان راجن پور: کچے کے 7 ڈاکوئوں نے پنجاب پولیس کے سامنے سرنڈر کردیا گھوٹکی میں پولیس کا آپریشن، مچھلی فارم سے اغوا کیا جانے والا شخص بازیاب کرا لیا شائع 13 جولائ 2025 12:35am
پاکستان محرم الحرام: سوشل میڈیا پر اشتعال انگیزی کرنے پر 24 گھنٹوں میں 18 گرفتار، 19 مقدمات درج گزشتہ 7 روز میں سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز مواد کی تشہیر کرنے پر مجموعی طور پر 130 مقدمات درج، 148 افراد گرفتار شائع 06 جولائ 2025 02:02pm
پاکستان لاہور پولیس نے 6 ماہ کا مغوی بچہ بازیاب کرالیا، 3 ملزمان گرفتار نامعلوم خاتون نے شادیوال پنڈ سے کمسن بچے کو اغواء کیا، پولیس شائع 05 جولائ 2025 10:46pm
پاکستان حافظ آباد میں ڈکیتی کے بعد فرار ہونے والے 2 ڈاکو ٹریفک حادثے میں ہلاک ملزمان پولیس سے بچنے کیلئے موٹر سائیکلوں پر فرار ہوئے اور لوڈر رکشہ اور پک اپ سے ٹکرا گئے، پولیس شائع 05 جولائ 2025 07:12pm
پاکستان صادق آباد میں کچے کے علاقے میں پولیس کا آپریشن، 13 مغوی بازیاب اغوا کار فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، جن کا تعاقب جاری ہے، پولیس شائع 03 جولائ 2025 11:16pm
پاکستان لاہور میں ”جعلی خریدار“ گروہ بے نقاب — سی سی ٹی وی فوٹیج نے بھانڈا پھوڑ دیا گروہ کا سرغنہ علی شہباز ریکارڈ یافتہ ہے، پولیس شائع 01 جولائ 2025 05:06pm
پاکستان وزیرآباد: معمولی تلخ کلامی پر بھتیجے کلہاڑیوں کے وار سے چچا اور چچی کو قتل کر ڈالا ملزم کیف کا چال چلن درست نہیں تھا، اہل محلہ شائع 25 جون 2025 07:05pm
پاکستان لاہور: ناجائز تعلقات کا شبہ، بیوی نے شوہر اور بھتیجی کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا پولیس نے ملزمہ کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا اپ ڈیٹ 23 جون 2025 06:28pm
پاکستان لاہور: پولیس اہلکاروں نے نوکری کاجھانسہ دے کر لڑکی سے 5 لاکھ ہتھیا لیے ملزمان جعلی یونیفارم پہنا کر لڑکی سے ایک ماہ تک سیکورٹی ڈیوٹی کرواتے رہے،مقدمہ شائع 23 جون 2025 12:24pm
پاکستان صوبائی حکومت نے پنجاب پولیس کو ٹیکس کلیکشن کا بڑا ٹارگٹ دیدیا آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پولیس کیلئے 30 ارب روپے سے زائد کی ٹیکس وصولیوں کا ہدف مقرر شائع 17 جون 2025 04:03pm
پاکستان عید کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں، 3 کمسن بچے جاں بحق متاثرہ خاندانوں میں کہرام مچ گیا ہے اور اہلِ علاقہ میں بھی افسوس اور غم کی فضا طاری ہے شائع 07 جون 2025 11:47am
پاکستان ڈیرہ غازی خان میں پنجاب پولیس کی کامیاب کارروائی، 4 خوارجی دہشت گرد ہلاک پنجاب اور خیبرپختونخوا کے سرحدی علاقے کوٹ مبارک میں خوارجی دہشت گردوں کی نقل وحرکت کی اطلاع ملی تھی، ترجمان پولیس شائع 01 جون 2025 10:39pm
پاکستان پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں ٹریفک حادثات، خاتون سمیت 9 افراد جاں بحق ٹیکسلا میں بدرموڑکے قریب جی ٹی روڈ پرتیز رفتار ڈمپر نے خاتون کوکچل دیا اپ ڈیٹ 31 مئ 2025 12:05am
پاکستان صادق آباد: تیز رفتاری کے باعث مسافر کوچ الٹ گئی، 2 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق کوچ صادق آباد سے کوئتہ جا رہی تھی، حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا، پولیس شائع 29 مئ 2025 04:50pm
پاکستان رحیم یار خان: کچے کے علاقے میں پولیس کا کامیاب آپریشن، 3 سالہ مغوی بچہ بازیاب فائرنگ کے تبادلے کے بعد ڈاکو بچہ چھوڑ کر فرار، والدین کا پولیس سے اظہار تشکر شائع 29 مئ 2025 04:38pm
پاکستان لاہور پولیس کے ”جادوئی مقابلے“: 22 ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی گولی ہلاک، اہلکاروں کو خراش بھی نہ آئی کیا لاہور کے تمام ملزمان اتنے بدقسمت تھے کہ ان کے ساتھی ہمیشہ انہیں ہی گولی مار بیٹھے؟ اور کیا پولیس اتنی خوش قسمت کہ ہر بار بچ گئی؟ شائع 28 مئ 2025 09:36am
پاکستان پنجاب کے 12 اضلاع کی پولیس کا کروڑوں روپے مالیت کا اسلحہ و بارود غائب سب سے زیادہ اسلحہ و بارود ڈی پی او مظفرگڑھ کے دفتر سے غائب ہوا شائع 27 مئ 2025 02:32pm
پاکستان لاہور پولیس کی کارروائی، بدنام زمانہ ’جھپٹا گینگ‘ کا سرغنہ گرفتار ملزم سے 12 موبائل فونز، 22 لیڈیز بیگ، نقدی، درجنوں چھینے گئے اے ٹی ایم کارڈز، شناختی کارڈز، ایک پسٹل اور گولیاں برآمدکر لیا گیا،پولیس شائع 26 مئ 2025 09:26am
پاکستان پتوکی میں ریٹائرڈ ٹیچر کو اغواء کے بعد قتل کردیا گیا مقتول ذوالفقار کی لاش کوٹ دولہ سے برآمد، ملزمان کی تلاش جاری ہے، پولیس شائع 24 مئ 2025 10:41pm
پاکستان صادق آباد: ڈاکوؤں نے 2 مغوی نوجوانوں کی ویڈیو جاری کر دی پولیس نے کچے میں آپریشن کے دوران بدنام زمانہ ڈاکو شاہنواز کوش کو گرفتار کرلیا شائع 24 مئ 2025 09:52pm
پاکستان لاہور: اسلام پورہ پولیس کی کارروائی، باپ بیٹے کا ’سنیچر گینگ‘ گرفتار ملزمان سے ایک موٹر سائیکل، آٹھ موبائل فونز، چھ پرس، ایک لاکھ روپے نقدی اور غیرقانونی اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ شائع 22 مئ 2025 08:55am
پاکستان گوجرہ: پسند کی شادی کی خواہش پر چچا نے بھیتجی کو گلا دبا کرقتل کردیا مقتولہ کی والدہ کو بھی جان سے مارنے کی دھمکی دی، پولیس کارروائی سے گریزاں شائع 21 مئ 2025 09:18pm
پاکستان بورے والا میں سب انسپکٹر کا تھانے میں لے جا کر دکاندار پر بہیمانہ تشدد اپنے ساتھیوں کے ہمراہ چارپائی سے باندھ کر کپڑے اتار کر تشدد کرتا رہا، دکاندار رحمان علی شائع 21 مئ 2025 07:07pm
پاکستان لاہور: خواجہ سرا کے قتل کا معمہ حل، دونوں ملزمان گرفتار قتل کے بعد ملزمان مقتول کا موبائل فون اور نقدی لے کر فرار ہو گئے تھے۔ شائع 20 مئ 2025 01:09pm
پاکستان ٹرانسفارمر چوری مقدمے میں پکڑا گیا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک الیاس عُرف کالی کو 3 روزہ جِسمانی ریمانڈ پر پاک پتن سی سی ڈی کے حوالے کیا گیا شائع 19 مئ 2025 06:55pm
پاکستان پسند کی شادی نہ ہونے پر سگی ماں نے اپنے تین سالہ بیٹے کو قتل کردیا ملزمہ نے مبینہ طور پر لاش کو صندوق میں بند کیا اور کمرے کے اندر ہی دفن کر دیا شائع 18 مئ 2025 02:48pm