پاکستان عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو گھر گھر جا کر سیاسی مہم چلانے کی ہدایت کردی 11 جنوری سے قبل ہر صورت اعتماد کا ووٹ لینے کی ہدایت، ذرائع شائع 04 جنوری 2023 03:43pm
پاکستان پنجاب اسمبلی میں ڈیم فنڈزکی تحقیقات کے مطالبے کی قرارداد جمع چیئرمین نیب11 ارب روپے سے زائد فنڈزجمع کیے جانے کی تحقیقات کروائیں، قرارداد شائع 04 جنوری 2023 11:11am
پاکستان پنجاب کی سیاسی صورتحال، (ن) لیگی اراکین اسمبلی کو لاہور پہنچنے کی ہدایت ن لیگ پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی جنوری کے پہلے ہفتے میں طلب شائع 30 دسمبر 2022 05:22pm
پاکستان وزیراعلیٰ پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کیوں کیا گیا؟ اہم لیگی رہنما پھٹ پڑے کمزور قانونی نکات پر ڈی نوٹیفائی کیے جانے سے پارٹی بیانیے کو نقصان پہنچا، مؤقف شائع 27 دسمبر 2022 02:46pm
پاکستان عمران خان نے فوری اسمبلیاں کیوں نہیں توڑیں، جواب آگیا اچھا کھلاڑی وہی ہوتا ہے جو ہر بال نہ کھیلے، عمران خان اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2022 05:57pm
پاکستان پرویز الٰہی کی مشاورت سے انہیں ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری ہوا، اندرونی کہانی سامنے آگئی گورنر کے نوٹیفکیشن پر چیف سیکریٹری اور پرویز کے درمیان ملاقات ہوئی، ذرائع اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2022 08:27pm
پاکستان ہائیکورٹ کے فیصلے سے قبل اعتماد کا ووٹ لیکر اسمبلی توڑ دیں گے، فواد چوہدری استعفوں کی منظوری کیلئے تاریخ بتائے بغیر اگلے ہفتے اسمبلی جائیں گے، پی ٹی آئی شائع 24 دسمبر 2022 06:00pm
پاکستان پرویز الہیٰ اگلی سماعت سے قبل اعتماد کا ووٹ لے سکتے ہیں، ق لیگی سینیٹر لاہور ہائیکورٹ نے سماعت 11 جنوری تک ملتوی کی شائع 24 دسمبر 2022 12:53pm
پاکستان آٹے کی قیمت میں اضافے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع فائن آٹے کی بوری 10 ہزار تک پہنچ گئی، قرارداد شائع 24 دسمبر 2022 12:13pm
پاکستان اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ حتمی، عمران کے فیصلے پر عمل ہوگا: پرویز الٰہی صدر سے درخواست ہے کہ گورنر کو فوری طور پر عہدے سے ہٹایا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 09:45pm
پاکستان پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، گورنر کیخلاف قرارداد منظور صدر علوی فوری طور پر گورنر کو منصب سے معزول کرنے کا اہتمام کریں، قرارداد کا متن اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 06:03pm
پاکستان ڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم معطل، عدالت نے وزیراعلیٰ کو بحال کردیا پرویز الہی کے وکیل نے اسمبلی تحلیل نہ کرنے کا حلف نامہ عدالت میں جمع کرا دیا اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 11:24pm
پاکستان پنجاب کی صورتحال پر عمران خان نے ہنگامی اجلاس بلا لیا اسمبلیوں کی تحلیل کے لیے ڈیڈ لائن کا آج آخری دن شائع 23 دسمبر 2022 02:02pm
پاکستان پرویز الہی کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی گئی پرویز الہی ایوان کا اعتماد کھو چکے ہیں، نواز لیگ، پی پی رہنماؤں کا مؤقف شائع 23 دسمبر 2022 12:45pm
پاکستان پرویزالہٰی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کیخلاف درخواست کی سماعت کیلئے نیا بینچ تشکیل لارجر بینچ میں جسٹس عاصم حفیظ کو شامل کرلیا گیا اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 02:45pm
پاکستان گورنر کا غیرآئینی کام صبح ہی عدالت سے مسترد ہو جائےگا، ترجمان پنجاب حکومت گورنر کا یہ قدم ان کو آرٹیکل 6 کی طرف لے جاتا ہے شائع 23 دسمبر 2022 08:51am
پاکستان وزیراعلیٰ کو ڈی ٹیفائی کرنے کے نوٹیفکیشن کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، فواد چوہدری پرویز الہٰی اور صوبائی کابینہ اپنے فرائض سر انجام دیتی رہے گی اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 08:58am
پاکستان رات گئے پرویز الٰہی کی رہائشگاہ پر اجلاس، گورنر کا نوٹیفکیشن عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ نوٹیفکیشن غیر آئینی ہے، نہیں مانتا، پرویز الٰہی کا ردعمل اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 09:29am
پاکستان پرویز الٰہی وزیراعلی نہیں رہے، گورنر پنجاب نے ڈی نوٹیفائی کردیا، پنجاب کابینہ تحلیل نئے وزیراعلی کے دفتر سنبھالنے تک پرویز الٰہی کام کرتے رہیں گے اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 10:14am
پاکستان تحریک انصاف کا عدم اعتماد کا مقابلہ کرنے کے بعد اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ عمران خان کی اراکین اسمبلی کو لاہور میں رہنے اور آج پنجاب اسمبلی اجلاس میں شرکت کی ہدایت شائع 22 دسمبر 2022 09:46pm
پاکستان بلیک میل کرنے کیلئے گندی ویڈیوز، آڈیوز سوشل میڈیا پر نکالی جا رہی ہیں، عمران خان اسمبلیاں تحلیل کرنےکا فیصلہ کیا تو 2 عدم اعتماد آگئیں، پی ٹی آئی چیئرمین اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2022 11:35pm
پاکستان پنجاب، خیبرپختونخوا اسمبلیاں نہیں ٹوٹ رہیں، تحریک انصاف کا اعتراف عمران خان نے جمعے کو دونوں اسمبلیاں توڑنے کا اعلان کیا تھا لیکن کیا اونٹ کسی اور کروٹ بیٹھنے والا ہے؟ شائع 22 دسمبر 2022 06:13pm
پاکستان گورنر ہاؤس اجلاس میں پرویز الہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا سعد رفیق، رانا ثنا اللہ اور دیگر کی شرکت شائع 22 دسمبر 2022 03:03pm
پاکستان پرویز الہیٰ وزیراعلیٰ نہیں رہے، آج ڈی نوٹیفائی کردیا جائے گا، رانا ثنااللہ دوہ ماہ کے لیے گورنر راج آج سکتا ہے شائع 22 دسمبر 2022 01:21pm
پاکستان پنجاب اسمبلی کل تحلیل ہونے کے امکانات معدوم، معاملہ آگے بڑھ سکتا ہے تحریک انصاف نے پارلیمانی پارٹی اجلاس آج بلا لیا اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2022 01:22pm
پاکستان گورنر پنجاب کے پاس وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا اختیار نہیں، مسرت جمشید چیمہ اگر کوئی غیر آئینی قدم ہوا تو ان پر آئین شکنی کا مقدمہ ہوگا شائع 22 دسمبر 2022 10:05am
پاکستان وفاق کی دھمکیوں کے باوجود پرویز الہیٰ وزیراعلیٰ برقرار، آج اجلاس بلا لیا کابینہ اجلاس میں سیاسی صورت حال بھی زیر غور آئے گی اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2022 08:59am
پاکستان وفاق کا پنجاب میں رینجرز اور ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ افسران اور اہلکار آئین کے برعکس عمل کا حصہ نہ بنیں، وزیر داخلہ کا انتباہ شائع 21 دسمبر 2022 11:15pm
پاکستان صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب کرلیا پی ٹی آئی اراکین اسمبلی استفوں کیلئے پارلیمنٹ میں پیش نہیں ہوں گے، ذرائع شائع 21 دسمبر 2022 09:16pm
پاکستان تحریک انصاف کی آج گورنر ہاؤس پنجاب پر احتجاج کی تیاری سندھ کے عوام کا پیسہ پنجاب میں ہارس ٹریڈنگ پر خرچ ہورہا ہے، فواد چوہدری اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2022 08:36am
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی