پاکستان پنجاب اسمبلی: تمام اپوزیشن ارکان قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی، سرکاری گاڑیاں تاحال زیرِ استعمال کچھ اراکین نے استعفے بیرون ملک سے بھی واٹس ایپ کے ذریعے بھیجے شائع 21 اکتوبر 2025 12:16pm
پاکستان پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کے لیے قرارداد جمع ذرائع کے مطابق قرار داد اپوزیشن رکن فرخ جاوید نے جمع کرائی ہے۔ شائع 14 ستمبر 2025 02:56pm
پاکستان پنجاب اسمبلی اجلاس میں توڑ پھوڑ: اپوزیشن ارکان کو جرمانوں کی معافی نہ مل سکی اپوزیشن کے 10 ارکان سے جرمانے کی وصولی کیلئے تیسرا نوٹیفکیشن جاری شائع 01 اگست 2025 05:45pm
پاکستان پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کے بعد ایوان کے باہر بھی کشیدگی، اپوزیشن کے 2 ارکان کی رکنیت معطل معطل اراکین میں اپوزیشن رکن خالد نثار ڈوگر اور شیخ امتیاز شامل ہیں اپ ڈیٹ 28 جولائ 2025 10:43pm
پاکستان پنجاب اسمبلی میں پھر ہنگامہ آرائی، اپوزیشن رکن نے حکومتی رکن کو تھپڑ دے مارا قائم مقام اسپیکر ظہیر اقبال چنڑ نے معاملے کو حل کروانے کیلئے پنجاب اسمبلی کا اجلاس کچھ دیر کیلئے ملتوی کردیا اپ ڈیٹ 28 جولائ 2025 10:42pm
پاکستان قائم مقام اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اپوزیشن کے 26 ارکان کی بحالی کی ہدایت کردی حکومتی ارکان کی جانب سے بھی اپوزیشن ارکان کی بحالی کی حمایت شائع 22 جولائ 2025 06:01pm
پاکستان 9 مئی کیس: اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی سمیت 32 ملزمان کو 10، 10 سال قید کی سزا ملک احمد بھچر نے انسداد دہشت گردی عدالت سرگودھا کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا اپ ڈیٹ 22 جولائ 2025 06:11pm
پاکستان پنجاب اسمبلی میں سینیٹ نشست پر مسلم لیگ (ن) کے حافظ عبدالکریم نے میدان مار لیا اپوزیشن امیدوار مہر عبدالستار صرف 99 ووٹ لے سکے اپ ڈیٹ 21 جولائ 2025 10:05pm
پاکستان پنجاب اسمبلی کی خالی نشست پر انتخاب پیر کو ہوگا، حکومتی اتحاد کو واضح برتری حاصل کس جماعت کے کتنے ووٹ ہیں؟ شائع 20 جولائ 2025 10:51am
پاکستان 26 ارکان کی معطلی: پنجاب حکومت اور اپوزیشن کے درمیان بڑا بریک تھرو ہوگیا پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے حکومتی درخواستوں کو معطل کرنے کا ڈرافٹ تیار کرلیا شائع 18 جولائ 2025 08:17pm
پاکستان داڑھی کے ڈیزائن بنانے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع، قانون سازی کا مطالبہ قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی رخسانہ کوثر کی جانب سے جمع کروائی گئی شائع 17 جولائ 2025 10:35pm
پاکستان حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرت کامیاب، معطل 26 ارکان کو بحال کرنے کا فیصلہ ارکان کی بحالی کا اعلان سپیکر ملک محمد احمد خان رولنگ کے ذریعے کریں گے شائع 17 جولائ 2025 07:36pm
پاکستان پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے معطل ارکان کیخلاف مزید کارروائی روک دی گئی حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات نتیجہ خیز ہونے تک مزید کارروائی نہ کرنے کی ہدایت شائع 15 جولائ 2025 05:03pm
پاکستان 26 اراکین کی معطلی: حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات کا دوسرا دور بھی بے نتیجہ ختم اپوزیشن اور حکومتی کمیٹی کا بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق شائع 13 جولائ 2025 08:36pm
پاکستان پی ٹی آئی کے 26 ارکان کی نااہلی ریفرنس: پی ٹی آئی کا پارلیمانی لیڈرز کے اجلاس میں نہ جانے پر غور اپوزیشن کی جانب سے تاحال کمیٹی کے لیے اسمبلی سیکرٹریٹ کو نام بھجوائے نہیں گئے شائع 13 جولائ 2025 01:38pm
پاکستان 26 معطل ارکان کا معاملہ: پنجاب حکومت نے مذاکراتی کمیٹی تشکیل دیدی، اپوزیشن کی ٹیم بھی تیار حکومت و اپوزیشن میں اہم بیٹھک آج ہوگی اپ ڈیٹ 12 جولائ 2025 11:52pm
پاکستان 26 ارکان کیخلاف ریفرنس: اسپیکر پنجاب اسمبلی اور اپوزیشن میں مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق اسپیکر پنجاب اسمبلی اور معطل اپوزیشن ارکان کے درمیان ملاقات، نااہلی ریفرنس پر مشاورت شائع 11 جولائ 2025 05:33pm
پاکستان پنجاب اسمبلی: معطل ارکان کیخلاف نااہلی ریفرنسز پر کارروائی شروع، اپوزیشن نے ایوان کے باہر اپنی اسمبلی لگا لی حکومت کی شاہ خرچیوں کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور اپ ڈیٹ 10 جولائ 2025 02:11pm
پاکستان اس اسمبلی کا کوئی فائدہ نہیں جہاں آواز نہ اٹھائی جا سکے، ملک احمد خان بھچر یہ اقدام پنجاب کی سیاسی تاریخ پر سیاہ دھبہ ہے، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی کی آج نیوز کے پروگرام "نیوز انسائیٹ ود عامر ضیاء" میں گفتگو شائع 07 جولائ 2025 11:33pm
پاکستان اسمبلیاں مار دھاڑ اور ہنگامہ آرائی کے لئے نہیں بنیں ،سعد رفیق پنجاب اسمبلی میں پیدا ہونے والا حالیہ مسئلہ اسمبلی کے اندر ہی حل ہونا چاہیے،سعد رفیق شائع 04 جولائ 2025 12:34pm
پاکستان اسپیکر پنجاب اسمبلی نے سنی اتحاد کونسل کے 26 ارکان کیخلاف نااہلی ریفرنس دائر کردیا کیا حلف ایوان میں گالیاں دینے اور ماردھاڑ کرنے کی اجازت دیتا ہے، ملک احمد خان کی چیف الیکشن کمینشر سے ملاقات شائع 03 جولائ 2025 07:42pm
پاکستان پنجاب اسمبلی: وزراء، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا لیو الاؤنس تنخواہ کے برابر عوامی نمائندوں کے قوانین بل 2025 پنجاب اسمبلی سے منظور کر لیا گیا شائع 03 جولائ 2025 01:49pm
پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب اسمبلی میں اکثریتی جماعت بن گئی الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں ارکان کی بحالی کے بعد مسلم لیگ (ن) کی برتری میں نمایاں اضافہ ہو گیا شائع 02 جولائ 2025 06:34pm
پاکستان پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے 26ارکان کے خلاف ریفرنس تیار تحریک انصاف نے بھی ریفرنس کا قانونی مقابلہ کرنے کا اعلان کر دیا اپ ڈیٹ 02 جولائ 2025 08:05pm
پاکستان پنجاب اسمبلی: معطل ہونے والے 26 ارکان اسمبلی کو ڈی سیٹ کرنے کیلئے کارروائی کا آغاز اسپیکر آفس نے صوبائی وزارت قانون سے مشاورت شروع کر دی شائع 01 جولائ 2025 01:25pm
پاکستان پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کو بڑا جھٹکا، چار قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمین عہدوں سے برطرف پنجاب میں اپوزیشن حکومتی عتاب کا شکار، پاور چھیننے کیلئے پے در پے کارروائیاں شائع 30 جون 2025 01:56pm
پاکستان پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کو نیا دھچکا، 26 اراکین کی معطلی کے بعد اجلاس بلانے کا اختیار ختم ایوان میں حکومت پر دباؤ ڈالنے کی حکمت عملی بھی متاثر شائع 29 جون 2025 10:59am
پاکستان سانحہ سوات کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد منظور ریسکیو ٹیمیں اور پی ڈی ایم اے مزید الرٹ رہیں، وزیراعلٰی پنجاب شائع 28 جون 2025 08:43pm
پاکستان پنجاب اسمبلی: بجٹ تقریر کے دوران ہنگامہ آرائی کرنے والے 10 اپوزیشن ارکان پر بھاری جرمانہ عائد فیصلہ ویڈیو شواہد کی بنیاد پر کیا گیا ہے، جس میں واضح طور پر اراکین کو اسمبلی کے فرنیچر، کاغذات اور دیگر املاک کو نقصان پہنچاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، اسپیکر شائع 28 جون 2025 02:17pm
پاکستان پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کو احتجاج مہنگا پڑ گیا، 26 ارکان معطل، اسپیکر کا ریفرنس بھیجنے کا اعلان اپوزیشن کا پارلیمانی پارٹی اجلاس طلب، بائیکاٹ کی تجویز زیر غور اپ ڈیٹ 28 جون 2025 02:49pm