تحریک انصاف کا ملک گیر ریلیاں نکالنے کا فیصلہ پی ٹی آئی 25 دسمبر کو ملتان، لاہور، فیصل آباد اور راولپنڈی میں ریلیاں نکالے گی شائع 24 دسمبر 2022 08:15pm
شہباز گل عملے کو بتائے بغیر سروسز اسپتال سے غائب شہباز گل کو رات گئے کوئی لینے آیا تھا، سکیورٹی گارڈ اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2022 07:38pm
ہائیکورٹ کے فیصلے سے قبل اعتماد کا ووٹ لیکر اسمبلی توڑ دیں گے، فواد چوہدری استعفوں کی منظوری کیلئے تاریخ بتائے بغیر اگلے ہفتے اسمبلی جائیں گے، پی ٹی آئی شائع 24 دسمبر 2022 06:00pm
پی ٹی آئی یا ن لیگ، چوہدری نثار کس پارٹی میں جائیں گے چوہدری نثار کی دوبارہ سیاست میں انٹری۔ شائع 24 دسمبر 2022 04:26pm
جنرل (ر) باجوہ نے زرداری اور مراد علی شاہ سے ڈیل کر رکھی تھی، عمران خان کوئی صحیح آرمی چیف ہوتا تو ہم ملک میں صفائی کر دیتے، عمران خان شائع 24 دسمبر 2022 03:39pm
ملک دیوالیہ ہونے کے قریب ہے، مسرت چیمہ امپورٹڈ حکومت کا سارا زور اقتدار کو طول دینے پر ہے۔ اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2022 10:44am
ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا پر فائرنگ، ملزمان فرار محمود جان فائرنگ میں محفوظ، حملہ آور فرار ہوگئے شائع 23 دسمبر 2022 06:47pm
عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواستوں کی سماعت کیلئے فل بینچ تشکیل چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی سربراہی میں بینچ 9 جنوری کو سماعت کرے گا شائع 23 دسمبر 2022 03:48pm
پنجاب کی صورتحال پر عمران خان نے ہنگامی اجلاس بلا لیا اسمبلیوں کی تحلیل کے لیے ڈیڈ لائن کا آج آخری دن شائع 23 دسمبر 2022 02:02pm
کراچی میں درج مقدمات ختم کرانے کیلئے شہباز گل کی عدالت میں درخواست آئی جی سندھ، محکمہ داخلہ و دیگر کو نوٹس، 17 جنوری تک جواب طلب اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 12:07pm
تحریک انصاف کا عدم اعتماد کا مقابلہ کرنے کے بعد اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ عمران خان کی اراکین اسمبلی کو لاہور میں رہنے اور آج پنجاب اسمبلی اجلاس میں شرکت کی ہدایت شائع 22 دسمبر 2022 09:46pm
’تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ میں 10 سے 12 دن لگ سکتے ہیں‘ ڈی نوٹیفکیشن چند گھنٹوں میں نہیں تو چند دنوں میں ہوجائے گا، عطا تارڑ اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2022 09:38pm
گورنر وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی نہیں کرسکتے، سبطین خان گورنرغیرآئینی احکامات جاری نہ کریں۔ شائع 22 دسمبر 2022 05:44pm
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے شاہ محمود قریشی کے خط کا جواب دے دیا اسپیکر کو یہ اطمینان کرنا ہے کہ استعفیٰ رضاکارانہ اور اصل ہے، جوابی خط شائع 22 دسمبر 2022 05:04pm
حکمران الیکشن سے بھاگ رہے ہیں، اسد عمر یہ جمہوریت کے بنیادی اصولوں کو پامال کرنا چاہتے ہیں۔ شائع 22 دسمبر 2022 03:45pm
گورنر ہاؤس اجلاس میں پرویز الہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا سعد رفیق، رانا ثنا اللہ اور دیگر کی شرکت شائع 22 دسمبر 2022 03:03pm
’پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی حکومت سے نجات سیلاب زدگان کے زخموں پر مرہم رکھنے کے مترادف ہے‘ الیکشن کرائیں تاکہ درد رکھنے والے لوگ اقتدار سنبھالیں۔ شائع 22 دسمبر 2022 02:50pm
تحریک انصاف سپریم کورٹ جانے کی خواہشمند لیکن بینچ دستیاب نہیں اسپیکر قومی اسمبلی سے شبلی فراز کی ملاقات ناکام شائع 22 دسمبر 2022 01:45pm
پنجاب اسمبلی کل تحلیل ہونے کے امکانات معدوم، معاملہ آگے بڑھ سکتا ہے تحریک انصاف نے پارلیمانی پارٹی اجلاس آج بلا لیا اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2022 01:22pm
صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب کرلیا پی ٹی آئی اراکین اسمبلی استفوں کیلئے پارلیمنٹ میں پیش نہیں ہوں گے، ذرائع شائع 21 دسمبر 2022 09:16pm
تحریک انصاف کی آج گورنر ہاؤس پنجاب پر احتجاج کی تیاری سندھ کے عوام کا پیسہ پنجاب میں ہارس ٹریڈنگ پر خرچ ہورہا ہے، فواد چوہدری اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2022 08:36am
ق لیگ پارلیمانی پارٹی کا پرویز الٰہی اور تحریک انصاف کا مکمل ساتھ دینے کا فیصلہ دل و جان سے عمران خان کے ساتھ ہیں اور ساتھ رہیں گے، پرویز الٰہی شائع 21 دسمبر 2022 06:39pm
پی ٹی آئی کی خواتین ارکان اسمبلی کو پیسوں سمیت مختلف آفرز دئیے جانے کا انکشاف ہمیں لالچ دیا جا رہا ہے، خواتین ارکان کا عمران خان کے سامنے انکشاف شائع 21 دسمبر 2022 04:54pm
شیریں مزاری کے خاوند چل بسے، ایمان مزاری کا والد کے نام جذباتی پیغام ڈاکٹر تابش حاضر کینسر کے مرض میں مبتلا تھے شائع 21 دسمبر 2022 02:35pm
پی ٹی آئی اور ق لیگ کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا پہلا مرحلہ مکمل بات چیت کا دوسرا راؤنڈ کل ہوگا، فواد چوہدری اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2022 12:08am
اگلے وزیراعلیٰ کے ناموں پر مشاورت کیلئے گورنر ہاؤس میں پی ڈی ایم کا اجلاس پی ڈی ایم اعتماد پر ووٹنگ نہ کروانے کے خلاف عدالت جائے گی، ذرائع اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2022 12:10am
اعتماد کا ووٹ لینے کا چانس ختم، پنجاب اسبملی اجلاس جمعے تک ملتوی وزیراعلیٰ کو اعتماد کے ووٹ کیلئے گورنر کی ہدایت داخل دفتر کی جاتی ہے، رولنگ اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2022 08:35am
عدم اعتماد ناکام ہونے کے بعد پنجاب اسمبلی تحلیل کردیں گے، فواد چوہدری ، بجلی قیمت میں 30 سے 40 روپے کا اضافہ ہونے جا رہا ہے، پی ٹی آئی رہنما شائع 20 دسمبر 2022 07:02pm
کیا فیض حمید عمران خان کیخلاف ’سازش‘ کا حصہ تھے؟ نیا دعویٰ تحریک انصاف حکومت کیلئے امریکہ میں لابنگ کرنیوالی فرم نے حسین حقانی کو ادائیگی کی شائع 20 دسمبر 2022 06:23pm
تختِ پنجاب ۔۔۔ نمبرگیم کیا ہے؟ تجزیہ کارکیا کہتے ہیں؟ اگلے آٹھ دس دن میں معاملہ لاہور ہائیکورٹ پھر سپریم کورٹ بھی جائے گا شائع 20 دسمبر 2022 04:04pm