جے آئی ٹی ملزم نوید اور فیملی پر دباؤ ڈال رہی ہے، وکیل کا دعویٰ ممکن ہے جے آئی ٹی اور پی ٹی آئی کے لوگ نوید کی فیملی کو غائب کر دیں۔ شائع 07 جنوری 2023 08:49pm
عمران خان نے اعتماد کا ووٹ عدالتی فیصلے سے مشروط کردیا، اراکین کو تیاری کی ہدایت اعتماد کا ووٹ لیتے ہی فوری اسمبلی تحلیل کردی جائے، اجلاس میں فیصلہ شائع 07 جنوری 2023 06:28pm
دائیں یا بائیں، عمران خان کی کونسی ٹانگ زخمی ہے؟ خواجہ آصف نے ویڈیو ٹوئیٹ کرنے کے بعد ڈیلیٹ کر دی اپ ڈیٹ 07 جنوری 2023 06:37pm
پنجاب اسمبلی، پی ٹی آئی کا 9 جنوری کو اعتماد کا ووٹ نہ لینے کا فیصلہ عدالتی فیصلے سے قبل اعتماد کا ووٹ لیتے ہیں تو گورنر کا آرڈر آئینی ہو جائے گا، قانونی ماہرین شائع 07 جنوری 2023 03:37pm
پی ٹی آئی کے سابق رہنماؤں کی قیادت میں نئی پارٹی کے قیام کی تیاریاں نئی جماعت کی جیت کی صورت میں پنجاب میں اگلا وزیراعلیٰ اسی جماعت سے ہونے کا قوی امکان۔ شائع 07 جنوری 2023 03:28pm
وزیراعلیٰ پنجاب اعتماد کا ووٹ: ایم ڈبلیو ایم کے وفد سے گزشتہ روز اچھی ملاقات ہوئی، عمران خان دونوں جماعتوں کے درمیان تمام غلط فہمیاں دور ہوگئیں، عمران خان کی ٹوئٹ شائع 07 جنوری 2023 09:13am
عمران خان سے ملاقات کے بعد ایم ڈبلیو ایم کا پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ دینے کا اعلان ایم ڈبلیو ایم نے عمران خان کے ایجنڈے کی حمایت کا اعلان کردیا شائع 06 جنوری 2023 07:55pm
کوشش ہے عدالت اعتماد کے ووٹ کا کہے تو ہم تیار ہوں، عمران خان پرویز الٰہی ہمیں ہمارے مؤقف سے ہٹنے کا نہیں کہہ سکتے، پی ٹی آئی چیئرمین شائع 06 جنوری 2023 07:29pm
نااہلی کے باوجود پارٹی سربراہ رہنے پر الیکشن کمیشن کا عمران خان کو نوٹس نااہل شخص پارٹی کا سربراہ نہیں رہ سکتا، الیکشن کمیشن شائع 06 جنوری 2023 05:43pm
پی ٹی آئی کا عمران خان حملے پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ تحقیقات میں رکاوٹ بننے والوں کو بے نقاب کرنا چاہئے، راجا بشارت شائع 06 جنوری 2023 04:53pm
پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں تاخیر پر پی ٹی آئی کا بڑا فیصلہ تحریک انصاف نے نئی حکمت عملی ترتیب دے دی شائع 06 جنوری 2023 01:10pm
آکسیجن ماسک لگا کرآنے والے شہباز گل پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی شہباز گل ایمبولینس میں عدالت پہنچے اپ ڈیٹ 06 جنوری 2023 01:34pm
سپریم کورٹ: نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 10 جنوری کو سماعت کرے گا شائع 06 جنوری 2023 11:07am
عمران خان کے پاس اکثریت ہے تو پرویز الٰہی کو اعتماد کے ووٹ کا کہیں، علی گوہر بلوچ عمران خان حقائق کو مسخ کرنا چاہتے ہیں، رہنما ن لیگ شائع 05 جنوری 2023 09:32pm
وزیرآباد حملہ، ملزم نوید کا اعترافی بیان کس نے ریکارڈ کیا، حقیقت سامنے آگئی فوٹیج پر تاریخ تین نومبر اور ریکارڈنگ کا وقت 5 بجے درج ہے۔ شائع 05 جنوری 2023 04:16pm
عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کا کیس، الیکشن کمیشن کو کارروئی سے روک دیا گیا وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو 11جنوری کے لئے نوٹس جاری شائع 05 جنوری 2023 02:34pm
عمران خان حملہ: فواد چوہدری کی پریس کانفرنس نے آدھا کیس ہی ختم کردیا، وکیل حملے کے مبینہ ملزم کے وکیل نے پریس کانفرنس میں سوالات کھڑے کردیے شائع 05 جنوری 2023 01:10pm
وزیرآباد حملے پر کیا عمران خان آج بڑے انکشافات کریں گے؟ بڑی شخصیت پر الزام دھرنے سے فواد انکاری، پی ٹی آئی نے ٹرینڈ شروع کردیا شائع 05 جنوری 2023 10:48am
ممنوعہ فنڈنگ کیس: عمران خان کو شامل تفتیش ہونے کا حکم، ضمانت میں توسیع عمران خان سے زمان پارک میں تفتیش کرنے کی استدعا مسترد اپ ڈیٹ 05 جنوری 2023 11:25am
وزیرستان اور وانا میں طالبان اپنی عدالتیں لگا رہے ہیں، زاہد خان عمران خان نے پرویز خٹک کو کہا کہ ٹی ٹی پی کو پشاور میں آفس کھول کے دیں، زاہد خان شائع 04 جنوری 2023 10:54pm
اسحاق ڈار نے معیشت پر پی ٹی آئی بیانیہ مسترد کر دیا پی ٹی آئی کو 2018 میں مستحکم معیشت کا حامل پاکستان ملا تھا، اسحاق ڈار اپ ڈیٹ 04 جنوری 2023 06:17pm
وزیرآباد واقعہ، حملہ آور تین تھے، فواد چوہدری عمران خان کے گارڈز کی جانب سے کوئی گولی نہیں چلائی گئی۔ شائع 04 جنوری 2023 05:08pm
سال بدل گیا، چال کب بدلے گی؟ وہی پرانے نعرے، پرانے جملے، پرانے دعوے، پرانے شکوے اور پرانی شکایتیں شائع 04 جنوری 2023 04:15pm
سندھ میں بلدیاتی انتخابات سے قبل خلاف ضابطہ تقرریوں وتبادلوں کا فیصلہ واپس لینے کا حکم الیکشن شیڈول جاری ہونے کے بعد تقرریاں غیرقانونی ہیں، وکلاء شائع 04 جنوری 2023 11:51am
حکومت کے خلاف پی ٹی آئی کے وائٹ پیپر کی تفصیلات منظر عام پر وائٹ پیپر میں پی ٹی آئی دور حکومت میں معیشت کی بحالی اور موجودہ دور میں پھر سے تباہی کی تفصیلات بھی شامل ہیں۔ شائع 03 جنوری 2023 07:31pm
سلامتی کونسل میٹنگ میں ڈالر روکنے کی بات، ’بِلّوں کو دودھ کی رکھوالی پر بٹھا دیا گیا‘ یہ سرے محل اور مےفئیر اپارٹمنٹس کون سے ڈالر سے بنائے گئے؟ عمران خان کا سوال اپ ڈیٹ 03 جنوری 2023 04:59pm
حکومت کا معیشت کی بہتری کیلئے کوئی پلان نہیں، حماد اظہر موجودہ حکومت بیساکھیوں کے ذریعے کھڑی ہوئی ہے، پی ٹی آئی رہنما شائع 03 جنوری 2023 02:25pm
عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی جاری رکھنے کی اجازت فواد چوہدری اور اسد عمر کیخلاف بھی کارروائی جاری رکھی جائے، عدالت شائع 03 جنوری 2023 12:16pm
اسلام آباد بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر دائر توہین عدالت کی درخواست پر اعتراض عائد چیف الیکشن کمشنر کے خلاف کیسے توہین عدالت دائر ہو سکتی ہے؟ اعتراض شائع 03 جنوری 2023 11:48am