عمران خان کے وکلاء کا تحریک انصاف کی قیادت سے رابطہ عمران خان کی سیشن عدالت میں پیشی کے حوالے سے مشاورت شائع 07 مارچ 2023 03:10pm
توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے وارنٹ منسوخی کی درخواست منظور عدالت کا سابق وزیراعظم کو 13 مارچ کو سیشن عدالت میں پیش ہونے کا حکم اپ ڈیٹ 07 مارچ 2023 06:43pm
عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کیلئے درخواست ناقابل سماعت قرار عمران خان نے عدلیہ پر دباؤ ڈالنے کیلئے ورکرز کو جوڈیشل کمپلیکس بلایا، درخواست گزار شائع 07 مارچ 2023 12:23pm
توشہ خانہ کیس: عمران خان کے وارنٹ منسوخ کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس عامرفاروق 2 بجے کیسں کی سماعت کریں گے اپ ڈیٹ 07 مارچ 2023 01:52pm
’ثاقب نثار نے پی ٹی آئی کی ’بی‘ ٹیم بن کر ہمارے لوگوں کو نااہل قرار دیا‘ ثاقب نثار نے بتایا کہ جنرل (ر) فیض حمید اکثر مجھے پیغامات بھیجتے رہتے ہیں، صحافی عادل شاہ زیب شائع 06 مارچ 2023 09:22pm
عمران خان کے خلاف ایک ہی روز میں دو مقدمات درج عمران خان کی گرفتاری کے لئے پہنچے تو ڈنڈا بردار افراد نے گھیرا، مدعی مقدمہ اپ ڈیٹ 06 مارچ 2023 07:59pm
عمران خان کی تقاریر پر پابندی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج قاریر پر پابندی آئین کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے، پی ٹٰ آئی کا مؤقف شائع 06 مارچ 2023 05:16pm
توشہ خانہ کیس میں عمران خان جان بوجھ کرپیش نہیں ہورہے، تفصیلی فیصلہ جاری ایڈیشنل سیشن جج ظفراقبال نے 3 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا اپ ڈیٹ 06 مارچ 2023 05:37pm
وزیر آباد حملہ کیس: جے آئی ٹی کی تشکیل کیخلاف تمام درخواستیں یکجا کرنے کی ہدایت عدالت نے وکلاء کو درخواستوں پر دلائل کے لئے 13 مارچ کو طلب کرلیا شائع 06 مارچ 2023 02:03pm
عمران خان نے عدالتی کیسز کے حوالے سے مجھ سے رابطہ کیا، ثاقب نثار 'کسی کی نجی زندگی میں مداخلت چوری کے زمرے میں آتی ہے' اپ ڈیٹ 06 مارچ 2023 10:11pm
توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار عمران خان کی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخی کی درخواست خارج اپ ڈیٹ 06 مارچ 2023 03:06pm
راجاریاض کی تعیناتی کیخلاف درخواست چیف جسٹس ہائیکورٹ کو بھجوادی گئی عدالت نے جسٹس شاہد کریم کے پاس کیس لگانے کی سفارش کی ہے شائع 06 مارچ 2023 11:11am
حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر اعتراضات دور، عمران خان کی دوبارہ درخواستیں دائر رجسٹرار آفس نے عمران خان کی درخواستیں اعتراض لگا کر واپس کی تھیں اپ ڈیٹ 06 مارچ 2023 01:07pm
عمران خان کو گرفتار کرنے کا پلان بی تیار، خصوصی ٹیم تشکیل عمران خان کو اسلام آباد داخل ہوتے ہی گرفتار کیا جائے گا اپ ڈیٹ 06 مارچ 2023 07:01pm
بزریعہ ویڈیو لنک بیان معاملہ، پی ٹی آئی نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا اطلاعات ہیں عدالتوں میں دوبارہ پیشی پر عمران خان پر حملہ ہوسکتا ہے، خط شائع 05 مارچ 2023 07:52pm
عمران خان کی 3 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت آج درخواستیں تھانہ رمنا میں درج دو مقدمات اور توشہ خانہ کیس میں دائر کی گئیں۔ اپ ڈیٹ 06 مارچ 2023 09:26am
عمران خان کو گرفتار کیا تو پورا ملک جام کردیں گے، اسدقیصر ایسا احتجاج ہوگا جو پاکستان میں کبھی نہیں ہوا ہوگا، فواد چوہدری اپ ڈیٹ 05 مارچ 2023 07:08pm
وارنٹ لیکر زمان پارک پہنچنے والی پولیس کا عمران خان کی گرفتاری سے گریز غلط بیانی پر شبلی فراز کے خلاف کارروائی کی جائے گی، پولیس اپ ڈیٹ 05 مارچ 2023 04:57pm
گھڑی چور فارن ایجنٹ سے کوئی سمجھوتہ نہیں کرنا چاہتا، مریم کا عمران خان کے بیان پر ردعمل یہ سمجھوتہ نہیں این آر او کی منتیں ہیں، وفاقی وزیر شائع 04 مارچ 2023 10:49pm
چیئرمین نیب کی تقرری کا عمل متنازعہ ہے، فواد چوہدری حکومت اور اپوزیشن کی مشاورت کا عمل قانونی اعتبار سے نہیں ہوا،فواد شائع 04 مارچ 2023 09:42pm
سب سے بات اور خود پر حملہ کرنے والوں کو معاف کرنے کیلئے تیار ہوں، عمران خان اگلے ہفتے الیکشن مہم کا آغاز کر رہا ہوں، 2 ہفتوں میں تمام ٹکٹس بانٹ دوں گا، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 04 مارچ 2023 08:32pm
عمران خان نے پنجاب اسمبلی کے الیکشن کیلئے پی ٹی آئی امیدواروں کو فائنل کرلیا چیئرمین پی ٹی آئی کا حماد اظہر کو پنجاب کے میدان میں اتارنے کا فیصلہ شائع 04 مارچ 2023 02:42pm
لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی 3 درخواستیں دائر چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے، استدعا شائع 04 مارچ 2023 02:15pm
خواجہ آصف کیخلاف ہرجانے کا کیس: عمران خان کے وکیل نے جرح کیلئے مہلت مانگ لی تاریخ دے رہے ہیں مگراس میں مزید تاخیر نہیں ہونی چاہیئے، جج کے ریمارکس شائع 04 مارچ 2023 11:22am
مریم نواز اور ن لیگ ایسے پھنسے ہیں جیسے چوہا کڑیکی میں پھنستا ہے، فواد چوہدری اب الیکشن میں جائیں تو فارغ اور نہ جائیں تو سیاست ہی فارغ، رہنما پی ٹی آئی شائع 04 مارچ 2023 10:12am
اسد عمر کا جیل سے رہائی کے بعد مریم نواز پر طنز کپڑے استری کے لئے فرائنگ پین نہیں دیا، اسد عمر کا طنز شائع 04 مارچ 2023 09:51am
زرداری کی وجہ سے ذوالفقار بھٹو کا خواب پورا نہ ہوسکا، شاہ محمود قریشی ہمارے حوصلے پست نہیں بلند ہوئے ہیں، وائس چیئرمین پی ٹی آئی شائع 04 مارچ 2023 09:01am
الیکشن کے فیصلے کی وضاحت کیلئے سپریم کورٹ جائیں گے، صادق افتخار پی ٹی آئی کا رویہ غیر جمہوری، یہ انقلاب فیض لانا چاہتے تھے، ندیم افضل چن اپ ڈیٹ 04 مارچ 2023 12:14am
وکلا کے لباس میں پی ٹی آئی کارکنان جوڈیشل کمپلیکس میں داخل ہوئے، اسلام آباد پولیس پلان کے مطابق عدالت پر دباؤ ڈالنے کے لیے اہلکاروں کو زدوکوب اور سکیورٹی حصار توڑا گیا، پولیس اپ ڈیٹ 03 مارچ 2023 10:13pm
عمران خان اپنے انجام کو پہنچ گیا، تم کیوں اپنی نوکریوں کے پیچھے پڑے ہو، مریم نواز عمران خان امریکیوں سے معافی مانگ کر پتلی گلی سے نکل گیا، رہنما ن لیگ اپ ڈیٹ 03 مارچ 2023 06:16pm