تمام سیاسی جماعتیں بیٹھ کر انتخابات کا اعلان کریں، سراج الحق کا مطالبہ وزیر خزانہ نے ترقیاتی بجٹ پر کٹ لگانے کا عندیہ دیا ہے، ملک کیسے چلے گا، امیر جماعت اسلامی شائع 21 مارچ 2023 06:58pm
الیکشن شروع ہے اور میری مہم گھر سے عدالت تک رہ گئی ہے، عمران خان کا بیان عدالت نے عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور کرلی شائع 21 مارچ 2023 05:49pm
پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں کا اجلاس، لاہور جلسے سمیت دیگر امور پر مشاورت اجلاس میں کارکنوں کی گرفتاری اور عمران خان کے خلاف مقدمات پر بھی غور کیا گیا شائع 21 مارچ 2023 05:44pm
پی ٹی آئی کا الیکشن کیلئے عدالتی افسران کی تعیناتی کیلئے کورٹ سے رجوع درخواست میں رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ، الیکشن کمیشن اور وفاق کو فریق بنایا گیا، فواد چوہدری شائع 21 مارچ 2023 05:44pm
زمان پارک ہنگامہ آرائی کیس: 98 پی ٹی آئی کارکنان 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر جیل منتقل عدالت نے ملزمان کو شناخت پریڈ کے لئے جیل بھیج دیا شائع 21 مارچ 2023 05:04pm
انتظامیہ نے تحریک انصاف کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی اجازت دیدی لاہور انتظامیہ نے تحریک انصاف کو 26 مارچ کو جلسہ کرنے کی مشروط اجازت دی اپ ڈیٹ 22 مارچ 2023 12:00am
بشریٰ بی بی نے شیشے ٹوٹنے پر چیخیں ماریں، عمران خان آج چھپ کر عدالت پہنچا ہوں، اس گاڑی میں آیا ہوں جسے کوئی نہیں جانتا، عمران شائع 21 مارچ 2023 03:03pm
وفاقی حکومت کا پرتشدد واقعات کی تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ جے آئی ٹی عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس پیشی پرپیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لے گی شائع 21 مارچ 2023 01:29pm
نیب نوٹس پر عمران خان اور بشری بی بی کا پیش نہ ہونے کا فیصلہ توشہ خانہ کیس میں نیب طلبی کا نوٹس لاہور ہائیکورٹ چیلنج کرنے کا فیصلہ شائع 21 مارچ 2023 12:58pm
زمان پارک آپریشن کیس: رانا ثناء اللہ، مریم نواز سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب عدالت نے آئندہ سماعت پر درخواست گزار کے وکیل سے دلائل طلب کرلیے شائع 21 مارچ 2023 12:17pm
کار سرکار میں مداخلت کیس: حسان نیازی کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور وکیل علی بخاری نے جسمانی ریمانڈ کی مخالفت کردی اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 01:12pm
عمران خان نے جوڈیشل کمپلیکس پیشی کے مناظر ٹوئٹر پر شیئر کردیے ایک فرضی لڑائی کی آڑ میں مجھے راستے سے ہٹانا ہے، عمران خان اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 12:12pm
پی ٹی آئی کیخلاف دہشت گردی کے اندھا دھند مقدمات پر ہیومن رائٹس واچ بول اٹھی قانون نافذ کرنے والے اداروں کو احتجاج کرنے والوں کے حقوق پامال نہیں کرنے چاہئے، ہیومن رائٹس واچ اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 03:25pm
لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کے پرائیویٹ گارڈز کو کمرہ عدالت سے باہر نکال دیا عمران خان اپنے خلاف مقدمات کی تفصیل فراہم کرنے کے کیس میں عدالت پیش ہوئے اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 01:40pm
27 تاریخ کے بعد میری جان کو 9 افراد سے خطرہ ہے، شیخ رشید اگر میری جان کو نقصان پہنچے تو ان 9 افراد سے تفتیش کی جائے، شیخ رشید اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 09:27am
نواز لیگ اور پیپلزپارٹی کے رہنما کپتان کے کھلاڑی بن گئے سردار منصب علی ڈوگر اور ناصرہ میو کا عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار اپ ڈیٹ 20 مارچ 2023 11:04pm
زمان پارک آپریشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر، عمران خان کا چیف جسٹس کو خط ہم ہمیشہ آئین اور قانون کی حکمرانی کے ساتھ کھڑے رہیں گے، عمران خان شائع 20 مارچ 2023 10:06pm
عمران کی دروازے پر حاضری اور دستاویز کی گمشدگی، ’جج صاحب نے دباؤ میں فیصلہ کیا‘ جج صاحب نے اپنے آرڈر میں لکھ دیا کہ بس جی حاضری ہوگئی، یعنی جان چھڑائی: مطیع اللہ جان شائع 20 مارچ 2023 08:53pm
تاریخ تبدیل: پی ٹی آئی کا 23 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کا فیصلہ پی ٹی آئی اب 23 مارچ کو جلسہ کرنے کیلئے درخواست دے گی، ذرائع شائع 20 مارچ 2023 07:49pm
حماد اظہر نے لذیذ ناشتے کیلئے پولیس کو کس طرح چکمہ دیا گرفتاری سے بچ کر ناشتے میں اسلام آباد کے مشہور سری پائے کھائے اور لسی پی، حماد اظہر شائع 20 مارچ 2023 06:53pm
گاڑی پر راکٹ حملہ، پی ٹی آئی کے مقامی رہنما سمیت 10 افراد جاں بحق فائرنگ کے بعد گاڑی کو آگ لگا دی گئی۔ اپ ڈیٹ 20 مارچ 2023 07:45pm
پولیس نے تحریک انصاف کی مالی معاونت کرنے والوں کا ریکارڈ اکٹھا کرلیا 88 افراد پی ٹی آئی کو فنانس کرنے والوں میں شامل ہیں، پولیس ذرائع شائع 20 مارچ 2023 05:52pm
پی ڈی ایم فوج اور پی ٹی آئی کو لڑانے کی کوشش کر رہی ہے، عمران خان میری زندگی کو خطرہ ہے، تحفظ فراہم نہیں کیا جاتا، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 20 مارچ 2023 05:32pm
عمران خان نے ٹویٹر پر شیئر کی گئی ویڈیو چند منٹوں بعد ہی ڈیلیٹ کردی عمران خان نے لکھا تھا کہ ایجنسی کا یہ بندہ عوام کو اشتعال دلا رہا ہے اپ ڈیٹ 20 مارچ 2023 04:45pm
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی ایک اور مبینہ آڈیو سامنے آگئی آڈیو میں مبینہ طور پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل سے بات کررہے ہیں شائع 20 مارچ 2023 03:56pm
شاہ محمود قریشی اور اعظم سواتی کی حفاظتی ضمانت منظور عدالت نے پولیس کو دونوں رہنماؤں کی گرفتاری سے روک دیا شائع 20 مارچ 2023 03:07pm
گورنر پختونخوا کیخلاف سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر اسپیکر اسمبلی مشتاق غنی نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی شائع 20 مارچ 2023 02:46pm
مجھے مارنے کے لیے کیسے جال میں پھنسایا گیا جلد بے نقاب کروں گا، عمران خان کارکنان پرامن رہیں ورنہ فاشسٹ لوگوں کو مزید تشدد کا موقع ملے گا، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 20 مارچ 2023 02:38pm
مقدمات کی تفصیل فراہم کرنے سے متعلق کیس:عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو آج سوا 2 بجے طلب کیا ہے اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 06:02pm
راولپنڈی و اٹک میں احتجاج پر گرفتار پی ٹی آئی کارکنان کی فوری رہائی کا حکم راولپنڈی و اٹک ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری تین ایم پی او کے تحت نوٹیفکیشن کالعدم قرار شائع 20 مارچ 2023 01:32pm