ایف آئی اے کو فواد چوہدری کیخلاف تادیبی کارروائی سے روکنے کے حکم میں توسیع عدالت نے آئندہ سماعت پر فریقین کے وکلاء کو دلائل کیلئے طلب کرلیا شائع 31 مارچ 2023 11:07am
ظل شاہ ٹریفک حادثہ موت کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں توسیع سیشن کورٹ لاہور نے عبوری ضمانت میں 13 اپریل تک توسیع کی شائع 31 مارچ 2023 10:00am
پی ٹی آئی کارکنان کی شناخت پریڈ کے بعد رہائی کی خبریں درست نہیں، پولیس کی وضاحت تمام ملزمان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں جن کی شناخت پریڈ کل ہوگی، اسلام آباد پولیس اپ ڈیٹ 30 مارچ 2023 10:44pm
سازش جو تم نے نئے سہولت کاروں کی مدد سے تیار کی وہ پکڑی گئی، مریم نواز مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کے سنگل بنچ کا فیصلہ چیلنج اپ ڈیٹ 30 مارچ 2023 07:38pm
پانچ رکنی بینچ ہو یا فُل کورٹ، ہمیں فرق نہیں پڑتا، عمران خان بتایا جائے کہ آئین کے مطابق انتخابات 90 دن میں ہوں گے یا نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 30 مارچ 2023 08:01pm
انتخابات میں تاخیر پر تحریک انصاف کے رہنماؤں کی مشترکہ پریس کانفرنس ملک کو بھنور سے نکالنے کی امید عدلیہ سے ہے، رہنما پی ٹی آئی شائع 30 مارچ 2023 03:29pm
ٹیریان کیس : درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ عدم ثبوت پر ہم یہ کیس خارج کر چکے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ شائع 30 مارچ 2023 03:15pm
خاتون جج دھمکی کیس : عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ ایک روز کے لئے معطل سیشن عدالت نے عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے تھے شائع 30 مارچ 2023 01:48pm
عمران خان نے پارٹی سرگرمیوں میں رکاوٹ اور گرفتاریوں پرعدالت سے رجوع کرلیا چیئرمین پی ٹی آئی نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی شائع 30 مارچ 2023 12:30pm
کوریج پر پابندی کا کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کی اعتراضات دور کرنے کی ہدایت عدالت نے عتراضات دور ہونے کے بعد نمبر لگانے کی ہدایت کردی شائع 30 مارچ 2023 11:43am
حسان نیازی کراچی مقدمے میں رہا، پشاور کی عدالت میں پیش ہونے کا حکم متعلقہ عدالت نے حسان نیازی کو کیس سے ڈسچارج کردیا ہے، سندھ ہائیکورٹ اپ ڈیٹ 30 مارچ 2023 11:02pm
عمران خان کی جان کو خطرہ ہے حاضری کی ضرورت نہیں، عدالتی فیصلہ جاری عمران خان نے نیب تحقیقات کےخلاف ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا اپ ڈیٹ 30 مارچ 2023 07:55pm
اینٹی کرپشن کا عبدالحئی دستی کے گھر چھاپہ، 15 کروڑ سے زائد برآمد مونس الہٰی سے پوچھیں مجھے کیوں کروڑوں روپے امانتاً دئیے، عبدالحئی دستی شائع 29 مارچ 2023 10:02pm
حسان نیازی کی والدہ کی درخواست لارجربینچ کے روبرو مقرر کرنے کی سفارش حسان نیازی کیخلاف درج بے بنیاد مقدمات خارج کرنے کا حکم دیا جائے، والدہ کی استدعا شائع 29 مارچ 2023 01:24pm
’حکومت سپریم کورٹ کو تقسیم کر رہی ہے، نیوٹرلز اپنا راستہ درست کرلیں‘ جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی کے دوران میرے ساتھ کوئی لوگ نہیں تھے، چیئرمین پی ٹی آئی کا دعویٰ شائع 28 مارچ 2023 10:29pm
پی ٹی آئی کا وزیر داخلہ کیخلاف ملک گیر مقدمات درج کرانے کا اعلان امید ہے سپریم کورٹ سے کل مثبت فیصلہ آ جائے گا، اعجاز چوہدری شائع 28 مارچ 2023 06:33pm
مسلم لیگ ن عدلیہ اور ججوں کیخلاف سازشوں سے باز رہے، پرویز الہٰی مسلم لیگ ن اپنے مفاد کیلئے معزز ججوں کو بدنام کر رہی ہے، صدر پی ٹی آئی شائع 28 مارچ 2023 05:06pm
تحریک انصاف کا جنوبی پنجاب میں سیاسی پاورشو کرنے کا فیصلہ تحریک انصاف کا دوسرا جلسہ لودھراں میں کرنے کا امکان شائع 28 مارچ 2023 02:54pm
جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ کا مقدمہ: فرخ حبیب اور اسد عمر کی عبوری ضمانت مسترد عدالت کا زبیر خان نیازی، یاسمین راشد اور دیگر کو شامل تفتیش ہونے کا حکم اپ ڈیٹ 28 مارچ 2023 11:07am
پی ٹی آئی سوشل میڈیا کے رکن عبیدالرحمان کے گھر پر پولیس کا چھاپہ پولیس نے پی ٹی آئی رکن کی عدم موجودگی پر بھائی مدثر کو گرفتار کرلیا اپ ڈیٹ 28 مارچ 2023 08:58am
پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹ میں واپس آگئی صحافیوں نے میڈیا پر تشدد اور مقدمات کے خلاف واک آؤٹ کیا اپ ڈیٹ 27 مارچ 2023 08:20pm
پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈہ پور گرفتاری کے ڈر سے روپوش ہوگئے علی امین گنڈہ پور کی رہائش گاہ کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات شائع 27 مارچ 2023 04:56pm
حسان نیازی 2 روزہ راہداری ریمانڈ پر کراچی پولیس کے حوالے پولیس وین حملہ کیس میں حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد شائع 27 مارچ 2023 04:39pm
عمران خان کی حکومت کو ایک بار پھر مشروط مذاکرات کی دعوت اگر آج نامعلوم پیچھے ہو جائیں تو یہ حکومت ختم ہو جائے، چیئرمین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 27 مارچ 2023 04:15pm
الیکشن میں تاخیر : وفاق، الیکشن کمیشن اور گورنر کے پی کو نوٹسز جاری عدالت نے شفاف انتخابات کیلئے پی ٹی آئی اورحکومت سے پرامن رہنے کی یقین دہانی مانگ لی اپ ڈیٹ 27 مارچ 2023 03:23pm
پی ٹی آئی کی درخواست ’آج کل ’ میں سماعت کیلئے مقرر ہوجائے گی، شیخ رشید پی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی کےانتخابات ملتوی کرنے کااقدام سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا شائع 27 مارچ 2023 11:55am
عمران خان کو اسلام آباد میں درج 7 مقدمات میں ضمانت مل گئی دفعہ 144 کی خلاف ورزی اور دیگر مقدمات میں 38 افراد کو گرفتار کیا، اسلام آباد پولیس اپ ڈیٹ 27 مارچ 2023 07:53pm
رانا ثناء کا وجود ختم کرنے کا ارادہ نہیں، ایسا کرنا ہوتا تو اپنے دور میں کرلیتے، اسد عمر رانا ثنا اللہ کا وجود ختم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، ایسا کرنا ہوتا تو اپنے دور میں کر لیتے، لیکن حکومت بھی کسی اور... شائع 27 مارچ 2023 11:13am
ایف آئی اے اور اسلام آباد پولیس کی حد تک عمران خان کیخلاف مقدمات کی تفصیلات طلب آپ کی درخواست منظور کروں تو آپ کے کلائنٹ گرفتار ہوجائیں گے، جسٹس عامر فاروق اپ ڈیٹ 27 مارچ 2023 11:42am
عمران خان کو ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی اجازت دینے کی درخواست نمٹادی گئی لاہور ہائیکورٹ نے متعلقہ فورمز سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی اپ ڈیٹ 27 مارچ 2023 10:53am