پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل رشوت کے الزام میں اینٹی کرپشن طلب زرتاج گل کو10اپریل کو بھی طلب کیا گیا تھا لیکن وہ پیش نہیں ہوئیں شائع 17 اپريل 2023 12:50pm
آزاد کشمیرکی وزارت عظمیٰ کا امیدوار پی ٹی آئی فارورڈ گروپ سے ہوگا وزیراعظم آفس اخراجات کیلئےاضافہ فنڈز پرسیکرٹری خزانہ سےجواب طلب اپ ڈیٹ 17 اپريل 2023 12:05pm
شاندانہ گلزار کو مخصوص نشست پر دوبارہ حلف اٹھانے کی اجازت اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما کی کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا شائع 17 اپريل 2023 11:33am
پنجاب انتخابات: پی ٹی آئی نے ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا پارلیمانی بورڈ کی سربراہی عمران خان کریں گے اپ ڈیٹ 17 اپريل 2023 04:09pm
عمران کی درخواست پر زمان پارک کیخلاف آپریشن رکوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ کی سفارش آج ہی لارجر بینچ تشکیل دیکر سماعت آج ہی کی جائے، ڈویژنل بینچ کی سفارش اپ ڈیٹ 17 اپريل 2023 01:52pm
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں توسیع جج راجہ جواد عباس کی رخصت کے باعث سماعت ملتوی اپ ڈیٹ 17 اپريل 2023 11:50am
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کا مبینہ اغوا، ’ہمارا پاکستان میں جنگل کا قانون ہے‘ افواہ ہے موٹر ویز کے ساتھ کیبل نیٹ ورکس کو انٹرنیٹ کی رفتار کم کرنے کیلئے چھیڑ چھاڑ کی جا رہی ہے، عمران خان شائع 16 اپريل 2023 10:39pm
عام انتخابات کی تاریخ: پی ٹی آئی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کرے گی؟ حکومت کو اکتوبر سے قبل اور پی ٹی آئی کو مئی کے بعد الیکشن کے لیے رضا مند کرنے کی کوشش شائع 16 اپريل 2023 10:00pm
اسحاق ڈار کو اگر کچھ نہیں آتا تو شوکت ترین سے سیکھ لیں، پرویز الٰہی نااہلوں کے ٹولے نےعوام سے جینے کا حق بھی چھین لیا ہے، صدر پی ٹی آئی شائع 16 اپريل 2023 04:14pm
فواد چوہدری کی سپریم کورٹ سے ملک میں ایڈمنسٹریٹر لگانے کی استدعا حکمران الیکشن سے بچنے کیلئے فنڈز کا بہانہ بنا رہے ہیں، حماداظہر شائع 16 اپريل 2023 04:08pm
علی زیدی کوعدالت میں پیش نہ کرنے پر تحریک انصاف نے درخواست دائر کردی عدالت ابراہیم حیدری پولیس سے رپورٹ طلب کرے، درخواست شائع 16 اپريل 2023 03:45pm
سندھ کے عوام کو بہت جلد زرداری گروپ سے نجات دلائیں گے، عمران خان سندھ کے عوام عام انتخابات کی تیاری کریں، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 16 اپريل 2023 03:29pm
سیاسی بحران میں کمی کا امکان، عمران خان حکومت سے مذاکرات کیلئے راضی ہوگئے سیاسی بحران کو حل کرنے کے لئے مل بیٹھنا ہوگا، سراج الحق اپ ڈیٹ 15 اپريل 2023 08:15pm
اسمبلی توڑنے کی تاریخ پر مولانا فضل الرحمان کا بڑا انکشاف مذاکرات میں جنرل فیض کے ساتھ چوہدری پرویز الہیٰ بھی موجود تھے، مولانا فضل الرحمان اپ ڈیٹ 15 اپريل 2023 10:41pm
وزیراعظم شہباز شریف سے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی ملاقات ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال شائع 15 اپريل 2023 06:20pm
عمران خان کے خلاف بغاوت کا مقدمہ، اسپیشل جے آئی ٹی تشکیل ڈی آئی جی آپریشنز شہزاد ندیم بخاری اسپیشل جے آئی ٹی کے کنوینئر مقرر، پولیس ترجمان اپ ڈیٹ 15 اپريل 2023 06:22pm
پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کی ضمانت منظور علی امین کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم شائع 15 اپريل 2023 04:04pm
آئین و عوامی نمائندوں سے متعلق آرمی چیف کے خیالات خوش آئند ہیں، فواد چوہدری آرمی چیف نے پہلی تقریر میں بھی بڑے معاملات پر گفتگو، پی ٹی آئی رہنما شائع 15 اپريل 2023 11:41am
لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی حفاظتی ضمانت کا تحریری حکم جاری کردیا گزشتہ روز تھانہ رمنا میں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظورکی گئی تھی اپ ڈیٹ 15 اپريل 2023 11:34am
عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 4 رکنی کمیشن 18 اپریل کو کرے گا شائع 15 اپريل 2023 08:01am
اگر سپریم کورٹ بیٹھ گئی تو ملک میں جمہوریت ختم ہو جائے گی، عمران خان مہوریت دھاگے سے لٹک رہی ہے، معیشت الیکشن ہونے تک ٹھیک نہیں ہو سکتی، پی ٹی آئی چیئرمین شائع 14 اپريل 2023 11:05pm
سپریم کورٹ کے الیکشن فنڈز سے متعلق حکم سے نظام درہم برہم ہو جائیگا، جسٹس شائق سپریم کورٹ آئین کے تحت کسی بھی ادارے کو حکم دے سکتی ہے، حامد خان شائع 14 اپريل 2023 09:50pm
عثمان بزدارکیخلاف اینٹی کرپشن میں ایک اورانکوائری شروع سابق وزیراعلی پنجاب کو 17 اپریل کو طلب کرلیا گیا شائع 14 اپريل 2023 04:01pm
کرپشن کیس : مونس الہی کے قریبی دوست زبیر خان گرفتار زبیر خان نے پرویز الہیٰ کی رشوت کی ڈیل کرائی اور 50 لاکھ روپے لئے، اینٹی کرپشن شائع 14 اپريل 2023 01:37pm
تنقید سے جمہوریت آگے بڑھتی ہے، عمران خان پی ڈی ایم کو آئین و قانون کی فکر نہیں یہ این آر او لینے آئے ہیں، عمران خان شائع 14 اپريل 2023 01:19pm
پرویز الہٰی اور مونس الہٰی کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی پرویز الہٰی، مونس الہٰی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا آر او کا فیصلہ کالعدم قرار اپ ڈیٹ 14 اپريل 2023 12:33pm
عمران خان کی تھانہ رمنا میں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور عمران خان خود لاہورہائی کورٹ پیش ہوئے اپ ڈیٹ 14 اپريل 2023 02:27pm
پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور 3 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے بھکر کے سول جج نے علی امین گنڈا پور کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا شائع 14 اپريل 2023 10:33am
اربوں روپے کرپشن کیس: پرویز الہٰی کو 27 اپریل تک گرفتار نہ کرنے کا حکم عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی عبوری ضمانت منظور کرلی اپ ڈیٹ 14 اپريل 2023 10:47am
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آج قوم سے اہم خطاب کریں گے ملک کو بچانے کا فوری اور واحد راستہ شفاف الیکشن ہے، مسرت جمشید چیمہ اپ ڈیٹ 14 اپريل 2023 10:08am