اسمبلی میں داخلہ نہ ملنے پر پی ٹی آئی اراکین مایوس واپس اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے مستعفی ارکان کو اجلاس میں شرکت سے منع کردیا ہے۔ اپ ڈیٹ 26 اپريل 2023 07:20pm
سپریم کورٹ الیکشن سے متعلق اپنے فیصلے پر عملدرآمد کروائے گی، علی زیدی کوئی بھی عدالت عظمیٰ کے فیصلے سے انحراف نہیں کر سکتا، پی ٹی آئی رہنما شائع 26 اپريل 2023 04:49pm
حکومت ایک دن نہیں مرضی کی تاریخ پر الیکشن چاہتی ہے، پرویز الٰہی پنجاب میں الیکشن پر آصف زرداری یا بلاول کی حمایت یا مخالفت سے کوئی فرق نہیں پڑتا، پرویزالٰہی شائع 26 اپريل 2023 04:15pm
تحریک انصاف کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا نگراں پنجاب حکومت کو جاری تقرری و تبادلے کرنے کا نوٹیفیکیشن واپس لے لیا گیا شائع 26 اپريل 2023 03:57pm
راجا پرویزاشرف کا پی ٹی آئی کے مستعفی اراکین کو اجلاس میں شرکت کی اجازت سے انکار اجنبی کو ایوان میں آنے کی اجازت نہیں، اسپیکر آفس اپ ڈیٹ 26 اپريل 2023 05:40pm
تحریک انصاف نے کئی انتخابی ٹکٹ واپس لے کر دوسرے امیداروں کو دے دیے دیگر حلقوں کا فیصلہ آج ہوگا اپ ڈیٹ 26 اپريل 2023 02:28pm
عمران خان کی مقدمہ اخراج کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے تحریری حکم نامہ جاری کیا شائع 26 اپريل 2023 12:48pm
پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کے خلاف خان پور میں درج مقدمہ خارج جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے مین علی امین گنڈا پور کی درخواست ضمانت پر پولیس کو نوٹس جاری اپ ڈیٹ 26 اپريل 2023 02:39pm
لاہور ہائیکورٹ نے شہباز گل کیخلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی عدالت نے شہباز گل کو 4 ہفتوں کے لئے امریکا جانے کی اجازت دی، درخواست شائع 26 اپريل 2023 11:06am
ایم کیوایم کے اہم اراکین قومی وصوبائی اسمبلی نے اپنا استعفٰی رابطہ کمیٹی کو دے دیا ایم کیوایم کا وفد وزیراعظم سے ملاقات کرے گا اپ ڈیٹ 26 اپريل 2023 09:01am
’یہ پرائیویسی میں دخل اندازی کررہے ہیں‘ آڈیو لیک پرجسٹس (ر) ثاقب نثار کا ردعمل آڈیو میں توہین عدالت کیس سے متعلق رہنمائی کی جارہی ہے اپ ڈیٹ 25 اپريل 2023 04:05pm
آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی 4 دھڑوں میں تقسیم تحریک انصاف کے 24 منحرف ارکان پر نااہلی کی تلوار لٹگ گئی شائع 25 اپريل 2023 12:26pm
پنجاب انتخابات: تحریک انصاف آج سے الیکشن مہم کا آغاز کرے گی عمران خان شام 5 بجے الیکشن مہم کا آغاز کریں گے شائع 25 اپريل 2023 11:09am
پی ٹی آئی کا آزاد کشمیر اسمبلی میں اپوزیشن کی نشستوں پر بیٹھنے کا فیصلہ پی ٹی آئی نے خواجہ فاروق کو آزاد جموں کشمیر اسمبلی کا قائدِ حزبِ اختلاف نامزد کردیا شائع 25 اپريل 2023 12:09am
حکومت کا انتخاب کے انعقاد سے انکار دستور پر حملہ ہے، عمران خان آئین کا قتل روکنے کے لئے ہم میدانِ عمل میں ہیں، پی ٹی آئی چیئرمین شائع 24 اپريل 2023 10:26pm
پی ٹی آئی کارکنان کا ٹکٹوں کی تقسیم پر زمان پارک کے باہر احتجاج زمان پارک کے باہر مظاہرے میں پیرا شوٹر نامنظور کے نعرے شائع 24 اپريل 2023 04:46pm
قومی اسمبلی توڑے بغیر مذاکرات کامیاب نہیں ہو سکیں گے، چوہدری پرویز الہٰی مسلم لیگ ن کی طرف سے بائیکاٹ کی باتیں اعتراف شکست ہیں، صدر پی ٹی آئی شائع 24 اپريل 2023 04:38pm
اب الیکشن باجوہ اور ساس کے کہنے پر نہیں اپنے وقت پر ہوگا، مریم اورنگزیب آئین،عدل جب داماد، بیگمات، بچوں، ساس کے مشورے کی نذر ہو تو عمران جیسے فتنے کو بھگتنا پڑتا ہے، وفاقی وزیر شائع 24 اپريل 2023 03:26pm
پی ٹی آئی نے پنجاب الیکشن کیلئے آج سےشروع کی جانے والی مہم منسوخ کردی ' 27ویں یوم تاسیس کے دن الیکشن کمپین کا باضابطہ آغاز کیا جائے گا' شائع 24 اپريل 2023 11:03am
آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی چار دھڑوں میں تقسیم ہونے کی تصدیق سردار تنویر الیاس پر الزام لگایا کہ وہ ریاست کا لوٹا ہوا پیسہ استعمال کرکے پی ٹی آئی میں ایک علحیدہ دھڑا بنانے کی کوشش کررہے ہیں، اکمل سرگالہ شائع 23 اپريل 2023 11:16pm
انتخابات پر مذاکرات، اونٹ کس کروٹ بیٹھ رہا ہے 'تمام سیاسی جماعتوں کو اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹنا پڑے گا' شائع 23 اپريل 2023 06:41pm
عمران خان پاکستان کو بحران اور انتشار کی جانب دھکیل رہے ہیں، بلوم برگ عمران خان ملٹری اسٹیبلشمنٹ، امریکہ سے دوبارہ تعلقات استوار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، بلوم برگ شائع 23 اپريل 2023 06:30pm
سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر ریٹائر ہوگئے غلام محمود ڈوگر کو ان کے سیاسی کردار نے متنازع بنائے رکھا شائع 23 اپريل 2023 03:37pm
پی ٹی آئی کا عید کے تیسرے دن سے پنجاب میں انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان عمران خان رات 7 بجے اپنے کارکنان سے خطاب کریں گے، فیصل جاوید شائع 23 اپريل 2023 01:57pm
میرے دور میں طاقت میرے پاس نہیں جنرل باجوہ کے پاس تھی، عمران خان جنرل باجوہ نے ہمیں ملک میں انصاف قائم نہیں کرنے دیا، عمران خان شائع 23 اپريل 2023 11:25am
کوشش ہے باہر سے لوگ پاکستان میں نوکریاں ڈھونڈنے آئیں گے، عمران خان ملک کے وسائل ڈینمارک سے 100 گناہ زیادہ ہیں لیکن پاکستان غریب ہے، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 22 اپريل 2023 11:51pm
عمران خان کا ٹکٹوں کی تقسیم پر تحفظات دور کرنے کیلئے نئی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ مجوزہ ریویو کمیٹی میں شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور اعجاز چوہدری شامل ہوں گے، ذرائع شائع 22 اپريل 2023 09:08pm
حکومتی اتحاد اور پی ٹی آئی رہنماؤں کے درمیان عید کے بعد ملاقات متوقع زبردستی کا الیکشن کرایا گیا تو پاکستان کے لیے انتہائی خطرناک ہوگا، قمر زمان کائرہ اپ ڈیٹ 21 اپريل 2023 11:42pm
سابق سینیٹر انور بیگ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے انوربیگ کی نمازجنازہ کل عید کے روز نماز ظہر کے بعد ادا کی جائے گی شائع 21 اپريل 2023 06:36pm
مشرقی پاکستان کی تاریخ دہرائی جارہی ہے، عمران خان علی امین گنڈا پور کو ذہنی طور پر ٹارچر کیا جارہا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 21 اپريل 2023 06:14pm