’عدالت مخالف ٹرولز کے ریڈ وارنٹ جاری کیے جائیں گے‘ عدالت پر تنقید کرنے والوں کی گرفتاری کیلئے انٹرپول جیسی ایجنسیوں کا سہارا لیا جائے گا اپ ڈیٹ 26 اگست 2023 10:28pm
انسداد دہشتگری عدالت نے فردوس شمیم نقوی سمیت 2 ملزمان کی ضمانت منظور کرلی عدالت نے 17 ملزمان کی درخواست پر فیصلہ مؤخر کردیا شائع 26 اگست 2023 07:39pm
الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی کو بھی مشاورت کیلئے بلالیا اسپیشل سیکرٹری الیکشن کمیشن کی جانب سے باضابطہ مراسلہ جاری اپ ڈیٹ 26 اگست 2023 07:44pm
روپوشی کے دوران 11 سالہ بیٹی کا گردہ ناکارہ ہوگیا، شوکت یوسفزئی شوکت یوسفزئی کے بیان پرپی ٹی آئی کا ردعمل بھی آگیا شائع 26 اگست 2023 03:55pm
تھانہ شادمان کیس: عدالت کی 9 پی ٹی آئی رہنماؤں کو دوبارہ شامل تفتیش کرنے کی اجازت یاسمین راشد، محمودالرشید اور اعجاز چوہدری جلاؤ گھیراؤ میں ملوث ہیں، درخواست کا متن اپ ڈیٹ 26 اگست 2023 04:45pm
ایف آئی آر میں سائفر میرے پاس ہونے کا الزام نہیں، شاہ محمود قریشی سائفر گمشدگی کیس میں جسمانی ریمانڈ کے تین آرڈرز اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج شائع 26 اگست 2023 01:50pm
حماد اظہر سمیت 4 پی ٹی آئی رہنماؤں کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز ملزمان گرفتاری سے بچنے کے لئے روپوش ہیں، انہیں اشتہاری قرار دیا جائے، پولیس کی استدعا شائع 25 اگست 2023 12:30pm
انٹرا پارٹی انتخابات پر پی ٹی آئی کی بیان حلفی جمع کرانے کی یقین دہانی غلط فہمی ہو تو چیزیں واپس ہوجاتی ہیں، ممبر الیکشن کمیشن شائع 24 اگست 2023 12:39pm
شہریار آفریدی کی رہائی کے خلاف اپیل ناقابل سماعت قرار توہین عدالت کیس میں ڈی سی اسلام آباد پر 28 اگست کو فرد جرم عائد ہوگی اپ ڈیٹ 23 اگست 2023 07:11pm
9 مئی واقعہ: اعجاز چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 روز کی توسیع اعجاز چوہدری کو جیل میں بی کلاس سہولیات فراہم نہ کرنے کیخلاف اپیل پر کاررواٸی ملتوی شائع 23 اگست 2023 04:59pm
’پارلیمنٹ تحلیل ہونے کے بعد صدر منظوری نہ دے تو بل ختم ہوجاتا ہے‘ سیکرٹری سے زیادہ صدر مملکت کا مؤقف اہم ہے، حامد خان شائع 22 اگست 2023 08:58pm
شہر یار آفریدی کی گرفتاری معطل قرار دینے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر اعتراض برقرار اگر بات مان لیں تو پھر ہر کیس میں عبوری آرڈر کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلیں آئیں گی، ہائیکورٹ شائع 22 اگست 2023 04:47pm
اسد عمر سامنے آگئے، سائفر کیس میں ایف آئی اے کو گرفتاری سے روک دیا گیا آفیشل سیکرٹس ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے 29 اگست تک جواب طلب کرلیا اپ ڈیٹ 22 اگست 2023 11:43am
سابق وزیر مملکت زرتاج گل کی گرفتاری کیلئے خصوصی ٹیم تشکیل زرتاج گل پر ترقیاتی منصوبوں میں کمیشن لینے کا الزام ہے، اینٹی کرپشن ترجمان شائع 22 اگست 2023 10:49am
الیکشن کمیشن کو چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف حتمی فیصلہ کرنے سے روک دیا گیا الیکشن کمیشن کیس میں اپنی کارروائی جاری رکھے، لاہور ہائی کورٹ شائع 22 اگست 2023 10:38am
پولیس نے سابق رکن اسمبلی راجہ اظہر کی گرفتاری ظاہر کردی راجہ اظہر کو انسداددہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا، پولیس شائع 22 اگست 2023 09:38am
راولپنڈی: ریلی نکالنے پر پی ٹی آئی کارکنان کیخلاف مقدمہ درج 9 مئی کیس میں یونین کونسل 18 کے چیئرمین سجاد حیدر کا جسمانی ریمانڈ منظور شائع 21 اگست 2023 07:44pm
جہانگیر ترین نے پاکستان تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ گرادی تحریک انصاف سمیت کسی سیاسی جماعت پر پابندی نہیں لگنی چاہئیے، جہانگیر ترین شائع 21 اگست 2023 07:17pm
پی ٹی آئی کا صدر کے دستخطوں کا معاملہ سپریم کورٹ میں لے جانے کا اعلان سائفر کی اعلیٰ سطح تحقیقات اور اس پر عدالتی کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ شائع 20 اگست 2023 06:29pm
تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر بھی گرفتار، شاہ محمود کا ریمانڈ منظور اسد عمر کو ایف آئی کے حوالے کیا جائے گا، ذرائع اپ ڈیٹ 20 اگست 2023 03:30pm
سائفر گمشدگی کیس میں گرفتار شاہ محمود قریشی کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور شاہ محمود قریشی کے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی اپ ڈیٹ 20 اگست 2023 01:57pm
شیرافضل مروت کے سنگین الزامات پر پی ٹی آئی کا آفیشل ردعمل آگیا تحریک انصاف کا شیر افضل مروت کے بیان پر مکمل چھان بین کا فیصلہ اپ ڈیٹ 20 اگست 2023 12:04pm
عمران خان کے نام پر جعلی چندہ مہم پی ٹی آئی کا عمران خان کے جیل سے جاری مبینہ پیغام سے اظہارِ لاتعلقی شائع 19 اگست 2023 09:22pm
سابق گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے سیاست کو خیر آباد کہہ دیا پی ٹی آئی چھوڑنے والے سوچے سمجھے منصوبے کے تحت جا رہے ہیں، شاہ فرمان اپ ڈیٹ 19 اگست 2023 08:42pm
استحکام پاکستان پارٹی کے پنجاب میں مختلف سیاسی رہنماؤں سے رابطے پی ٹی آئی کے کئی رہنما آئی پی پی میں شمولیت کیلئے رضامند شائع 19 اگست 2023 05:36pm
شاہ محمود قریشی کے بعد عمران خان بھی سائفر گمشدگی کیس میں گرفتار شاہ محمود نے عمران کو بیرون ملک بھیجنے کیلئے غیرملکی سفیروں سے ملاقات کی تصدیق کردی۔ اپ ڈیٹ 19 اگست 2023 11:54pm
پرویزالہٰی کی نظر بندی کیخلاف درخواست پر سپریٹنڈنٹ کیمپ جیل لاہور سے ریکارڈ طلب اعلیٰ پولیس افسران کو جرمانہ اور شوکاز نوٹس پر عملدرآمد معطل کرنے کے حکم میں توسیع شائع 18 اگست 2023 05:17pm
کم عُمر پی ٹی آئی کارکن ارسلان کے 3 برتھ سرٹیفکیٹس سامنے آگئے تینوں سرٹیفکیٹس میں تاریخ پیدائش 24 جولائی ہی ہے لیکن سال مختلف ہیں شائع 18 اگست 2023 02:23pm
9 مئی واقعات: چیئرمین پی ٹی آئی کے باڈی گارڈز سمیت 29 کارکنان کی شناخت پریڈ مکمل عدالت کا تمام ملزمان کو کل انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کرنے کا حکم شائع 18 اگست 2023 01:57pm
حسان نیازی ٹرائل کے لیے فوج کے حوالے جناح ہاؤس حملے کیس میں نامزد حدسان نیازی مرکزی ملزم ہیں، سرکاری وکیل اپ ڈیٹ 18 اگست 2023 03:34pm