پی ٹی آئی چیئرمین کیخلاف توشہ خانہ فوجداری کیس بغیر کارروائی کے 17 جولائی تک ملتوی سپریم کورٹ کے بعد گڈ ٹو سی یو کے الفاظ کا کچہری میں بھی استعمال شائع 14 جولائ 2023 10:20am
گھر کی بجلی کاٹنے پر علی امین گنڈا پور کا موقف سامنے آگیا چیف پیسکو سمیت تمام عملہ غائب ہے جو مجھے بجلی فراہم نہیں کر رہا، پی ٹی آئی رہنما اپ ڈیٹ 14 جولائ 2023 10:14am
’اب پارٹی میرے بھائی کو پوچھ بھی نہیں رہی‘ 9 مئی واقعات میں ملوث شرپسند کے بھائی کا مذمتی بیان 'ایسے واقعے کی شدید مذمت کرتا ہوں، جو ہوا صحیح نہیں ہوا' اپ ڈیٹ 14 جولائ 2023 10:16am
پی ٹی آئی اسرائیل کے ساتھ ملکر پاکستان کے خلاف کام کررہی تھی، فیاض الحسن چوہان پی ٹی آئی کی حکومت میں ہی اسرائیل میں پہلا پاکستانی وفد گیا تھا، فیاض الحسن چوہان شائع 13 جولائ 2023 09:04pm
علی امین گنڈا پور کے بنگلے کی ڈبل بجلی لائن کاٹ دی گئی علی امین گنڈا پور تقریباً 12 لاکھ روپے کے نادہندہ تھے، پیسکو حکام شائع 13 جولائ 2023 03:23pm
9 مئی کو جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے 185 افراد کی تاحال شناخت نہ ہوسکی جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ کرنے والے 151 ملزمان کو گرفتارکیا جا سکا شائع 12 جولائ 2023 09:27pm
تحریک انصاف نے پرویز خٹک کی بنیادی رکنیت ختم کردی پارٹی کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے نوٹیفیکشن جاری کردیا۔ اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 07:48pm
قومی اداروں کی نیلامی کا نعرہ لگانے والوں نے پی ٹی وی پر حملہ کیا، مریم اورنگزیب انہی لوگوں نے 9 مئی 2023ء کو ریڈیو پاکستان پشاور پر حملہ کیا، وزیراطلاعات اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 08:17pm
پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر شکیل احمد خان 8 ویں بار گرفتار ملاکنڈ جیل سے رہائی کے فوراً بعد پولیس نے انہیں احاطہ عدالت سے گرفتار کیا شائع 12 جولائ 2023 05:34pm
نواز شریف کی عام انتخابات سے 45 روز قبل وطن واپسی متوقع ن لیگ نے انتخابی جلسوں سے خطاب کرنے والے قائدین کے نام فائنل کرلئے شائع 12 جولائ 2023 04:52pm
اسرائیل نے پہلی بار پاکستان کے معاملات پر بات کی، خرم دستگیر گزشتہ حکومت کے دوران پارلیمنٹ میں اسرائیل سے تعلقات کی بات کی گئی، وفاقی وزیر اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 06:28pm
پاکستان میں افراتفری کے تانے بانے بیرونی سازش سے ملتے ہیں، شرجیل میمن سندھ ایک صوبہ ہے اور تاقیامت سندھ ایک صوبہ ہی رہے گا، صوبائی وزیر شائع 12 جولائ 2023 12:26pm
’عثمان بزدار کو کسی صورت پارٹی میں برداشت نہیں کریں گے‘ فردوس عاشق اعوان کا سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے متعلق ایک اور اہم بیان شائع 11 جولائ 2023 06:58pm
علی محمد خان کو 18 جولائی تک مزید کسی کیس میں گرفتار نہ کرنے کا حکم اینٹی کرپشن عدالت میں دائر درخواست 13 جولائی کو سماعت کیلئے مقرر شائع 11 جولائ 2023 06:04pm
پرویز الہٰی کیخلاف مقدمہ سیاسی ہے، لاہور کی عدالت نے ضمانت منظور کرلی بینکنگ کورٹ نے 5 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دے دیا اپ ڈیٹ 11 جولائ 2023 04:58pm
حماد اظہر کی پیپلز پارٹی میں شمولیت پر حماد اظہر کا ردعمل 'کلکس زیادہ ملتے ہیں ایسے' شائع 11 جولائ 2023 12:04pm
جی ایچ کیو حملہ کیس: شہریار آفریدی کی درخواست ضمانت مسترد عدالت کا کیس میں گرفتار ملزمان کا چالان بھی پیش کرنے کا حکم شائع 10 جولائ 2023 06:17pm
نواز شریف اچھے آدمی، موجودہ حالات کے ذمہ دار جنرل (ر) باجوہ ہیں: شہزاد اکبر مجھے اگلے سال الیکشن ہوتے نظر نہیں آرہے، سابق مشیر احتساب شائع 10 جولائ 2023 03:56pm
ن لیگ دفتر اور عسکری ٹاور حملہ کیس میں یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع عدالت کا یاسمین راشد کو 24 جولائی کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم شائع 10 جولائ 2023 12:58pm
تحریک انصاف نے محمد عباس جعفری کی بنیادی رکنیت معطل کردی محمد عباس جعفری پارٹی کا نام، عہدہ یا رکنیت کا کسی بھی طریقے سے استعمال کرنے سے گریز کریں، نوٹس شائع 09 جولائ 2023 12:11pm
عمران خان نے اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ کی حمایت کے بدلے آئی ایم ایف سے وقت پر انتخابات کی یقین دہانی مانگ لی آئی ایم ایف کا عمران خان کو دو ٹوک جواب۔۔۔ شائع 08 جولائ 2023 08:26pm
پرویز الہٰی نے جیل میں سہولیات کی فراہمی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی عدالت جیل میں سہولیات کی فراہمی کے جائزہ کیلئے کمیشن تشکیل دے، استدعا شائع 08 جولائ 2023 04:35pm
ٹی ایل پی کے 23 کارکنان بری، 9 مئی واقعات میں چھوٹنے والوں کیخلاف دوبارہ اپیل دائر کرنے کا فیصلہ مزید شواہد موصول شائع 08 جولائ 2023 01:48pm
کیا آئی ایم ایف نے پہلی بار سیاسی جماعتوں سے ملاقاتیں کیں ان ملاقاتوں کا مقصد بیل آؤٹ پروگرام کیلئے پاکستان کی سیاسی جماعتوں کی حمایت حاصل کرنا ہے اپ ڈیٹ 08 جولائ 2023 01:51pm
آئی ایم ایف ٹیم پاکستانی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے کیوں مل رہی ہے اگر کسی جماعت نے معاہدے کی حمایت نہ کی تو کیا ہوگا؟ اپ ڈیٹ 07 جولائ 2023 04:30pm
ایف آئی اے کی کارروائی، پی ٹی آئی رہنما افغانستان فرار ہوتے ہوئے گرفتار عبدالباسط چوہدری افغانستان کے راستے یورپ جانا چاہتے تھے، ایف آئی اے اپ ڈیٹ 07 جولائ 2023 08:01pm
تھانہ رمنا میں درج مقدمے میں اسد قیصر کی ضمانت کنفرم عدالت کا اسد قیصر کو ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم شائع 07 جولائ 2023 11:59am
لکی مروت میں پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع، کئی رہنماء گرفتار پی ٹی آئی تحصیل صدر ڈاکٹر اقبال مروت گرفتار شائع 07 جولائ 2023 10:27am
پشاور ہائیکورٹ نے علی محمد خان کیخلاف کیسز کی تفصیلات 7 دن میں طلب کرلیں ایسا حکم ابھی جاری نہیں کرسکتے، ریکارڈ دیکھ کر ہم آرڈر کرے گے، عدالت شائع 05 جولائ 2023 09:03pm
پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر شکیل احمد خان رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار سابق صوبائی وزیر گرفتاری کے بعد جسمانی ریمانڈ پر لیویز کے حوالے شائع 05 جولائ 2023 05:38pm
جلسے اور ریلیاں ممنوع، لاؤڈ اسپیکر صرف اذان و خطبے کے لیے محدود، پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع