عدالت کا عمر سرفراز چیمہ اور یاسمین راشد کو علاج کیلئے اسپتال منتقل کرنے کا حکم عمر سرفراز کمر کی تکلیف سمیت دیگر امراض میں مبتلا ہیں، وکلاء کا درخواست میں مؤقف اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2023 11:41am
سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کے خلاف کافی ناقابل تردید شواہد ہیں، تحریری فیصلہ عدالت نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2023 06:47pm
الیکشن کمشنر جمہوریت پر شب خون مارنے کی کوششوں میں سہولتکار ہیں، پی ٹی آئی برطانوی ہائی کمشنر کےالیکشن کمیشن دورے کے مقاصد ناقابلِ فہم ہیں، تحریک انصاف شائع 13 ستمبر 2023 03:52pm
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کا فیصلہ محفوظ مبر الیکشن کمیشن نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی بینچ نے فیصلہ محفوظ کیا شائع 13 ستمبر 2023 11:02am
سائفر کیس میں عمران خان کا مزید 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 ستمبر تک توسیع اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2023 10:32am
وطن واپسی پر نواز شریف کی کیا حکمت عملی ہوگی ؟ نوازشریف پی ڈی ایم کے 16 ماہ کی کارکردگی کو بھی اون کریں، رہنما پی ٹی آئی سیف اللہ ابڑو شائع 12 ستمبر 2023 10:03pm
190 ملین پاؤنڈز اسکینڈل کیس: پی ٹی آئی دور کے 4 سابق وفاقی وزراء نیب میں طلب سابق وزراء میں فیصل واوڈا،علی زیدی ،خالد مقبول صدیقی اورفروغ نسیم شامل شائع 12 ستمبر 2023 11:11am
لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس: عمران خان کی عدالت پروڈکشن کیلئے اٹک جیل سے جواب طلب ڈسٹرکٹ ایند سیشن کورٹ نے کیس کی سماعت 16 نومبر تک ملتوی کردی اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2023 02:37pm
’صدر دستوری فریضہ نبھائیں اور عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کریں‘ آئین کی بالادستی صدر کے منصب کا کلیدی تقاضا ہے، تحریک انصاف کور کمیٹی شائع 08 ستمبر 2023 07:01pm
سابق صوبائی وزیر شوکت لالیکا انتقال کر گئے میاں شوکت علی لالیکا کی نماز جنازہ کل صبح 10 بجے ادا کی جائے گی شائع 08 ستمبر 2023 11:43am
سابق صوبائی وزیر کار حادثے میں زخمی، اہلیہ جاں بحق شوکت لالیکا کی گاڑی اسلام آباد جاتے ہوئے کوٹ مومن کے قریب حادثے کا شکار شائع 07 ستمبر 2023 03:48pm
وکلاء نے عمران خان کو جیل میں 5 کتابیں پہنچا دیں میری سماعت کیوں نہیں ہورہی، عمران خان کا وکلاء سے سوال اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2023 04:51pm
عمران خان کی دیگر مقدمات میں گرفتاری روکنے کی درخواست پر اعتراضات دور چھٹیاں ختم ہونے پر مرکزی کیس جلد سماعت کے لئے مقرر دیا جائے گا، اسلام آباد ہائیکورٹ شائع 07 ستمبر 2023 12:41pm
کابینہ اجلاس میں خفیہ لفافے پر دستخط کا کہا گیا، ثانیہ نشتر190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں گواہ بن گئیں ثانیہ نشتر اور امین اسلم نے نیب کمبائنڈ انوسٹیگیشن ٹیم کو بیان ریکارڈ کروا کر روانہ اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2023 02:07pm
9 مئی: عمران خان کی درخواستیں خارج کرنے کیخلاف کیس میں فریقین کو نوٹسز جاری یہ کیسے ممکن ہے کہ ضمانت خارج ہوچکی لیکن گرفتاری نہیں ہوئی؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کا وکیل سے سوال شائع 06 ستمبر 2023 01:55pm
سائفر کیس: ’جب ملزم گرفتار ہوتو خود پیش نہیں ہوسکتا‘ اسلام آباد ہائیکورٹ نے 12 ستمبرکو فیصلہ سنانے کا عندیہ دہیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2023 11:44am
اٹک جیل پولیس ناکے پر بشریٰ بی بی کا موبائل لے لیا گیا بشری بی بی کی شوہرسے ون ٹوون ایک گھنٹہ ملاقات ہوئی، جیل ذرائع اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2023 04:10pm
صداقت عباسی کی مبینہ گمشدگی پر آئی جی اسلام آباد سے رپورٹ طلب صداقت عباسی اسلام آباد پولیس کی تحویل میں نہیں، آئی جی اسلام آباد شائع 05 ستمبر 2023 11:46am
سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید پر قاتلانہ حملہ کیا گیا ، پی ٹی ائی پارٹی کے کسی بھی رکن کو کوئی نقصان پہنچا تو اس کی ذمہ دار حکومت ہوگی، پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2023 12:03pm
پرویز الٰہی کی صحت تسلی بخش قرار، دوبارہ اٹک جیل روانہ کردیا گیا پرویز الٰہی کوچیک اپ کے لیے پمز اسلام آباد منتقل کیا گیا تھا اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2023 01:57pm
پرویز الہیٰ کو اٹک جیل سے بازیاب کرانے کا حکم، نیب نے گرفتاری روکنے کا فیصلہ چیلنج کردیا لاہورہائیکورٹ میں پرویزالہٰی کی بازیابی کا کیس منگل کی کازلسٹ سے نکال دیا گیا اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2023 08:25pm
’عمران خان نے اسی وکیل کا انتخاب کیا جس نے ملعون سلمان رشدی کا مقدمہ لڑا تھا‘ بس اس کی کسررہ گئی تھی، مریم نواز اور عطا تارڑ کی تنقید اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2023 08:49pm
پی ٹی آئی کا پرویزالہیٰ کی گرفتاری پر سپریم کورٹ سے نوٹس لینے کا مطالبہ عدالتی احکامات کا مذاق اڑایا گیا اور والد کو اغوا کرلیا گیا، مونس الہیٰ شائع 01 ستمبر 2023 07:09pm
پی ٹی آئی کے رہنما ڈاکٹر امجدعلی کو گرفتار کر لیا گیا امجدعلی کو ضمانت منسوخ ہونے پر گرفتار کیا گیا شائع 01 ستمبر 2023 06:55pm
ترقی کو تنزلی میں کس نے بدلا چہرے سب کو یاد ہیں، مریم نواز خیبر پختون خوا کا ہیلی کاپٹر جلسوں کی ڈیوٹی کرتا رہا، مریم نواز شائع 01 ستمبر 2023 06:46pm
پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کے صدر عون عباس کا پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کچھ عرصہ کیلئے سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان کرتا ہوں، عون عباس شائع 01 ستمبر 2023 05:38pm
چیئرمین پی ٹی آئی سے ملنے کے لئے آئے وکلا کو پولیس ناکے پر روک لیا گیا عمران خان کو ان کے بیٹوں سے بات بھی نہیں کرنے دی گئی، وکیل شیراز رانجھا شائع 01 ستمبر 2023 04:53pm
توشہ خانہ فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق درخواست پر کل سماعت کریں گے اپ ڈیٹ 31 اگست 2023 06:42pm
سپریم کورٹ کا فیصلہ الیکشن کمیشن کیخلاف فرد جرم ہے، تحریک انصاف الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت مقدمے کا اعلان شائع 31 اگست 2023 05:06pm
پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ رہائی کے بعد پھر گرفتار حلیم عادل شیخ کے خلاف کار سرکار میں مداخلت پر مقدمہ درج ہے اپ ڈیٹ 31 اگست 2023 04:04pm
برطانیہ میں پی ٹی آئی کارکنوں کی فیلڈ مارشل کو دھمکیاں: برطانوی قائم مقام ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی