پی ٹی آئی کو کراچی میں جلسے کی اجازت پر قانون کے مطابق کارروائی کی ہدایت سندھ ہائیکورٹ کی ڈپٹی کمشنر کو 10 نومبر تک رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت شائع 02 نومبر 2023 06:53pm
راولپنڈی پولیس کی جیل کے اندر عمران خان سے 9 مئی واقعات کی تفتیش تفتیشی ٹیم نے چئیرمین تحریک انصاف کا بیان قلمبند کرلیا شائع 02 نومبر 2023 04:34pm
عمران خان کی جیل ٹرائل کیخلاف اپیل پر سماعت سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ کا 2 رکنی بینچ ٹوٹ گیا جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کی جیل ٹرائل کیخلاف درخواست خارج کردی تھی اپ ڈیٹ 02 نومبر 2023 12:07pm
علی امین گنڈا پور کے پرسنل سیکرٹری نے تحریک انصاف کو خیرباد کہہ دیا مشورے کے بعد دوسری پارٹی میں شمولیت اختیار کروں گا، لطیف نیازی شائع 01 نومبر 2023 07:42pm
سابق صوبائی وزیر کامران بنگش 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کامران بنگش کو گرفتار کرنے چترال پولیس بھی عدالت پہنچ گئی شائع 01 نومبر 2023 03:41pm
پی ٹی آئی رہنما اسد عمر ایک ہی روز مختلف مقدمات میں تفتیش کیلئے طلب اسد عمر جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو کر اپنے بیان ریکارڈ کرائیں گے اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2023 07:54pm
شاہ محمود قریشی کی درخواست پر اعتراضات دور، ٹرائل سے متعلق دستاویزات فراہمی کا حکم سب کیلئے یہی کہا ہے کسی قاعدے قانون کے تحت ہی ٹرائل جانا ہے، جسٹس عامر فاروق شائع 31 اکتوبر 2023 04:55pm
تحریک انصاف کور کمیٹی کا اجلاس، انتخابی نشان پر تشویش، بی این پی دھرنے کی حمایت تحریک انصاف ملک کی ایک سیاسی قوت ہے جبکہ بلے کا انتخابی نشان عوامی امنگوں کی علامت ہے، کور کمیٹی شائع 30 اکتوبر 2023 07:42pm
انتخابی عمل سے پی ٹی آئی کو شکست دینا چاہتے ہیں، محمد زبیر چاہتے ہیں تمام سیاسی جماعتیں الیکشن میں حصہ لیں، سابق گورنر سندھ شائع 30 اکتوبر 2023 06:04pm
اڈیالہ جیل میں شاہ محمود قریشی سے فیملی ممبران کی ملاقات ملاقات کرنے والوں میں ظہور قریشی، معین قریشی اور زین قریشی شامل تھے شائع 30 اکتوبر 2023 04:44pm
سابق صوبائی وزیر کامران بنگش 2 کیسز میں رہا ہونے کے بعد دوبارہ گرفتار کامران بنگش کو ڈی آئی خان پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 05:08pm
مولانا فضل الرحمان اور پی ٹی آئی کے پھرسے ایک دوسرے پر یہودی ایجنٹ ہونے کے الزامات یہودی ایجنٹ جیسا کردارتو خود فضل الرحمان ادا کر رہے ہیں، رہنما پی ٹی آئی شائع 30 اکتوبر 2023 11:20am
پی ٹی آئی کی سیاسی جماعتوں سے ملاقاتیں، الیکشن کیلئے اتحاد بنایا جا رہا ہے؟ پیپلز پارٹی سے مستقبل میں الیکشن کے حوالے سے ملاقات متوقع ہے، علی محمد خان اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2023 10:02pm
ایک اور کھلاڑی عمران خان کا ساتھ چھوڑ گیا عمران خان کے بیانیے سے پی ٹی آئی کو نقصان پہنچا، چوہدری ساجد محمود شائع 29 اکتوبر 2023 05:11pm
صنم جاوید نے آئی جی پنجاب سمیت دیگر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست سی سی پی او لاہور سمیت دیگر پولیس افسران فریق شائع 28 اکتوبر 2023 05:15pm
’وقت کی ضرورت ہے‘، سیاسی جماعتوں کے درمیان گرینڈ ڈائیلاگ پر کام شروع مولانا فضل الرحمان سے پی ٹی آئی وفد کی ملاقات اسی گرینڈ ڈائیلاگ کی ایک کڑی تھی۔ اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2023 06:44pm
’مائنس عمران خان سب سے بات کرنی چاہیے‘ 'پی ٹی آئی نے جو مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ہے وہ کئی لحاظ سے اہم ہے' شائع 26 اکتوبر 2023 09:10pm
نواز شریف کو الیکشن کا چیلنج دینے پر ترجمان ن لیگ کا یاسمین راشد پر جوابی وار اس بار بھی نواز شریف اپنے حلقے سے الیکشن لڑیں گے، ترجمان مسلم لیگ ن پنجاب عظمیٰ بخاری اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2023 06:30pm
لاہور: عدالت نے خدیجہ شاہ کی رہائی کی روبکار جاری کردی جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور کے مقدمات میں روبکار جاری ہوئی شائع 26 اکتوبر 2023 04:52pm
پی ٹی آئی نے سوشل میڈیا ٹیم کو سرکاری خزانے سے ادائیگی کا الزام مسترد کردیا سوشل میڈیا انفلونسرز پراجیکٹ کا جواب اس وقت کے وزیراعلیٰ دیں تو بہتر ہوگا، رہنما پی ٹی آئی شائع 26 اکتوبر 2023 01:55pm
خیبر پختونخوا حکومت نے سوشل میڈیا کے نام پر 1100 لوگوں کو بھرتی کیا، عطاء تارڑ عام لوگوں کی نوکریوں پر ڈاکا ڈالنے والوں کو کٹہرے میں لانا چاہیئے، رہنما ن لیگ شائع 25 اکتوبر 2023 07:16pm
9 مئی واقعات میں ملوث پی ٹی آئی کا سابق صوبائی وزیر کمرہ عدالت سے گرفتار مقامی عدالت سےضمانت قبل ازگرفتاری منسوخ ہونےپرگرفتار کیاگیا اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2023 06:27pm
پی ٹی آئی نے 25 ہزار نوجوانوں کو ماہانہ تنخواہ پر پروپیگنڈا کے لیے رکھا، فیاض الحسن مجھے ان کے ایجنڈا کا بخوبی علم تھا، اسی لیے عہدے سے ہٹایا گیا، رہنما آئی پی پی شائع 25 اکتوبر 2023 03:03pm
مراد سعید، عمر ایوب، شبلی فراز سمیت پی ٹی آئی کے 11 رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری ملزمان جہاں نظر آئیں گرفتاری کرکے عدالت پیش کیا جائے،عدالت اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2023 05:00pm
ایک اشتہاری حکومت کے اختیار پر کیسےتبصرہ کر سکتا ہے، مونس الہیٰ کو پنجاب حکومت کا جواب مونس الٰہی نے تنقید کی تھی کہ پنجاب حکومت مجرم کی سزاکیسےمعطل کرسکتی ہے شائع 25 اکتوبر 2023 12:02pm
جبری گمشدگیاں و دیگر معاملات پر پی ٹی آئی کی صدر مملکت سے نوٹس لینے کی استدعا مرکزی سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب خان نے عارف علوی کو خط لکھ دیا شائع 23 اکتوبر 2023 09:15pm
سانحہ 9 مئی کے 3 مقدمات میں 44 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری سانحہ 9 مئی کے 3 مقدمات میں اہم پیشرفت اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2023 05:08pm
انسدادِ دہشتگردی عدالت نے خدیجہ شاہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا خدیجہ شاہ کی درخواست پر آئی جی پنجاب سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب شائع 23 اکتوبر 2023 04:26pm
قتل کیس: کے پی اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر محمود جان کمرہ عدالت سے گرفتار عدالت نے محمود جان کی عبوری ضمانت کی درخواست خارج کردی شائع 23 اکتوبر 2023 01:24pm
غیر شرعی نکاح کیس، وکیل شیر افضل اور نیب پراسیکیوٹر عدالت نہ پہنچ سکے عدالت نے کیس کی سماعت میں 1 بجے تک وقفہ کر دیا شائع 23 اکتوبر 2023 11:45am