اسد عمر کا سیاست سے علیحدگی کا اعلان، پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ریاستی اداروں کے ساتھ تصادم کی پالیسی سے متفق نہیں، اسد عمر اپ ڈیٹ 11 نومبر 2023 08:43pm
میاں اسلم اقبال کے بھائی نے تحریک انصاف سے لاتعلقی کا اعلان کردیا اسلم اقبال کی جگہ پی پی 171 سے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑوں گا، امجد اقبال شائع 10 نومبر 2023 11:16pm
عام انتخابات میں کنگز پارٹی کا وہی حال ہوگا جو 2008 میں ہوا تھا، چیئرمین پیپلزپارٹی ن لیگ اور ایم کیوایم کا اتحاد پیپلز پارٹی کو فائدہ پہنچائے گا، بلاول بھٹو شائع 10 نومبر 2023 06:12pm
فواد چوہدری قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کے الزام میں نیب طلب فواد چوہدری کے خلاف جہلم میں ڈکیتی اور دھمکیاں دینے کا نیا مقدمہ بھی درج اپ ڈیٹ 10 نومبر 2023 08:20pm
اسد قیصر کی درخواست پر اینٹی کرپشن کو نوٹس جاری سابق اسپیکر کو اسد قیصر کو بنی گالہ سے گرفتار کیا گیا تھا شائع 10 نومبر 2023 03:27pm
پی ٹی آئی کا لیڈر کسی سے مخلص نہیں تھا، جو کہتا تھا سب کو رلاؤں گا ، آج خود رو رہا ہے، علیم خان کیا تحریک انصاف کے دور میں نیا پاکستان فرح گوگی بنارہی تھیں، رہنما آئی پی پی اپ ڈیٹ 09 نومبر 2023 05:39pm
تحریک انصاف کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل علی نواز اعوان گرفتار، پی ٹی آئی کا دعویٰ علی نواز کو عدالت کے سامنے پیش کیا جائے، پی ٹی آئی کا مطالبہ اپ ڈیٹ 09 نومبر 2023 07:04pm
پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے صنم جاوید کو متعلقہ انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کرنے کے لیے جسمانی ریمانڈ طلب کیا گیا شائع 09 نومبر 2023 02:41pm
پی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ کی ضمانت منظور، صنم جاوید رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار عدالت نے اشتعال انگیز ٹویٹ کرنے کے کیس میں خدیجہ شاہ کی ضمانت منظور کی اپ ڈیٹ 08 نومبر 2023 09:54pm
تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سیاسی رابطوں کے لئے کمیٹی قائم کردی جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی نے کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 08 نومبر 2023 04:21pm
پیپلزپارٹی کا ن لیگ مخالف اتحاد بنانے کا فیصلہ آصف زرداری پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت سے ہاتھ ملانے کے لئے تیارہیں، ذرائع شائع 08 نومبر 2023 04:09pm
بلے کا انتخابی نشان پی ٹی آئی کو ملے گا یا نہیں، الیکشن کمیشن نے واضح کر دیا کوئی مائنس نہیں ہوگا جو چیرمین پی ٹی آئی ہیں وہی رہیں گے، ترجمان تحریک انصاف اپ ڈیٹ 08 نومبر 2023 01:11pm
میری تجویز نہ ماننے سے پاکستان کو پانچ دس ارب ڈالر کا نقصان ہوا، آصف زرداری ہمارے مخالفین الیکشن میں کھڑے ہوں ہم ان کو ویلکم کہتے ہیں، سابق صدر شائع 07 نومبر 2023 03:22pm
دھوکا دہی کیس میں فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ میں ایک روز کی توسیع اسلام آباد کی مقامی عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، تحریری حکمنامہ جاری اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 02:54pm
نواز شریف کا آصف زرداری سے رابطہ، پی ٹی آئی کی طرف بھی ہاتھ بڑھانے کا فیصلہ سیاسی جماعتوں کے ایک دوسرے پر ناجائز اعتراض نہ کرنے کی تجویز اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 08:13am
اشتعال انگیز ٹویٹ کیس: خدیجہ شاہ کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے سے ریکارڈ طلب خدیجہ شاہ پر نو مئی کو اشتعال انگیز ٹویٹ کرنے کا الزام ہے شائع 06 نومبر 2023 10:15am
چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کی ضمانت کی درخواستیں ایک ساتھ سماعت کے لئے مقرر عمران خان نے 3 اور شاہ محمود نے ایک درخواست ضمانت دائر کی تھی شائع 06 نومبر 2023 10:04am
فواد چوہدری 2 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے فواد چوہدری نے شہری سے نوکری دینے کیلئے 50 لاکھ روپے لیے تھے، پولیس اپ ڈیٹ 05 نومبر 2023 05:12pm
نوازشریف کا ملکی سیاسی قیادت سے مشاورت کا فیصلہ تحریک انصاف کے وفد کو بھی مدعو کرنے کی تجویز دی گئی ہے، ذرائع ن لیگ اپ ڈیٹ 05 نومبر 2023 06:23pm
مانسہرہ میں پی ٹی آئی کا اسٹیج اکھاڑ دیا گیا تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن کا این اوسی مسترد شائع 05 نومبر 2023 10:28am
پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر بھی سیاست، ن لیگ اور پی ٹی آئی کے ایک دوسرے پر الزامات پی ٹی آئی نے شہباز شریف کے ویڈیو پیغام پر ردعمل جاری کردیا شائع 04 نومبر 2023 11:36pm
اسد قیصر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا یہ عدالت اسد قیصر کی ضمانت نہیں دے سکتی، جوڈیشل مجسٹریٹ قدرت اللہ اپ ڈیٹ 04 نومبر 2023 01:38pm
پاکستان میں کچھ بھی وقت پر نہیں ہوتا، عمران خان الیکشن لڑتے نظر نہیں آرہے، فیصل واوڈا مجھے کورٹ نے بلایا تو پاکستان میں بحران آجائے گا، سینئر سیاستدان شائع 03 نومبر 2023 10:01pm
چئیرمین پی ٹی آئی ملک کے ساتھ مخلص نہیں تھے، پرویز خٹک چئیرمین پی ٹی آئی نے عوام کو تبدیلی کے نام پر دھوکا دیا ہے، سربراہ پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین شائع 03 نومبر 2023 09:39pm
چیف الیکشن کمشنر کیخلاف پی ٹی آئی کا بیان حقائق کے منافی ہے، ترجمان الیکشن کمیشن چیف الیکشن کمشنر نہ پہلے اور نہ اب کسی حکومت کے دباؤ میں آئے، ترجمان شائع 03 نومبر 2023 08:46pm
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اسلام آباد سے گرفتار پی ٹی آئی رہنما کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کیا گیا اپ ڈیٹ 03 نومبر 2023 09:22pm
پاکستان تحریک انصاف کا 4 میڈیا اینکرز کے بائیکاٹ کا فیصلہ کارکن انتخابات میں شرکت کیلئے تیاریوں کا باضابطہ آغاز کریں، تحریک انصاف اپ ڈیٹ 03 نومبر 2023 08:16pm
مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کا عام انتخابات کی تاریخ کے اعلان کا خیر مقدم ماضی میں جو ہوا اس کو بھول کر ساری توجہ الیکشن کی طرف ہونی چاہیئے، علی ظفر شائع 03 نومبر 2023 06:42pm
اشتعال انگیز ٹویٹ کیس: خدیجہ شاہ کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد لاہور کی مقامی عدالت نے اشتعال انگیز ٹویٹس کے مقدمے میں خدیجہ شاہ کے جسمانی ریمانڈ کی ایف آئی اے کی درخواست مسترد کر... شائع 03 نومبر 2023 03:24pm
حلیم عادل شیخ کی درخواست پر 2 تفتیشی افسران کو شوکاز نوٹس جاری سندھ ہائیکورٹ کا تفتیشی افسران کو وضاحت پیش کرنے کا حکم شائع 02 نومبر 2023 07:24pm