والد کے انتقال پر عمر ایوب نے روپوشی ختم کردی، گوہر ایوب کی نماز جنازہ ادا سابق وزیر خارجہ گوہر ایوب خان جا گزشتہ روز حرکت قلب بند ہونے پر انتقال ہوا اپ ڈیٹ 18 نومبر 2023 04:20pm
سابق اسپیکر قومی اسمبلی گوہر ایوب طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے گوہر ایوب کی نماز جنازہ کل ہری پور میں ادا کی جائے گی شائع 17 نومبر 2023 11:15pm
9 مئی کے بعد پی ٹی آئی کا پہلا ورکرز کنونشن، مقدمے کا خدشہ درست ثابت نہیں ہوا چارسدہ میں تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن ایڈووکیٹ شیر افضل مروت کی خصوصی شرکت اپ ڈیٹ 17 نومبر 2023 11:43pm
مونس الٰہی کی گرفتاری تک ناقابل ضمانت وارنٹ برقرار رہیں گے، عدالتی فیصلہ جاری کرپشن کے الزام میں مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری شائع 17 نومبر 2023 05:12pm
عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ بنانا غلط تھا، فرح گوگی کا پی ٹی آئی سے تعلق نہیں، زلفی بخاری فرح گوگی کو سخت سے سخت سزا ملنی چاہئے، زلفی بخاری شائع 17 نومبر 2023 03:04pm
190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں عمران خان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، نیب کے حوالے نیب نے جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے ڈھائی گھنٹے تک تفتیش کی، جیل ذرائع اپ ڈیٹ 18 نومبر 2023 08:51pm
چیئرمین تحریک انصاف کی اپیلیں سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کرے گا شائع 16 نومبر 2023 11:46pm
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل اگر عوام نے فیصلہ نہیں کرنا تو الیکشن کی کیا ضرورت ہے، اسد قیصر شائع 16 نومبر 2023 04:37pm
9 مئی: پشاور میں پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے سمیت 23 ملزمان پر فرد جرم عائد تمام ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا اپ ڈیٹ 16 نومبر 2023 05:08pm
آئین صدر کو انتظامی اقدامات کی اجازت نہیں دیتا، فوج عمران مصالحت کی کوششیں کئی وجوہات سے ناکام ہوئیں، علوی نوازشریف وزیراعظم منتخب ہوئے تو حلف کا تقاضا پورا کروں گا، صدر مملکت اپ ڈیٹ 16 نومبر 2023 07:12pm
خدا کی قسم مجھے آج تک کسی نے پریس کانفرنس کا نہیں کہا، پرویز الٰہی چیئرمین پی ٹی آئی میرے ساتھ والے سیل میں ہیں، صدر تحریک انصاف شائع 16 نومبر 2023 01:24pm
خواتین کو نشانہ بنانے پر نواز شریف ہدف تنقید بن گئے گزشتہ ماہ بھی سابق وزیراعظم پر خواتین کو نشانہ بنانے پر تنقید کی گئی تھی شائع 16 نومبر 2023 09:18am
خصوصی عدالت 4 ہفتوں میں سائفر کیس کا ٹرائل مکمل کرے، اسلام آباد ہائیکورٹ تحریری فیصلہ جاری سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کا جیل ٹرائل روکنے کا تحریری حکمنامہ جاری اپ ڈیٹ 15 نومبر 2023 08:51pm
ن لیگ میں شمولیت، ’باپ کے تمام بیٹے نکمے ہیں‘ مریم اور شہباز بی اے پی پر تنقید کرتے تھے، یہ ن لیگ کے نظریہ کی کمزوری ہے، مصطفیٰ نواز کھوکھر شائع 14 نومبر 2023 09:27pm
190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں رکھنے کا حکم سنایا شائع 14 نومبر 2023 08:46pm
دہشت گردی کے 3 مقدمات: عمران خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ عمران خان کے خلاف مقدمات تھانہ بہارہ کہو اور تھانہ کھنہ میں 14 مارچ کو درج ہوئے تھے شائع 14 نومبر 2023 01:29pm
خصوصی عدالتوں کو سائفر کیس کی سماعت روکنے کا حکم اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکم امتناع جاری کردیا اپ ڈیٹ 14 نومبر 2023 06:46pm
5 ڈپٹی کمشنرز کو پی ٹی آئی کے جلسوں کی درخواست پر فیصلہ کرنے کی ہدایت آئین کے مطابق سیاسی سرگرمیاں کرنا سیاسی جماعتوں کا حق ہے، لاہور ہائی کورٹ شائع 14 نومبر 2023 11:01am
سابق اسپیکر اسد قیصر 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے اسد قیصر پر میڈیکل کالج صوابی کیلئے آلات کی خریداری میں کرپشن کا الزام ہے شائع 14 نومبر 2023 10:50am
عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس: یاسمین راشد کی درخواست پر وکلاء حتمی دلائل کیلئے طلب عدالت نے سماعت 16 نومبر تک ملتوی کردی شائع 13 نومبر 2023 10:29pm
پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گرگئی، سابق رکن قومی اسمبلی کا پارٹی سے علیحدگی کا اعلان سردار ذوالفقار علی خان کا آئندہ انتخابات آزاد حیثیت میں لڑنے کا اعلان شائع 13 نومبر 2023 08:49pm
190 ملین پاؤنڈ، القادر ٹرسٹ کیس: بشریٰ بی بی کو 11 سوالوں کے جوابات جمع کرانے کی ہدایت نیب راولپنڈی کی تحقیقاتی ٹیم کی بشریٰ بی بی سے تفتیش، 11 سوالوں پر مشتمل سوالنامہ فراہم کیا شائع 13 نومبر 2023 05:58pm
توشہ خانہ اور190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کے وارنٹ، نیب نے اڈیالہ جیل میں گرفتاری ڈال دی جیل سپریٹنڈنٹ کو وارنٹ تعمیل کیلئے اقدامات کا حکم اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 11:13pm
کک بیکس وصولی کیس: پی ٹی آئی رہنما مونس الہیٰ اشتہاری قرار مونس الہیٰ کی جائیدادیں ضبط کرنے کی کارروائی کا آغاز اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 04:32pm
نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا ارشد حسین نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں، پی ٹی آئی کا یو ٹرن گورنر حاجی غلام علی نے نئی کابینہ سے حلف لیا اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 06:01pm
عمران خان، فواد کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کا مقدمہ بھی جیل میں چلانے کا عندیہ الیکشن کمیشن نے کیسز کی سماعت 6 دسمبرتک ملتوی کردیں اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 11:33am
پی ٹی آئی نے پی ڈی ایم کی حکومتی کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کردیا پی ٹی آئی نے اپنی حکومت کی ساڑھے 3 سالہ معاشی کارکردگی کا جائزہ بھی پیش کیا شائع 12 نومبر 2023 08:13pm
فرح گوگی غیرمعروف ملک وانوآتو کے خُفیہ پاسپورٹ پر سفرکرتی رہیں لوٹی ہوئی دولت چھپانے اورمنی لانڈرنگ کیلئے خفیہ پاسپورٹ بنوایا گیا، ہوشربا انکشافات اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 11:19am
الیکشن کمیشن قبل ازانتخابات دھاندلی کامنصوبہ بنا رہا ہے، تحریک انصاف کا دعویٰ افسران کودھاندلی پر خصوصی طور پر نوازا جائے گا، پی ٹی آئی شائع 12 نومبر 2023 10:16am
لیول پلیئنگ فیلڈ نہ دینے میں نگراں حکومت اور الیکشن کمیشن کا کردار ہے، تحریک انصاف پی ٹی آئی تمام تر مشکلات کے باوجود پُرامن جدوجہد جاری رکھے گی، ترجمان پی ٹی آئی شائع 11 نومبر 2023 07:24pm