پی ٹی آئی کی رہنما ایمان طاہر پشاور ہائی کورٹ کے باہر سے گرفتار ایمان طاہر سابق پی ٹی آئی ایم این اے طاہر صادق کی بیٹی ہیں شائع 03 جنوری 2024 03:26pm
چئیرمین پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف پروگرام کی حمایت واپسی کے بیان کی تردید کردی آئی ایم ایف کے نمائندوں سے منگل کو نہ ملاقات ہوئی نہ ہی ایسا بیان دیا، بیرسٹر گوہر اپ ڈیٹ 03 جنوری 2024 02:17pm
چیف جسٹس نام کے ساتھ ’سردار‘ لگانے پر لطیف کھوسہ پر برہم سرداری نظام ختم ہوچکا ہے یہ سردار نواب عدالت میں نہیں چلے گا، چیف جسٹس شائع 03 جنوری 2024 12:55pm
پی ٹی آئی کے 668 ٹاپ لیڈر شپ کے کاغذات مسترد ہوئے، سپریم کورٹ میں دستاویز جمع پی ٹی آئی ویڈیو ثبوت بھی سپریم کورٹ میں دوران سماعت پیش کرے گی۔ شائع 03 جنوری 2024 11:58am
میرٹ کے خلاف تقرری پر یاسمین راشد اور ان کی بیٹی کے خلاف نیا مقدمہ درج سابق وزیرصحت نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرکے بیٹی کو ملازمت دلوائی، ترجمان اینٹی کرپشن شائع 02 جنوری 2024 08:23pm
حسان نیازی فرار کیس: علی زیدی اور حلیم عادل شیخ پر فرد جرم عائد عدالت نے آئندہ سماعت پر کیس کے گواہان کو طلب کرلیا شائع 02 جنوری 2024 08:14pm
پی ٹی آئی کو انتخابی نشان سے لے کر ہر معاملے میں ریلیف مل رہا ہے، سابق وزیر قانون پی ٹی آئی کے حق میں فیصلے آرہے ہیں نجانے وہ کس طرح کی لیول پلیئنگ فیلڈ چاہتے ہیں، اعظم نذیر تارڑ شائع 02 جنوری 2024 07:56pm
تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے ملک شفیع اللہ گرفتار شفیع اللہ دارالقضاء سوات جارہے تھے شائع 02 جنوری 2024 04:31pm
2 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کا کیس: شہریار آفریدی نے بائیو میٹرک تصدیق کرالی عدالت نے درخواستوں پر کل تک اعتراضات دور کرنے کی ہدایت کردی شائع 02 جنوری 2024 04:30pm
”موجودہ پی ٹی آئی پیپلزپارٹی کا گروپ ہے“ بیرسٹر علی گوہر، شاہ محمود قریشی، بابراعوان اور لطیف کھوسہ پیپلز پارٹی میں تھے شائع 01 جنوری 2024 09:15pm
پی ٹی آئی کی صنم جاوید کے ریمانڈ میں توسیع، لباس موضوع بحث بن گیا ملزمہ کو منگل کو انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت اپ ڈیٹ 01 جنوری 2024 08:33pm
خرم لطیف کھوسہ کو رہا کرنے کا حکم عدالت کاخرم لطیف کھوسہ کےخلاف درج ایف آئی آرخارج کرنےکاحکم اپ ڈیٹ 01 جنوری 2024 09:55pm
بانی پی ٹی آئی کو نہ نکالا جاتا تو ملک دیوالیہ ہوجاتا، حمزہ شہباز ہمارے دور حکومت میں مہنگائی نہیں تھی، رہنما ن لیگ اپ ڈیٹ 01 جنوری 2024 08:36pm
پولیس حکام نے جمشید دستی کے الزامات کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دے دیا جمشید دستی کی رہائش گاہ پر کسی قسم کا ریڈ نہیں کیا گیا، ایس ایچ او تھانہ سٹی شائع 01 جنوری 2024 05:49pm
سپریم کورٹ: لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت کرے گا شائع 01 جنوری 2024 05:02pm
عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کے لئے مقرر ممبرالیکشن کمیشن نثاردرانی توہین الیکشن کمیشن کیس پر سماعت کریں گے شائع 01 جنوری 2024 03:26pm
انتخابی امیدواران کے تجویز اور تائید کنندہ کو ہراساں کیے جانے پر فیصلہ محفوظ کیا پولیس افسران پر ایف آئی آر ہونی چاہیے؟ عدالت کا اسفسار اپ ڈیٹ 01 جنوری 2024 01:52pm
عدالت کا پی ٹی آئی رہنما عمر ڈار کو آج ہی بازیاب کرانے کا حکم کچھ دیر بعد عمر ڈار کی بازیابی کی درخواست پر سماعت ہوگی اپ ڈیٹ 01 جنوری 2024 02:08pm
’نوازشریف کو ائر پورٹ تو اتارا جاسکتا ہے، لوگوں کے دلوں میں نہیں‘ جس کو اٹھا کر لائے تھے وہ باہر ہی نہیں نکلتا، بابر اعوان شائع 01 جنوری 2024 11:15am
پی ٹی آئی نے برطانیہ کے نمبر سے نیا واٹس ایپ اکاؤنٹ بنالیا واٹس ایپ اکائونٹ کے ذریعے قبل از انتخابات دھاندلی کے شواہد جمع کیے جائیں گے شائع 01 جنوری 2024 10:14am
لاہور اور میانوالی سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے عام انتخابات کے لیے مختلف اہم شخصیات کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے شائع 30 دسمبر 2023 07:41pm
مجھ سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کے کاغذات نوازشریف کو وزیر اعظم بنانے کیلئے مسترد کیے گئے، اسد قیصر فیصلوں کے خلاف ہم عدالت جائیں گے اور قانونی جنگ لڑیں گے، پی ٹی آئی رہنما شائع 30 دسمبر 2023 06:37pm
شاہ محمود کے ساتھ جو ہوا اس کی مذمت کرتے ہیں، فیصل کریم کنڈی اگر کسی سرکاری کو سیاست کا شوق ہے تو وردی اتار کر میدان میں آجائے، پی پی رہنما شائع 30 دسمبر 2023 01:43pm
صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات کی سماعت، آر او نے میڈیا کا داخلہ بند کردیا ریٹرنگ افسر کے کمرے کے باہر پولیس اور پرائیویٹ عملہ موجود ہے۔ شائع 30 دسمبر 2023 12:44pm
فیکٹ چیک: مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کو ووٹرز نے تشدد کا نشانہ بنایا؟ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لوگوں کا ہجوم جاوید لطیف کا پیچھا کر رہا ہے شائع 29 دسمبر 2023 07:58pm
سوات: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 4 سے مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد پی ٹی آئی کے اہم رہنما سہیل سلطان ایڈوکیٹ نے کاغذات مسترد ہونے کی تصدیق کردی اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2023 11:19am
الیکشن کمیشن کے پاس انٹرا پارٹی الیکشن کے معاملات دیکھنے کا اختیار نہیں، بیرسٹر گوہر انتخابی نشان واپس لینے کا مطلب پارٹی ختم کرنا ہے، پریس کانفرنس، سپریم کورٹ نے نواز شریف کو تاحیات نااہل قرار دیا ہے، لطیف کھوسہ اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2023 10:20pm
پی ٹی آئی خواتین کی مخصوص نشستوں کی فہرست جاری نہ کرنے کا اقدام چیلنج الیکشن کمیشن کا یہ اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چلینج کیا گیا ہے۔ شائع 29 دسمبر 2023 02:05pm
الیکشن کمیشن: پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات معطلی کالعدم قرار کیخلاف ڈویژنل بینچ جانے کا فیصلہ پشاورہائی کورٹ کا فیصلہ کمیشن کے اختیارات میں مداخلت ہے، ای سی پی میں بریفنگ اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2023 02:29pm
بشری بی بی کی خاص ملاقاتوں کا علم نہیں، تصدیق تردید نہیں کرسکتا، لطیف کھوسہ بانی تحریک انصاف کسی نان اسٹیٹ ایکٹر کی مداخلت نہیں چاہتے، وکیل پی ٹی آئی شائع 28 دسمبر 2023 05:14pm