Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
بدھ 04 فروری 2026
تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل دلچسپ و عجیب بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
دلچسپ و عجیب
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
دلچسپ و عجیب
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

کیا تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشستوں سے محروم کردی گئی؟

کیا تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشستوں سے محروم کردی گئی؟

الیکشن کمیشن میں 8 جماعتوں کی ترجیحی فہرستون پر کارروائی شروع
اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2023 01:49pm
چھینے گئے کاغذات نامزدگی جج نے واپس منگوا دیے، پی ٹی آئی وکیل

چھینے گئے کاغذات نامزدگی جج نے واپس منگوا دیے، پی ٹی آئی وکیل

ایس ایچ او تحریک انصاف کے امیدوار کے کاغذات نامزدگی لے کر فرار، عدالتی حکم پر ایک گھنٹے میں واپسی ہوئی: وکیل
اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2023 03:02pm
”بلے کا نشان نہ ملنے سے تحریک انصاف کو بہت زیادہ نقصان ہوگا“

”بلے کا نشان نہ ملنے سے تحریک انصاف کو بہت زیادہ نقصان ہوگا“

عوام نشان دیکھ کر ووٹ ڈالتے ہیں، انہیں یہ بھی علم نہیں ہوتا کہ ان کے حلقے سے کون امیدوار ہے
اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2023 10:27pm
پی ٹی آئی رہنما پولیس تشدد سے زخمی ہوئے یا حادثے میں

پی ٹی آئی رہنما پولیس تشدد سے زخمی ہوئے یا حادثے میں

نواز لیگ کے حامیوں نے بلال ورک کے حادثہ میں زخمی ہونے کا دعویٰ کیا ہے اور ’ثبوت‘ بھی پیش کیے ہیں۔
اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2023 01:28pm
جتنے گواہ آئے عجلت میں بیان لیے، اوپن ٹرائل میں پک اینڈ چوز نہیں ہوسکتا، مہر بانو قریشی

جتنے گواہ آئے عجلت میں بیان لیے، اوپن ٹرائل میں پک اینڈ چوز نہیں ہوسکتا، مہر بانو قریشی

استغاثہ کے 28گواہان ہیں، 2 کا بیان اور جرح ہو چکی ہے،پراسیکیوٹرز شاہ خاو
شائع 23 دسمبر 2023 08:35pm
پی ٹی آئی کے حق میں ہیومن رائٹس کمیشن کا اہم بیان

پی ٹی آئی کے حق میں ہیومن رائٹس کمیشن کا اہم بیان

تشویش ہے جماعت کو اپنی پسند کا انتخابی نشان بھی نہیں دیا گیا، ایچ آر سی پی
شائع 23 دسمبر 2023 07:02pm
عمران خان کیلئے امریکا اور برطانیہ میں کیسز دائر کرنے کی بھرپور تیار کرلی

عمران خان کیلئے امریکا اور برطانیہ میں کیسز دائر کرنے کی بھرپور تیار کرلی

میں ابھی اس بارے میں نہیں بتاسکتی لیکن امریکا اور برطانیہ میں کیسز دائر ہوں گے، علیمہ خان
شائع 23 دسمبر 2023 06:43pm
پاکستان میں انتخابات کون جیتے گا، مصنوعی ذہانت نے جواب دے دیا

پاکستان میں انتخابات کون جیتے گا، مصنوعی ذہانت نے جواب دے دیا

آئندہ عام انتخابات کیلئے مختلف سیاسی جماعتیں اپنی کامیابی کا دعویٰ کررہی ہیں
اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2023 07:11pm
ہم عوام پاکستان پارٹی نے بلے کا نشان مانگ لیا

ہم عوام پاکستان پارٹی نے بلے کا نشان مانگ لیا

الیکشن کمیشن ہماری پہلے سے جمع درخواست کو منظور کرے، اختر زمان
شائع 23 دسمبر 2023 05:17pm
پی ٹی آئی نے شاہ رخ خان کی فلم کو اپنی سیاسی مہم کیلئے استعمال کر لیا

پی ٹی آئی نے شاہ رخ خان کی فلم کو اپنی سیاسی مہم کیلئے استعمال کر لیا

'شاہ رخ خان پر پی ٹی آئی کیلئے مہم چلانے پر مقدمہ ہونا چاہیے'
شائع 23 دسمبر 2023 02:54pm
بلّا چھن جانے پر پی ٹی آئی کو مخصوص نشستوں پر بھاری نقصان

بلّا چھن جانے پر پی ٹی آئی کو مخصوص نشستوں پر بھاری نقصان

نشان واپس نہ ملا تو قومی اسمبلی بھی ہاتھ سے جائے گی اور سینیٹ بھی
شائع 23 دسمبر 2023 11:06am
پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن فیصلے کے خلاف عدالت سے رجوع کا فیصلہ مؤخر کردیا

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن فیصلے کے خلاف عدالت سے رجوع کا فیصلہ مؤخر کردیا

الیکشن کمیشن کے فیصلے کی تصدیق شدہ کاپی نہ ہونے کی وجہ سےعدالت اعتراض اٹھا سکتی ہے، ذرائع
اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2023 01:27pm
بلے کا نشان چھننے سے پی ٹی آئی کو کوئی فرق نہیں پڑے گا، بین الاقوامی تجزیہ کار

بلے کا نشان چھننے سے پی ٹی آئی کو کوئی فرق نہیں پڑے گا، بین الاقوامی تجزیہ کار

الیکشن کمیشن کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی الیکشن ایکٹ کے تحت انٹراپارٹی انتخابات کرانے میں ناکام رہی۔
شائع 23 دسمبر 2023 08:15am
آصف زرداری سے فیصل واوڈا کی اہم ملاقات، سیاسی صورتحال اور عام انتخابات پر تبادلہ خیال

آصف زرداری سے فیصل واوڈا کی اہم ملاقات، سیاسی صورتحال اور عام انتخابات پر تبادلہ خیال

ملاقات میں سیاسی حالات اور آئندہ عام انتخابات سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
شائع 22 دسمبر 2023 11:41pm
لاہور ہائیکورٹ کی حسان نیازی سے الیکشن کے کاغذات نامزدگی پر دستخط کرانے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی حسان نیازی سے الیکشن کے کاغذات نامزدگی پر دستخط کرانے کی ہدایت

سرکاری وکیل نے اعتراف کیا کہ حسان نیازی سزا یافتہ نہیں،وہ الیکشن میں حصہ لے سکتے ہیں، تحریری فیصلہ
اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 11:27pm
توشہ خانہ، 190 ملین پاؤنڈ کیس میں دائر حالیہ 2 ریفرنسز کی پیروی کیلئے 5 رکنی پراسیکیوشن ٹیم تشکیل

توشہ خانہ، 190 ملین پاؤنڈ کیس میں دائر حالیہ 2 ریفرنسز کی پیروی کیلئے 5 رکنی پراسیکیوشن ٹیم تشکیل

5 رکنی پراسیکیوشن ٹیم کی سربراہی سردار مظفر عباسی کریں گے، نیب ذرائع
اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 08:39pm
نور الحق قادری کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور

نور الحق قادری کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور

سابق وفاقی وزیر پر 9 مئی واقعات میں مبینہ طور ملوث ہونے کی ایف آئی آر درج تھی
شائع 22 دسمبر 2023 01:00pm
تحریک انصاف کا رہنماؤں کے گھروں پر چھاپوں کا الزام، ویڈیوز شیئر کردیں

تحریک انصاف کا رہنماؤں کے گھروں پر چھاپوں کا الزام، ویڈیوز شیئر کردیں

اعجاز چوہدری کے کاغذات نامزدگی بھی چھین لیے گئے، ذرائع
اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 01:17pm
بیرسٹرگوہر کا اتنا تجربہ نہیں، عمران کے بعد پارٹی عہدہ میرے پاس ہے، لطیف کھوسہ

بیرسٹرگوہر کا اتنا تجربہ نہیں، عمران کے بعد پارٹی عہدہ میرے پاس ہے، لطیف کھوسہ

توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جارہے ہیں، رہنما پی ٹی آئی
اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 11:38am
پیپلزپارٹی نے آواز بلند کردی۔’بلے کا انتخابی نشان نہ ملنے پر پی ٹی آئی کو نقصان ہوگا‘

پیپلزپارٹی نے آواز بلند کردی۔’بلے کا انتخابی نشان نہ ملنے پر پی ٹی آئی کو نقصان ہوگا‘

لگتا ہے کہ پی ٹی آئی کو بلے کا نشان نہیں ملے گا، محمود مولوی
شائع 21 دسمبر 2023 11:43pm
پی ٹی آئی بھاری اکثریت سے الیکشن جیتے گی، اسد قیصر

پی ٹی آئی بھاری اکثریت سے الیکشن جیتے گی، اسد قیصر

یہ الیکشن نہیں بلکہ سلیکشن پلس ہے، سابق اسپیکر قومی اسمبلی
شائع 21 دسمبر 2023 08:20pm
سرگودھا : ریٹرننگ آفیسر کے دفتر میں لیگی اور پی ٹی آئی کارکنان میں تصادم، تھپڑوں اور مکوں کی بارش

سرگودھا : ریٹرننگ آفیسر کے دفتر میں لیگی اور پی ٹی آئی کارکنان میں تصادم، تھپڑوں اور مکوں کی بارش

تحریک انصاف کے کارکنان نے محسن شاہ نواز رانجھا کی گاڑی کو روک لیا
شائع 21 دسمبر 2023 07:44pm
عمران خان نے 3 حلقوں کے لئے کاغذات نامزدگی پر دستخط کردیئے، اڈیالہ جیل میں ’غائب‘ وکیل سامنے آگیا

عمران خان نے 3 حلقوں کے لئے کاغذات نامزدگی پر دستخط کردیئے، اڈیالہ جیل میں ’غائب‘ وکیل سامنے آگیا

چکوال اور سیالکوٹ میں پی ٹی آئی امیدوار کاغذات جمع کراتے ہوئے گرفتار
اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2023 08:08pm
لیول پلیئنگ فیلڈ کیلئے پی ٹی آئی کی سپریم کورٹ میں اہم درخواست

لیول پلیئنگ فیلڈ کیلئے پی ٹی آئی کی سپریم کورٹ میں اہم درخواست

الیکشن کمیشن اور لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کے بعد اقدام
شائع 21 دسمبر 2023 04:31pm
پی ٹی آئی نے نئی انتخابی حکمت عملی کا اعلان کردیا

پی ٹی آئی نے نئی انتخابی حکمت عملی کا اعلان کردیا

پی ٹی آئی کے زیادہ سے زیادہ کارکنوں کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی ہدایت
شائع 21 دسمبر 2023 01:07pm
غیر قانونی بھرتیوں کا کیس: پرویز الٰہی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

غیر قانونی بھرتیوں کا کیس: پرویز الٰہی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

پرویزالٰہی کوجوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر لاہور کی ضلع کشہری پیش نہیں کیا گیا
شائع 21 دسمبر 2023 11:55am
نصیر اللہ خان تحریک انصاف چھوڑ کر پی ٹی آئی پی میں شامل

نصیر اللہ خان تحریک انصاف چھوڑ کر پی ٹی آئی پی میں شامل

نصیراللہ خان جنوبی وزیرستان سے 2018 میں پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے تھے
شائع 21 دسمبر 2023 11:07am
امیدواروں سے کاغذات نامزدگی چھینے جا رہے ہیں، پی ٹی آئی نے ’ثبوت‘ جمع کرادیئے

امیدواروں سے کاغذات نامزدگی چھینے جا رہے ہیں، پی ٹی آئی نے ’ثبوت‘ جمع کرادیئے

لاہور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا
اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2023 02:43pm
حماد ، زرتاج گل، فرخ حبیب سمیت روپوش پی ٹی آئی رہنماؤں کی تلاش تیز

حماد ، زرتاج گل، فرخ حبیب سمیت روپوش پی ٹی آئی رہنماؤں کی تلاش تیز

راولپنڈی پولیس نے انسداد دہشت گردی عدالت سے رجوع کرلیا
اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 05:22pm
حسان نیازی کا عام انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ

حسان نیازی کا عام انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ

حسان نیازی نااہل ہیں اور نہ ہی سزا یافتہ، وہ اس وقت زیرِ حراست ہیں، لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں مؤقف
شائع 20 دسمبر 2023 02:58pm
  • « پچھلا صفحہ
  • 1
  • …
  • 23
  • 24
  • 25
  • 26
  • 27
  • 28
  • 29
  • 30
  • …
  • 122
  • ١گلا صفحہ »

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

کم خرچ زیادہ منافع، ہوم کچن سے لاکھوں کمائیں

کم خرچ زیادہ منافع، ہوم کچن سے لاکھوں کمائیں

تنہائی کا حل، جذبات رکھنے والے اے آئی کھلونے

تنہائی کا حل، جذبات رکھنے والے اے آئی کھلونے

جیفری ایپسٹین کون تھا؟

جیفری ایپسٹین کون تھا؟

ٹک ٹاک کے متبادل کی دھوم

ٹک ٹاک کے متبادل کی دھوم

دو سال کے بچے کا اسنوکر میں عالمی ریکارڈ

دو سال کے بچے کا اسنوکر میں عالمی ریکارڈ

تازہ ترین

کسی بھی دہشت گرد اور اس کے سہولت کار کو کسی صورت نہیں بخشا جائے گا: فیلڈ مارشل

کسی بھی دہشت گرد اور اس کے سہولت کار کو کسی صورت نہیں بخشا جائے گا: فیلڈ مارشل

مشرقی ہمسایہ اور خوارج ترقی کی راہ میں کانٹا بننا چاہتے ہیں: وزیراعظم

مشرقی ہمسایہ اور خوارج ترقی کی راہ میں کانٹا بننا چاہتے ہیں: وزیراعظم

امریکی اور چینی صدور میں ٹیلی فونک رابطہ، مستقبل کے مذاکرات پر تبادلہ خیال

امریکی اور چینی صدور میں ٹیلی فونک رابطہ، مستقبل کے مذاکرات پر تبادلہ خیال

ایران، امریکا بات چیت کا مقام تبدیل، مذاکرات اب عمان میں ہوں گے

ایران، امریکا بات چیت کا مقام تبدیل، مذاکرات اب عمان میں ہوں گے

سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات: جسٹس آغا فیصل جوڈیشل کمیشن کے جج نامزد

سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات: جسٹس آغا فیصل جوڈیشل کمیشن کے جج نامزد

بسنت: بہار کی آمد سے شروع ہونے والا تہوار پتنگ بازی تک کیسے پہنچا؟

بسنت: بہار کی آمد سے شروع ہونے والا تہوار پتنگ بازی تک کیسے پہنچا؟

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آئی سی سی کا پاکستان کو منانے کے لیے بیک چینل رابطے کا فیصلہ، ذرائع

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آئی سی سی کا پاکستان کو منانے کے لیے بیک چینل رابطے کا فیصلہ، ذرائع

Aaj News Aaj News
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2026 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.