رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی فہرست جاری ، پی ٹی آئی کا نام شامل گزشتہ ہفتے الیکشن کمیشن نے13جماعتوں کوڈی لسٹ کردیا تھا اپ ڈیٹ 16 جنوری 2024 11:22pm
شیر افضل ڈٹ گئے، سندھ میں انتخابی مہم جاری رکھنے کا اعلان پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر کا اظہار برہمی، حامد خان اور رؤف حسن کو چیلنج اپ ڈیٹ 16 جنوری 2024 11:09pm
صنم جاوید عدالت میں پیش ، جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 2 ہفتوں کی توسیع پی ٹی آئی کارکن نے جیل سےمریم کے مقابلے پر الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے شائع 16 جنوری 2024 01:19pm
شیرانی گروپ سے الحاق رؤف حسن نے ختم کیا ، شیر افضل مروت مولانا گل نصیب نے پی ٹی آئی سے بلّے کے نشان کی واپسی قانونی فیصلہ قرار دیا تھا۔ شائع 16 جنوری 2024 12:49pm
شاہ محمود کے دعوے کے جواب میں عمران اسماعیل نے بڑا الزام عائد کردیا عمران اسماعیل نے اڈیالہ جیل میں ہونے والی ملاقات کی تصدیق کی شائع 16 جنوری 2024 12:11pm
عمران خان نے جیل ٹرائل اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا توشہ خانہ اور 190 ملین پاونڈز کیس میں جیل ٹرائل کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر شائع 16 جنوری 2024 11:11am
سپریم کورٹ کے فیصلے پر ہیومن رائٹس کمیشن نے تشویش ظاہر کردی سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی سے انتخابی نشان واپس لینے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو برقرار رکھا تھا شائع 15 جنوری 2024 10:48pm
شرجیل میمن نے تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن) پر تنقید کے نشتر چلادیے الیکشن میں مقابلہ لاڈلا ون اور ٹو کے درمیان ہے، شائع 15 جنوری 2024 10:28pm
بینظیر کا مقدمہ انٹراپارٹی الیکشن کا نہیں تھا، تاج حیدر نے احمد اویس کو جھٹلا دیا بدقسمتی سے پی ٹی آئی نے ہمیشہ قانون کو جوتے کی نوک پر رکھا، رہنما پیپلز پارٹی شائع 15 جنوری 2024 10:04pm
عامر میر نے لطیف کھوسہ کے حکومت پنجاب پر لگائے الزامات کو جھوٹ قرار دے دیا لطیف کھوسہ بھی اپنے کپتان کی طرح جھوٹے بولتے ہیں، نگراں وزیراطلاعات پنجاب شائع 15 جنوری 2024 07:57pm
غیر شرعی نکاح کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم کی کارروائی کل تک مؤخر عدالت نے وکلاء کی یقین دہانی پر بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی شائع 15 جنوری 2024 06:34pm
جب ہم سے فیلڈ ہی چھین لی گئی تو پھر لیول پلیئنگ فیلڈ کی کیا بات کریں، لطیف کھوسہ سپریم کورٹ نے رات میں جا کر فیصلہ دیا کہ بلا چھین لیا گیا، رہنما پی ٹی آئی شائع 15 جنوری 2024 06:17pm
فواد چوہدری نے بلے کے سوال پر دوڑ لگا دی جہلم میں تعمیراتی منصوبوں میں خوردبرد کیس میں مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور اپ ڈیٹ 15 جنوری 2024 04:24pm
پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کیخلاف پشاورہائیکورٹ میں دائردرخواست بھی واپس لے لی سپریم کورٹ کے فیصلےکے بعد توہین عدالت کیس غیرموثرہوچکا ہے۔ قانونی ماہرین شائع 15 جنوری 2024 12:50pm
توہین عدالت کیس: پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے خلاف نئی درخواست دائر کردی پی ٹی آئی چیئرمین کی جانب سے درخواست چیف الیکشن کمشنر اور چاروں ممبران کیخلاف دائر کی گئی۔ شائع 15 جنوری 2024 10:05am
لیول پلیئنگ فیلڈ پر پی ٹی آئی وکیل پھٹ پڑے، فیصلہ نہیں ماننا ہے تو نہ مانیں، چیف جسٹس الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست واپس لے لی اپ ڈیٹ 15 جنوری 2024 12:56pm
علی امین گنڈا پور کو بوتل کا نشان ملنے پر سوشل میڈیا پر طوفان پی ٹی آئی رہنما ڈیرہ اسماعیل سے بطور آزاد امیدوار مولانا فضل الرحمان کے مقابل پر ہیں اپ ڈیٹ 15 جنوری 2024 01:54pm
الیکشن میں لیول پلیئنگ فیلڈ ہوتی ہے، کسی کا میڈیا ٹرائل نہیں ہونا چاہیے، جہانگیر ترین الیکشن انشاء اللہ اپنے وقت پر ہوں گے، سربراہ استحکام پاکستان پارٹی پُر امید شائع 14 جنوری 2024 05:42pm
پی ٹی آئی بلے کا انتخابی نشان لینے میں ناکام، ایک اور جماعت نے ’بلا‘ مانگ لیا ہماری درخواست التوا کا شکار ہے، الیکشن کمیشن اب ہمیں بلے کا نشان الاٹ کردے، درخواست شائع 14 جنوری 2024 05:20pm
شیر افضل مروت کا سی ویو پر جلسہ، پی ٹی آئی کراچی کی قیادت پر تنقید جنہوں نے مجھے دعوت دی وہ خود نہیں نکلے، سندھ میں ٹکٹوں کی تقسیم غلط ہوئی، رہنما پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 14 جنوری 2024 07:26pm
پی ٹی آئی کا پلان سی؟ امیدواروں کو ایک جگہ جمع کرنے کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا پارٹی نے نیا اعلان کردیا، ویڈیو جاری اپ ڈیٹ 14 جنوری 2024 08:41pm
پی ٹی ائی سینیٹر بیرون ملک جاتے ہوئے طیارے سے آف لوڈ فلک ناز چترالی کو ایف آئی اے نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایف آئی اے نے روکا شائع 14 جنوری 2024 12:53pm
پی ٹی آئی امیدواروں کے لیے انتخابی مہم مہنگی ہو گئی، سینیٹ میں بھی نقصان پی ٹی آئی کی حمایت سے منتخب امیدوار کسی بھی جماعت میں شامل ہوسکیں گے شائع 14 جنوری 2024 10:26am
کھلی دھاندلی! پی ٹی آئی کے ساتھ جو ہو رہا ہے ن لیگ سے نہیں ہوا، امریکی ماہر مائیکل کوگلمین کا لیگی کارکن کے ساتھ دلچسپ مکالمہ شائع 14 جنوری 2024 10:05am
پی ٹی آئی امیدواروں کو الگ الگ انتخابی نشانات مل گئے بیرسٹرگوہر کو چینک ملی، دیگر کے حصے میں رولر کوسٹر، پیالہ، وکٹ، ٹینس ریکٹ آئے اپ ڈیٹ 14 جنوری 2024 07:46pm
عدالت نے جمہوریت کی سمت درست کی، پی ٹی آئی کو شفاف انٹرا پارٹی الیکشن کروانا ہوگا، اکبر ایس بابر عدالت میں میرے ممبر نہ ہونے کا ثبوت پیش نہ کیا جاسکا، اکبر ایس بابر اپ ڈیٹ 14 جنوری 2024 12:47am
آزاد حیثیت سے الیکشن لڑیں گے، سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظر ثانی اپیل دائر کریں گے، گوہر بلا نہ ملنے پر بھی عمران خان کی آواز پر ووٹ ملیں گے، رہنماء پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 14 جنوری 2024 12:43am
پی ٹی آئی سپریم کورٹ میں کیس ہار گئی، بلے کا نشان واپس لے لیا گیا بلے کا نشان بحال کرنے کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار، الیکشن کمیشن کی اپیل منظور اپ ڈیٹ 14 جنوری 2024 12:12am
سپریم کورٹ میں بلے کے انتخابی نشان سے متعلق کیس کی مکمل سماعت کا احوال سپریم کورٹ نے پشاورہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت مکمل کرلی اپ ڈیٹ 13 جنوری 2024 11:19pm
پی ٹی آئی نظریاتی کے پارٹی ٹکٹس جمع کروانے کے معاملے پر الیکشن کمیشن میں درخواست دائر امیدواروں کو جاری پی ٹی آئی نظریاتی کے سرٹیفکیٹ منظور کیے جائیں، شعیب شاہین شائع 13 جنوری 2024 07:02pm