شہبازگل نے رہائی ملتے ہی پہلی ٹویٹ میں کیا لکھا؟ پی ٹی آئی رہنما کوبغاوت کے مقدمے میں آج ضمانت پررہا کیاگیا ہے شائع 15 ستمبر 2022 12:48pm
اگر ملک میں ڈیم ہوتے تو بارش کا پانی زحمت کی بجائے نعمت بن جاتا: عمران خان چیئرمین پی ٹی آئی نے ٹیلی تھون میں 10 ارب روپے اکٹھے کرنے کا دعویٰ بھی کیا۔ شائع 14 ستمبر 2022 05:58pm
آپ ذمہ دار ہیں؟ عمران خان کا وزیراعظم شہبازشریف سے کڑا سوال لفظی جنگ میں سعد رفیق اور شیریں مزاری بھی کُود پڑے اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2022 11:40am
سینیٹر سیف اللہ نیازی کے گھر چھاپہ، لیپ ٹاپ، فون اور دیگر سامان ضبط کرلیا گیا ایف آئی اے حکام سینیٹر سیف اللہ نیازی کی اہلیہ کا موبائل فون بھی ساتھ لے گئے ۔ شائع 14 ستمبر 2022 12:06am
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی کوئی بات نہیں کی، عمران خان آرمی چیف کی تعیناتی نئے الیکشن تک مؤخر کرنے پر بات کی، پی ٹی آئی چیئرمین اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2022 08:37pm
پی ٹی آئی ارکان کے مرحلہ وار استعفوں کی منظوری، فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج درخواست میں مرحلہ وار استعفوں کی منظوری کو غیرقانونی اور غیر آئینی قرار دینے کی استدعا کی گئی۔ شائع 13 ستمبر 2022 05:40pm
عمران خان کا مقصدالیکشن نہیں، مقدمات ختم کروانا ہے: مریم اورنگزیب وفاقی وزیراطلاعات نے چیئرمین پی ٹی آئی کا مسئلہ جاننے کیلئے 4 آپشنزدے دیے شائع 13 ستمبر 2022 01:13pm
سعودی عرب واقعہ: شیخ رشید ، فواد چوہدری سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت میں توسیع غیرضروری ہراساں نہ کریں، وہ کام نہ کریں جو ہمیشہ سے ہوتے رہے ہیں، چیف جسٹس اطہر من اللہ شائع 13 ستمبر 2022 10:47am
فیکٹ چیک: کیا جنید صفدر جعلی ڈگری کے معاملے میں گرفتار ہوگئے؟ مریم نواز کے بیٹےجنید صفدر کی گرفتاری کی تردید سامنے آگئی شائع 12 ستمبر 2022 10:43pm
الیکشن کمیشن نےغیرتسلی بخش جواب پرعمران خان، فواد چوہدری ،اسد عمر کو طلب کرلیا توہین الیکشن کمیشن کے معاملے پر تینوں رہنما 27 ستمبرکوطلب اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2022 10:16am
ہرجانہ کیس میں عمران خان پر 2 ہزار روپے جرمانہ عائد پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے نے عمران خان کیخلاف 50 کروڑ روپے کا ہرجانہ کیس دائر کیا تھا۔ شائع 12 ستمبر 2022 08:04pm
‘نواز شریف اور الطاف حسین کی طرح عمران خان کو مائنس کرنے کی بازگشت ہے’ پنجاب حکومت اس وقت تک قائم رہے گی جب تک عمران خان چاہیں گے شائع 12 ستمبر 2022 08:03pm
اینٹی کرپشن پنجاب نے شیریں مزاری پر درج مقدمہ خارج کردیا شیریں مزاری پر ڈی جی خان میں اراضی کا ریکارڈ غائب کرنے پر مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ شائع 12 ستمبر 2022 07:47pm
عمران خان نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں اپنا تحریری جواب جمع کرا دیا عمران خان نے توہین کمیشن کیس میں الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار اور نوٹس کوچلینج کردیا۔ شائع 12 ستمبر 2022 07:24pm
امپورٹڈ حکومت کے ہتھکنڈے کسی صورت کامیاب نہیں ہوں گے، عمران خان اجلاس میں پی ٹی آئی کے مہنگائی کیخلاف احتجاج کی تیاریوں پر مختلف تجاویز پر غور کیا گیا۔ شائع 12 ستمبر 2022 06:43pm
الیکشن کمیشن کا 4 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے نئی تاریخوں کا اعلان این اے 157 ملتان، پی پی 139 شیخوپورہ، پی پی 241 بہاولنگر اور پی پی 209 خانیوال میں پولنگ 9 اکتوبر کو ہوگی شائع 12 ستمبر 2022 06:02pm
کسی کی پسند نہ پسند پر عمران خان کو مائنس ون نہیں کیا جاسکتا: اعظم سواتی مائنس ون کا فارمولا پاکستان کے مستقبل کے لئے خطرناک ہے شائع 10 ستمبر 2022 11:32pm
ممنوعہ فنڈنگ: ایف آئی اے نے تحریک انصاف کے 5 رہنماؤں کو طلب کرلیا پی ٹی آئی رہنماؤں میں عاطف خان، جمال انصاری، ارشد داد، سراج احمد اور اظہر طارق شامل ہیں اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2022 11:57pm
دہشتگردی کے مقدمے میں جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کیلئے عمران خان کو ایک اور نوٹس عمران خان شام 5 بجے تھانہ مرگلہ میں جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں شائع 10 ستمبر 2022 05:12pm
ہرجانہ کیس: عمران خان پر جرمانہ عائد عدالت نے التواء مانگنے پر چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف جُرمانہ عائد کردیا شائع 10 ستمبر 2022 12:08pm
پی ٹی آئی کا مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاج کا فیصلہ ایشیا کپ کی طرح پاکستانی سیاست بھی آخری مرحلے میں داخل ہوچکی ہے، فواد چوہدری شائع 09 ستمبر 2022 06:27pm
کل پوری قوم ایک زبان ہو کر نکلے: فواد چوہدری عمران خان کو سیاست سے مائنس کیا گیا تو پاکستان بنانا ری پبلک بن جائے گا اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2022 09:47am
عمران خان کیخلاف کوئی فیصلہ آیا تو پاکستان عدم استحکام کا شکار ہوجائے گا: شاہ محمود قریشی عمران خان بھی افواج پاکستان کو مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2022 05:04pm
دفعہ 144 کی خلاف ورزی: شیخ رشید اور مراد سعید کی ضمانت میں توسیع عدالت نے مراد سعید کی حاضری سے استثنیٰ کی استدعا کو منظور کر لیا۔ شائع 09 ستمبر 2022 01:12pm
استعفیٰ سیاسی مقاصد کیلئے تھا: پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں پر نیا تنازع عمران خان سے اظہار یک جہتی اور سیاسی مقاصد کیلئے دستخط کیے اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2022 03:28pm
عمران نیازی پاکستان کو کمزور کرنے پر تلے ہوئے ہیں، وزیراعظم عمران نیازی نے آئی ایم ایف سے معاہدے کی دھجیاں بکھیریں، شہباز شریف شائع 08 ستمبر 2022 11:46am
لانگ مارچ ہنگامہ آرائی کیس:عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی منظور کرلی۔ اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2022 11:05am
توہین عدالت کیس: عمران خان پر فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ عمران خان نے نشست سے کھڑے ہو کر روسٹرم پر آنے کی استدعا کی، جس پر چیف جسٹس نے جواب دیا کہ ہم نے سب وکلا کے دلائل سن لئےہیں۔ اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2022 06:27pm
پاکستان ایشیا میں ترقی یافتہ ملک تھا مگر کرپشن نے اسے برباد کردیا: عمران خان ہم کوئی بھیڑ بکریاں ہیں جو یہ کہیں گے اور ہم مانتے رہیں گے شائع 07 ستمبر 2022 06:33pm
پی اے سی میں عمران خان کے 9 حلقوں سے ضمنی انتخابات لڑنے کا معاملہ اُٹھ گیا سرکاری ادارے کا نا دہندہ شخص کو نااہل کیا جانا چاہیئے، الیکشن کمیشن مجھ سمیت کسی نادہندہ کو نہ بخشے شائع 07 ستمبر 2022 05:31pm