پی ٹی آئی لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس: عمران خان کی عبوری ضمانت میں 8 روز کی توسیع
عدالت نے تھانہ کوہسار مقدمے کی سماعت بھی 30 جولائی کیلئے مقررکردی جبکہ عمران خان کی حاضری کی استثنیٰ کی درخواست بھی منظور کرلی گئی۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.