پاکستان پی ٹی آئی رہنما کے لانگ مارچ کے حوالے سے حیران کن انکشافات لانگ مارچ کب ہوگا؟ اسٹریٹیجی کیا ہے اور کیا ٹارگیٹ اسلام آباد ہی ہے؟ اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2022 09:29pm
پاکستان عمران خان کےحکم پروفاق پر حملے کی تیاری ہے، مریم اورنگزیب راناثناء کے وارنٹ گرفتاری کی وجہ عمران خان کا خوف ہے شائع 08 اکتوبر 2022 04:44pm
پاکستان ن لیگ کے بعد جمعہ پی ٹی آئی کیلئے بھی ”بھاری“ اہم مذہبی دن کو پہلے ن لیگ کیلئے بھاری قراردیا جاتا تھا اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2022 02:37pm
پاکستان پی ٹی آئی لانگ مارچ:اسلام آباد ایئرپورٹ، تعلیمی ادارے بند کرنے کی تجویز 30 ہزار کے قریب سیکیورٹی اہلکار اسلام آباد کی سیکیورٹی کے فرائض انجام دے گی اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2022 09:39am
پاکستان اسلام آباد کے لوگوں نے گھروں میں راشن ڈالنا شروع کردیا، شیخ رشید فوج بلانے اور آرٹیکل 245 لگانے کا خواب چھوڑ دیں اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2022 05:24pm
لانگ مارچ، فیض آباد پر مزید کنٹینرز پہنچ گئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ممکنہ لانگ مارچ سے نمٹنے کے لئے وفاقی حکومت نے کمر کس لی جبکہ فیض آباد پر... شائع 06 اکتوبر 2022 10:20am
پاکستان حکومتی اتحاد کا عمران خان کو اسلام آباد میں داخل نہ ہونے دینے پر اتفاق پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی ہر سازش کو ناکام بنایا جائے گا اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2022 11:53pm
پاکستان آرمی چیف کوئی بھی آجائے مجھے فرق نہیں پڑتا: عمران خان سائفر کہیں چوری نہیں ہوا، اس کی ماسٹر دستاویز دفتر خارجہ میں ہوتی ہے اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2022 12:10pm
پاکستان جلد کال دونگا، یہ الیکشن سے پہلے میری آخری کال ہوگی: عمران خان ملک کے موجودہ بحرانوں کا واحد حل عام انتخابات ہے شائع 05 اکتوبر 2022 07:04pm
پاکستان پی ٹی آئی اجلاس، عمران خان کا لانگ مارچ پر دو غلطیوں کا اعتراف ہرضلع کی تنظیم کو 6، 6 ہزارلوگ لانے کا ٹاسک دے رہے ہیں، عمران خان شائع 05 اکتوبر 2022 06:08pm
پاکستان حقیقی آزادی مارچ: پی ٹی آئی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہر ضلع سے 6،6 ہزار لوگوں کو لیکر آنا ہے، عمران خان کی ہدایت شائع 05 اکتوبر 2022 04:39pm
پاکستان لانگ مارچ تیاریاں،پی ٹی آئی رہنماؤں کو اہم ٹاسک دے دیا گیا حتمی تیاریوں کے بعدعمران خان لانگ مارچ کا اعلان کریں گے شائع 05 اکتوبر 2022 01:48pm
پاکستان پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی وزیرداخلہ پنجاب کا شرکاء کو سہولیات کی فراہمی سے بھی انکار شائع 05 اکتوبر 2022 10:05am
پاکستان رانا ثنا اللہ نے عمران خان کی گرفتاری کا عندیہ دے دیا 'ریڈزون میں پاک فوج تعینات ہوگی جو لانگ مارچ کے شرکاء سے بھی زیادہ ہے' شائع 04 اکتوبر 2022 08:37pm
پاکستان جب بھی کال دوں، جہاد سمجھ کر حصہ لیں، عمران کا کارکنان سے حلف شریف اورزرداری خاندان سے کوئی ذاتی لڑائی نہیں۔۔۔ شائع 04 اکتوبر 2022 08:09pm
پاکستان پی ٹی آئی کا ممکنہ لانگ مارچ، وفاقی حکومت نے حکمت عملی تیار کرلی مالی معاونت فراہم کرنے والے افراد کیخلاف سخت کارروائی ہوگی۔۔۔۔ شائع 04 اکتوبر 2022 07:26pm
پاکستان ’آڈیو معاملہ بگنگ کا نہیں بلکہ ہیکنگ کا ہے جسکا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں‘ معاملے کی تحقیقات میں آئی ایس آئی، آئی بی، ایف آئی اے بھی انکوائری ٹیم میں شامل ہوں گی شائع 27 ستمبر 2022 11:12pm
پاکستان جلاؤ گھیراؤ اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی، عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع عمران خان لاہور میں ہونے کی وجہ سے پیش نہیں ہوسکتے، درخواست میں مؤقف شائع 27 ستمبر 2022 10:19am
پاکستان ’جس دن عمران اسلام آباد آئے گا، اس کا معاملہ تمام ہوجائے گا‘ ہم 50 ہزار بندوں کو انہیں کنٹرول کرنے کی تیاری کر رہے ہیں: رانا ثناء اللہ شائع 26 ستمبر 2022 11:10pm
پاکستان اب مسئلہ مارچ میں عوام کی تعداد کا نہیں، عوام کو سیکیورٹی دینے کا ہے، ہاشم ڈوگر عوامی دباؤ سے حکومت اور پی ڈی ایم کی کانپیں ٹانگنا شروع ہوگئی ہیں۔ شائع 25 ستمبر 2022 12:35pm
پاکستان اسحاق ڈار کی وزیراعظم کے ہمراہ وطن واپسی متوقع، منگل کو وزیر خزانہ کا عہدہ سمبھالیں گے بیٹھک میں عمران خان کے لانگ مارچ، آرمی چیف کی تعیناتی سمیت پنجاب میں تبدیلی زیر بحث ہے شائع 24 ستمبر 2022 10:48pm
پاکستان پی ٹی آئی نے مسلح جتھوں سے چڑھائی کی کوشش کی تو اسے ہر صورت روکیں گے: رانا ثنا اسحاق ڈار آئندہ ہفتے پاکستان پہنچ رہے ہیں شائع 24 ستمبر 2022 05:10pm
پاکستان جدو جہد آخری مرحلے میں داخل، عنقریب فیصلہ کُن کال دوں گا: عمران خان مجرموں کو کسی طور قبول کرنے کو تیار ہوں نہ ہی قوم کرے گی شائع 23 ستمبر 2022 06:35pm
پاکستان ریڈ زون میں داخلے کی اجازت نہیں، قانون شکنی کی تو سب سے نمٹا جائےگا: خرم دستگیر عمران کے ساتھ عدالت کی جانب سے خصوصی رویہ رکھا جا رہا ہے شائع 22 ستمبر 2022 10:05pm
پاکستان ‘اب تیاری کے ساتھ آئیں گے، رانا ثنا تمہیں چُھپنے کی جگہ نہیں ملے گی’ ہفتے کو اسلام آباد میں احتجاج ہوگا، آپ نے گھر گھر جا کر حقیقی آزادی کا پیغام دینا ہے اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2022 12:07am
پاکستان پی ٹی آئی کا ممکنہ لارنگ مارچ، وفاقی پولیس نے صوبوں سے 30 ہزار اہلکار طلب کرلیے آنسو گیس کے شیل، آنسو گیس پھینکنے والے ڈرونز منگوائے گئے ہیں اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2022 12:15am
پاکستان جلد الیکشن کی تاریخ نہ دی تو ستمبر تک فائنل کال کا اعلان کردیں گے: فواد چوہدری حکومت فوری الیکشن کی بات کرے تو ہم ان سے بات کرنے کے لئے تیار ہیں شائع 17 ستمبر 2022 07:39pm
پاکستان اسمبلی تحلیل ہونے کے باوجود نومبر میں الیکشن نہیں ہوسکتے: محمد زبیر ستمبر میں کوئی لانگ مارچ نہیں ہو رہا، اگر لانگ مارچ سے الیکشن ملتا تو پہلے کرلیتے شائع 13 ستمبر 2022 11:21pm
پاکستان لانگ مارچ ہنگامہ آرائی کیس:عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی منظور کرلی۔ اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2022 11:05am
پاکستان پنجاب حکومت نے پی ٹی آئی کارکنوں پر درج 25 مئی کے مقدمات خارج کردئیے پولیس کو ثبوت مل گئے ہیں، تمام پرچے جھوٹے اور سیاسی بنیادوں پر درج کیے گئے تھے، وزیرداخلہ پنجاب شائع 24 اگست 2022 05:45pm