9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ، سیف سٹی کیمروں کی فرانزک رپورٹ آگئی ویڈیو میں ملزم اعجازچوہدری کی موجودگی بھی پائی گئی، رپورٹ اپ ڈیٹ 27 جون 2023 08:27pm
نیب نے چئیرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 4 جولائی کو پھر طلب کرلیا دونوں پیش نہ ہوئے تو سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی، نیب شائع 27 جون 2023 05:03pm
چیئرمین پی ٹی آئی کی درج مقدمات کی تفصیلات کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر درخواست میں وزارت دفاع، چاروں صوبوں کے آئی جیز سمیت دیگر فریق شائع 26 جون 2023 05:11pm
9 مئی کے واقعات پر لیفٹیننٹ جنرل ، 3 میجر جنرلز ، 7 بریگیڈیئرز سمیت 15 افسران کو سزائیں 9 مئی کے منصوبہ سازوں کو کیفرکردار تک پہنچانے کےعلاوہ کوئی حل نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 26 جون 2023 11:23pm
عہدے اور ٹکٹوں کی سیاست سے بالا ہوچکا ہوں، شاہ محمود قریشی آئی ایم ایف کو اسحاق ڈار پر اعتماد نہیں، شاہ محمود قریشی شائع 25 جون 2023 06:05pm
کراچی میں 9 مئی کے واقعات پر پولیس کا عبوری چالان عدالت میں جمع مشتعل کارکنان کو حلیم عادل شیخ سمیت 23 ملزمان نے اکسایا، عبوری چالان شائع 24 جون 2023 11:01pm
9 مئی کو توڑ پھوڑ کے مقدمے میں گرفتار عامر ڈوگر پر فرد جرم عائد عدالت نے ملک عامر ڈوگر کو دوبارہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا شائع 24 جون 2023 05:05pm
نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ایک بار پھر نوٹس بھیج دیا سابق وزیراعظم توشہ خانہ اور بشریٰ بی بی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں طلب شائع 24 جون 2023 04:37pm
چیئرمین پی ٹی آئی توشہ خانہ کیس میں کل طلب، متعلقہ ریکارڈ ساتھ لانے کی ہدایت سابق وزیراعظم کو کل کیلئے نوٹس بھیجا گیا تھا لیکن وہ پیش نہ ہوئے، نیب شائع 22 جون 2023 04:48pm
چیئرمین پی ٹی آئی اور دیگر رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری انسداد دہشتگردی عدالت کی جج نے تمام ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے شائع 20 جون 2023 06:13pm
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور بشریٰ بی بی آج نیب میں پیش ہوں گے وکیل نے جوڈیشل کمپلیکس میں 2 گاڑیوں کے داخلے کیلئے درخواست دائرکردی شائع 19 جون 2023 10:33am
اگلی حکومت بھی ہم ہی بنائیں گے، مولانا فضل الرحمان ملک کی ترقی میں روکاٹ ڈالنے والا فتنے کا خاتمہ ہو چکا ہے، سربراہ پی ڈی ایم شائع 17 جون 2023 10:00pm
لیہ اراضی کیس: اینٹی کرپشن نے چیئرمین پی ٹی آئی، بہن اور بہنوئی کو دوبارہ طلب کرلیا اینٹی کرپشن نے طلبی کے نوٹس زمان پارک کی رہائش گاہ پر چسپاں کردیے شائع 17 جون 2023 08:54pm
حساس تنصیبات پر حملوں کے پیچھے تمہاری منصوبہ بندی ہے، مریم اورنگزیب وزیراطلاعات و نشریات کا عمران خان کے بیان پر ردِعمل شائع 14 مئ 2023 10:29am
رواں ہفتے تحریک شروع ہوگی، کال دوں تو نکلنا ہے، عمران خان کسی مہذب معاشرے میں ایسا نہیں ہوتا کہ سزا یافتہ وزیراعظم بن جائے، عمران خان اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2022 11:07pm
عمران خان کا آج پشاور جلسے میں مخالفین کو بھرپور جواب دینے کا اعلان مجرموں کا پی ڈی ایم نامی گروہ میرے خلاف مہم چلا رہا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 06 ستمبر 2022 12:26pm
عمران خان کی سمندر پار پاکستانیوں سے سیلاب متاثرین کی امداد جاری رکھنے کی اپیل پورٹل سے موصول عطیات 24 گھنٹوں میں 2 ملین ڈالرز سے تجاوز کرچکے ہیں۔ شائع 31 اگست 2022 10:54am
عمران خان کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس ارسال رجسٹرار آفس ہائیکورٹ سے جاری شوکاز نوٹس چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائش گاہ پر بھجوایا گیا۔ اپ ڈیٹ 31 اگست 2022 09:21am
عمران خان کی نااہلی کے لیے درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ عدالت نے استفسار کیا کہ آپ کہہ رہے انہوں نے الیکشن کمیشن سے معلومات چھپائیں وہ کون سی معلومات ہیں؟ شائع 22 اگست 2022 11:03am
دہشت گردی کا مقدمہ: عمران خان کی 3 روز کے لیے راہداری ضمانت منظور عدالت نے بائیو میٹرک تصدیق کا اعتراض دور کرتے ہوئے 25 اگست تک راہداری ضمانت منظور کرلی۔ اپ ڈیٹ 22 اگست 2022 02:39pm
عمران خان کے خلاف مقدمے کے اندراج کے لیے اسلام آباد میں درخواست جمع درخواست میں استدعا کی گئی کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کیا جائے۔ اپ ڈیٹ 21 اگست 2022 01:40pm
Imran Khan barred from meeting Shahbaz Gill PTI chairman announces to hold rallies to show solidarity with Gill Published 19 Aug, 2022 08:52pm
شہباز گل کا مقدمہ بھرپور انداز میں لڑا جائے، عمران خان کی قانونی ٹیم کو ہدایت بابر اعوان نے کہا کہ عمران خان خود ہسپتال جارہے ہیں اور کل شہباز گل کی رہائی کے لئے ایک ریلی کی قیادت بھی کریں گے شائع 19 اگست 2022 08:26pm
FIA to send another notice to Imran Khan in prohibited funding case PTI chairman's arrest warrants will be issued after three notices have been sent Published 19 Aug, 2022 06:14pm
ممنوعہ فنڈنگ کیس: ایف آئی اے نے عمران خان کا مؤقف مسترد کردیا ایف آئی اے نے سوالات کے جواب کے لیے دوبارہ نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اپ ڈیٹ 19 اگست 2022 07:16pm
Attempts are being made to disqualify me and bring Nawaz Sharif back: Imran Khan Says that agencies used to tell him about the corruption of the incumbent rulers Updated 19 Aug, 2022 12:41pm
Imran Khan prepared script of Shahbaz Gill’s interview: Marriyum Aurangzeb Says the PTI chief is playing a “dangerous game” as call for mutiny in the army’s rank and file is a red line Published 10 Aug, 2022 11:49pm
13 اگست کو اس فسطائیت سے نمٹنے کے منصوبے کا اعلان کروں گا، عمران خان مجرموں کے گروہ کی شکل میں پاکستان یزیدیت کے نرغے میں ہے۔، چیئرمین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 07 اگست 2022 04:52pm
پی ڈی ایم نے عمران خان کی نااہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کردیا محسن شاہنواز رانجھا نے عمران خان کی نااہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کیا۔ شائع 04 اگست 2022 03:37pm
عمران خان نے شفاف انتخابات کے لیے نئے الیکشن کمیشن کا مطالبہ کردیا چیف الیکشن کمشنرپراعتماد نہیں، یہ حکومت جتنی دیررہی مشکلات اتنی ہی بڑھیں گی، چیئرمین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 28 جولائ 2022 12:27pm