فاسٹ بولر زمان خان انگلش کاؤنٹی میں شرکت کیلئے برطانیہ روانہ سمر ٹی 20 بلاسٹ میں ڈربی شائر کی نمائندگی کریں گے شائع 18 مئ 2023 03:15pm
غیر ملکی فرنچائز مالکن پی ایس ایل ٹیم خریدنے کی خواہش مند نفیسہ کمال نے ٹیم خریدنے کیلئے باقاعدہ طور پر پی سی بی سے رابطہ نہیں کیا شائع 14 اپريل 2023 09:08am
پی ایس ایل میں جوا کمپنیوں کی تشہیر، پی سی بی اور پی ایس ایل انتظامیہ کیخلاف پشاور ہائیکورٹ میں کیس دائر جوا کمپنیوں کی موبائل ایپ اور ویب سائٹس بھی ملک میں چل رہی ہیں جو غیرقانونی عمل ہے، درخواست شائع 30 مارچ 2023 10:02pm
بابر اعظم نے کراچی کنگز کو خیرباد کہہ دیا بابر کی جگہ شعیب ملک کراچی کنگز کا حصہ بن گئے شائع 11 نومبر 2022 08:50pm
انڈین پریمیئر لیگ جنوبی افریقہ کی کرکٹ لیگ کی چھ ٹیمیں خریدے گی نئی لیگز کی وجہ سے پاکستان سپر لیگ کے لیے چیلنجز پیدا ہو سکتے ہیں کیونکہ مقبول کھلاڑیوں کی عدم دستیابی کے خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں شائع 20 جولائ 2022 06:13pm