پی ایس ایل کے انٹرنیشنل میڈیا رائٹس فروخت، مالیت میں 149 فیصد اضافہ پی ایس ایل پاکستان کا سب سے بڑا اسپورٹس برانڈ بن گیا شائع 03 فروری 2026 09:41pm
پی ایس ایل 11 کے لیے ریٹنشنز کا اعلان: کون سا کھلاڑی برقرار اور کون ریلیز ہوا؟ پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار کھلاڑیوں کے انتخاب کے عمل میں بڑی تبدیلی کی گئی ہے۔ شائع 03 فروری 2026 09:23pm
پی ایس ایل میں ایک اور آسٹریلوی کوچ کی انٹری ہوگئی پاکستان سپرلیگ کی کون سی فرنچائز نے ٹم پین کو ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا۔ شائع 29 جنوری 2026 08:58pm
پی ایس ایل کی نئی فرنچائز حیدرآباد کے لیے غیر ملکی کوچ مقرر حیدر آباد کے نئے کوچ پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ بھی رہ چکے ہیں شائع 28 جنوری 2026 06:25pm
پی ایس ایل پلیئرز آکشن کے لیے سلور اور ایمرجنگ کیٹگریز رینیو کر دی گئی ایمرجنگ کیٹگری میں 14 اور سلور کیٹگری میں 16 کھلاڑیوں کی کیٹیگری رینیو کی گئی ہے شائع 27 جنوری 2026 08:59pm
پی ایس ایل 11: کھلاڑیوں کی نیلامی کی تاریخ کا اعلان، بیس پرائس بھی طے نیلامی سے متعلق اہم تفصیلات بھی سامنے آگئیں شائع 25 جنوری 2026 09:01pm
شعیب ملک نے پاکستان سپر لیگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا شعیب ملک نے ریٹائرمنٹ کا اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر کیا۔ شائع 20 جنوری 2026 08:21pm
پی ایس ایل 11 میں تاریخی تبدیلی: پلیئرز آکشن متعارف کرانے کا فیصلہ پی ایس ایل کے لیے کھلاڑیوں کی ری ٹینشن پالیسی بھی طے کر لی گئی شائع 18 جنوری 2026 05:17pm
ملتان سلطانز کے نئے مالکان کی تلاش شروع، پی سی بی کا اشتہار جاری ملتان سطانز خریدنے کے خواہش مند 30 جنوری تک بولیاں جمع کراسکتے پیں: پی سی بی اپ ڈیٹ 14 جنوری 2026 02:55pm
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملتان سلطانز کی بھی نیلامی کا فیصلہ کرلیا پاکستان سپر لیگ سے قبل پی سی بی نے ملتان سلطانز کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا شائع 11 جنوری 2026 07:17pm
نئی پی ایس ایل فرنچائز ’حیدرآباد‘ کے مالک فواد سرور کون ہیں؟ پی ایس ایل میں حیدرآباد کی نمائندگی دیرینہ خواب تھا جو آج پورا ہوگیا: فواد سرور شائع 08 جنوری 2026 09:26pm
پی ایس ایل کی دو نئی فرنچائز ’حیدرآباد‘ 175، ’سیالکوٹ‘ 185 کروڑ روپے میں نیلام پاکستان سپر لیگ میں ٹیموں کی تعداد 8 ہوگئی، گیارہویں ایڈیشن میں حیدرآباد اور سیالکوٹ کی انٹری اپ ڈیٹ 08 جنوری 2026 08:34pm
علی ترین کی پی ایس ایل کی 2 نئی ٹیموں کی نیلامی میں شرکت سے معذرت خاندان سے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا کہ آج پی ایس ایل فرنچائز نیلامی میں حصہ نہیں لوں گا، سابق مالک ملتان سلطانز شائع 08 جنوری 2026 04:42pm
پی ایس ایل کی 2 نئی ٹیموں کے لیے بولی لگانے والے 10 خریداروں کے نام سامنے آگئے پی ایس ایل کی 2 نئی ٹیموں کی نیلامی کل جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہوگی، نیلامی کا عمل براہِ راست دکھایا جائے گا شائع 07 جنوری 2026 10:38pm
آئی پی ایل سے نکالے گئے مستفیض الرحمان پی ایس ایل کا حصہ بننے کے لیے تیار بنگلا دیش کے فاسٹ بولر مستفیض الرحمان نے پی ایس ایل میں رجسٹریشن کروالی شائع 06 جنوری 2026 08:19pm
پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی نئی انتظامیہ; کون سے نام زیرِ غور ہیں؟ پی ایس ایل کے دوران ملتان سلطانز کے تمام معاملات پی سی بی مینجمنٹ دیکھے گی اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2025 06:48pm
بھارتی کھلاڑی ہاتھ نہیں ملانا چاہتے تو ہمیں بھی شوق نہیں: چیئرمین پی سی بی بھارت کے ساتھ جو بھی ہوگا وہ برابری کی سطح پر ہوگا، محسن نقوی کی لاہور میں پریس کانفرنس شائع 28 دسمبر 2025 07:28pm
وسیم اکرم پی ایس ایل کے برانڈ ایمبیسڈر مقرر، ملتان سلطانز سے متعلق بھی اہم اعلان پی ایس ایل کا آغاز اب 26 کے بجائے 23 مارچ سے کرنے کا سوچ رہے ہیں، پی سی بی شائع 28 دسمبر 2025 06:21pm
پی ایس ایل 11 میں کتنے میچز کھیلے جائیں گے؟ پاکستان سپر لیگ میں 2 نئی ٹیموں کی شمولیت اور فنانشل ماڈل کو حتمی شکل دے دی گئی۔ شائع 16 دسمبر 2025 07:06pm
انتظار کی گھڑیاں ختم: پی ایس ایل 11 کے آغاز کی حتمی تاریخ سامنے آگئی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پی ایس ایل کی تاریخ کا اعلان کر دیا شائع 14 دسمبر 2025 10:49pm
لندن کے بعد نیویارک میں پی ایس ایل روڈ شو، قومی کرکٹرز کی شرکت میرا ویژن پی ایس ایل کو دنیا کی بہترین لیگ بنانا ہے، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی شائع 14 دسمبر 2025 05:22pm
پاکستان سپرلیگ کا 7 دسمبر کو لندن میں روڈ شو کروانے کا فیصلہ پاکستان کرکٹ بورڈ 'لندن روڈ شو' کے ذریعے عالمی سرمایہ کاروں کو متوجہ کرے گا شائع 02 دسمبر 2025 05:22pm
فاف ڈوپلیسی کے بعد معین علی بھی پی ایس ایل کھیلنے کے لیے تیار سابق انگلش کرکٹر نے پاکستان سپر لیگ کے 11 ویں سیزن کے لیے اپنی شرکت کی باضابطہ تصدیق کردی شائع 01 دسمبر 2025 08:33pm
علی ترین نے پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانز کی ملکیت چھوڑنے کا اعلان کردیا میں گھٹن زدہ ماحول میں گھٹنوں پر چل کر ٹیم چلانے کے بجائے سر اٹھا کر کھو دینا بہتر سمجھتا ہوں: علی ترین شائع 25 نومبر 2025 09:51pm
لاہور قلندرز، پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پاکستان سپرلیگ کے ساتھ مزید 10 سال کے لیے معاہدہ تینوں فرنچائز نے ویلیو ایشن کے بعد معاہدوں کی تجدید کردی شائع 24 نومبر 2025 10:13pm
نئی پی ایس ایل فرنچائزز؛ پی سی بی کی زیرِ گردش ناموں کی تردید پاکستان سپر لیگ کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی 6 جنوری کو ہوگی، پی سی بی اپ ڈیٹ 21 نومبر 2025 01:36pm
پی ایس ایل میں دو نئی ٹیمیں کون سی ہوں گی؟ پی ایس ایل فرنچائزز کی ویلیو ایشن کا عمل مکمل، دو نئی فرنچائزز کی ممکنہ قیمت بھی طے کردی گئی شائع 14 نومبر 2025 11:29am
پی ایس ایل 10 کی فاتح اور رنر اپ ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملی؟ لاہور قلندرز نے تیسری بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا شائع 26 مئ 2025 11:53pm
پی ایس ایل 10 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان، کپتان کا نام سامنے آگیا ٹیم میں لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے 3، 3، کراچی کنگز کے 4 پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا ایک ایک کھلاڑی شامل شائع 26 مئ 2025 05:01pm
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے کر لاہور قلندرز پی ایس ایل 10 کا چیمپئن بن گیا پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں لاہور قلندرز نے دلچسپ مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے شکست دی شائع 25 مئ 2025 11:52pm