پی ایس ایل 10 کے بقیہ 8 میچز کب اور کہاں کھیلے جائیں گے کھلاڑیوں کو رپورٹ کرنے کے لیے 2 دن کا وقت دے دیا گیا، ذرائع شائع 12 مئ 2025 06:24pm
پی ایس ایل کے بقیہ میچز کہاں کھیلے جائیں گے؟ نام سامنے آگیا ٹورنامنٹ کے انتظامات کو مکمل کیلئے انتظامیہ متحرک ہوگئی شائع 11 مئ 2025 06:27pm
پاکستان سپر لیگ کا آج ہونے والا میچ ملتوی، پی سی بی کا باضابطہ اعلان میچ کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، پی سی بی شائع 08 مئ 2025 06:16pm
پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 109 رنز سے شکست دے دی 264 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی پوری ٹیم 3 گیندیں پہلے ہی 154 رنز پر ڈھیر ہوگئی شائع 07 مئ 2025 11:51pm
شاہین شاہ آفریدی، فخر زمان سمیت پاکستانی کھلاڑیوں کا بھارت کو منہ توڑ جواب لاہور قلندرز کے کھلاڑیوں نے پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کیا شائع 07 مئ 2025 07:56pm
بھارتی جارحیت کے باوجود پی ایس ایل میچز جاری رکھنے کا فیصلہ راولپنڈی میں آج میچ شیڈول کے مطابق ہوگا، پاکستان کرکٹ بورڈ شائع 07 مئ 2025 11:15am
پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کا میچ اچانک روک دیا گیا لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کے خلاف 7.5 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 90 رنز بنالیے شائع 04 مئ 2025 10:13pm
بھارت نے لاہور قلندرز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس تک رسائی بند کردی فرنچائز کے فیس بُک اور انسٹاگرام پیجز بھارت میں ناظرین کیلئے بند کردیے گئے، ترجمان لاہور قلندرز شائع 02 مئ 2025 02:54pm
پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ اچانک کیوں روک دیا گیا لاہور قلندرز نے 11.3 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 111 رنز بنائے تھے شائع 01 مئ 2025 09:58pm
پی ایس ایل 10: کراچی کنگز کے ہاتھوں شکست کے بعد ملتان سلطانز پلے آف سے باہر ہوگئی 205 رنز کے تعاقب میں ملتان سلطانز کی پوری ٹیم 17 ویں اوورز میں 117 رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی اپ ڈیٹ 01 مئ 2025 07:39pm
ملتان سلطانز کیلئے پی ایس ایل کا 10 واں سیزن ڈارونا خواب، کوالیفائر مرحلے سے باہر ہوگئی پی ایس ایل کے 18 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہاتھوں ملتان سلطانز کو 10 وکٹوں سے شکست شائع 29 اپريل 2025 11:09pm
پی ایس ایل 10 کے 2 میچز کا شیڈول کیوں تبدیل کیا جارہا ہے؟ بڑی وجہ آگئی ملتان میں کھیلے جانے والے 2 میچز کے شیڈول میں تبدیل کا امکان شائع 27 اپريل 2025 06:15pm
پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 5 رنز سے شکست دے دی کراچی کنگز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں پر 137 رنز بناسکی شائع 25 اپريل 2025 11:49pm
پی ایس ایل 10: پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی پشاور زلمی نے 129 رنز کا ہدف 17 ویں اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا شائع 24 اپريل 2025 11:50pm
پاک بھارت کشیدگی کے اثرات پاکستان سپر لیگ پر بھی ظاہر ہونے لگے براڈ کاسٹر کو بھارتی عملے کے بارے میں تشویش لاحق ہوگئی شائع 24 اپريل 2025 09:09pm
پی ایس ایل 10: محمد رضوان اور کولن منرو پر بھاری جرمانہ، مگر کیوں؟ دونوں کھلاڑیوں پر میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا شائع 24 اپريل 2025 08:32pm
پی ایس ایل 10: اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی اسلام آباد یونائیٹڈ نے 169 رنز کا ہدف 17.1 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا شائع 23 اپريل 2025 11:42pm
پی ایس ایل 10 میں ملتان سلطانز کی پہلی کامیابی، لاہور قلندرز کو 33 رنز سے شکست 229 رنز کے ہدف کے تعاقب میں لاہور قلندرز کی پوری ٹیم 9 وکٹوں کے نقصان پر 195 رنز بناسکی شائع 22 اپريل 2025 11:59pm
پی ایس ایل 10 کا افتتاحی میچ: اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 8 وکٹوں سے ہرادیا لاہور قلندرز کا 140 رنز کا ہدف اسلام آباد یونائیٹڈ نے 18ویں اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا شائع 12 اپريل 2025 12:01am
راولپنڈی میں پی ایس ایل 10 کا رنگا رنگ افتتاحی تقریب سے شاندار آغاز افتتاحی تقریب کا آغاز قومی ترانے سے ہوا، نامور فنکاروں اپنے فن کا شاندار مظاہرہ کیا شائع 11 اپريل 2025 08:12pm
پی ایس ایل کے آغاز سے قبل پشاور زلمی کو بڑا دھچکا، بابر اعظم سے متعلق بری خبر آگئی سوشل میڈیا پر بابر اعظم کی ویڈیو وائرل ہونے پر مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی شائع 11 اپريل 2025 06:47pm
کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے مینٹورسر ویوین رچرڈز نے ٹیم کو جوائن کرلیا پی ایس ایل 10 کے میچز کے لیے پرجوش شائع 11 اپريل 2025 06:38pm
پی ایس ایل 10 کی فاتح ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملے گی؟ پی سی بی نے اعلان کردیا پی ایس ایل 10 کا شاندار افتتاحی تقریب کے ساتھ کل سے آغاز شائع 10 اپريل 2025 11:48pm
کوربن بوش کو پی ایس ایل چھوڑ کر آئی پی ایل میں جانا مہنگا پڑ گیا پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقی کھلاڑی کیخلاف بڑا ایکشن لے لیا شائع 10 اپريل 2025 11:39pm
پی ایس ایل میں سب سے زیادہ ٹرافی کس ٹیم نے اپنے نام کیں؟ پی ایس ایل میں شامل تمام 6 ٹیمیں چیمپئن بننے کا مزہ چکھ چکیں شائع 10 اپريل 2025 08:42pm
پی ایس ایل میں اب تک سب سے زیادہ رنز کس بلے باز نے بنائے؟ ٹورنامنٹ میں اب تک سب سے زیادہ وکٹیں کس بولر نے اڑائیں شائع 10 اپريل 2025 08:01pm
پاکستان سپرلیگ میچز کی سیکیورٹی کیلئے آرمی اور رینجرز کے دستے طلب محکمہ داخلہ پنجاب نے آرمی اور رینجرز کی خدمات کیلئے وزارت داخلہ کو باضابطہ درخواست بھجوا دی شائع 07 اپريل 2025 11:23am
کراچی کنگز نے پی ایس ایل 10 کیلئے نئی کِٹ متعارف کرادی کنگز کی نئی کٹ بھی ماضی کی طرح نیلے اور سرخ رنگوں پر مشتمل ہے شائع 06 اپريل 2025 10:23pm
پاکستان سپر لیگ کے دوران اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نوٹیفکیشن جاری نئے اوقات کار کا اطلاق قذافی اسٹیڈیم اور ملحقہ علاقوں میں قائم 56 اسکولوں پر ہوگا، نوٹیفکیشن شائع 04 اپريل 2025 03:23pm
پی ایس ایل 10 کے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز، کہاں سے ملیں گے؟ شائقین کی دلچسپی کے لیے ہر میچ میں ٹکٹ ریفل بھی ہوگی جس میں مختلف انعامات دیے جائیں گے شائع 04 اپريل 2025 09:26am